Waqas Dar 7,036 Posted January 17, 2017 Posted January 17, 2017 Mai Dil Pe jabar Kero Ga, Tuje Bhula Dun Ga میں دل پہ جبر کروں گا، تجھے بھلا دوں گامروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گایہ تیرگی میرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو ؟میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گاہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گاوفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سےپرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گااسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثرکہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گاتو آسماں کی صورت ہے گر پڑے گا کبھیزمیں ہوں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گابڑھا رہی ہیں میرے دکھ، نشانیاں تیریمیں تیرے خط، تری تصویر تک جلا دوں گابہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسناس آئینے کو کوئی عکس اب نیا دوں گامحسن نقوی 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Zarnish Ali 7,894 Posted January 17, 2017 Posted January 17, 2017 بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ھے ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ھے یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ھے میں تجھ کو پا کے بھی کھویا ھوا سا رھتا ھوں کبھی کبھی تو مجھے تو نے ٹھیک سمجھا ھے کچھ اس قدر بھی تو آساں نہیں ھے عشق ترا یہ زہر دل میں اتر کر ہی راس آتا ھے اسے گنوا کے میں زندہ ھوں اس طرح محسن کہ جیسے تیز ھوا میں چراغ جلتا ھے 3 Quote
Waqas Dar 7,036 Posted February 12, 2017 Author Posted February 12, 2017 چشمِ تر ہی نہیں محو تسبیح خوں بھی سرگرم دعا ہے دل میں پھر کسی یاد نے کروٹ بدلی کوئی کانٹا سا چبھا ہے دل میں 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.