Urooj Butt👑 Posted July 6, 2018 Posted July 6, 2018 کبھی وہ آف لائن ہے کبھی وہ آن لائن ہے مگر ای میل بھیجی ہے کہ سب اچھا ہے ، فائن ہے کسی دن پَیک کر کے میں تجھے یہ پوسٹ کردوں گا یہ دل میرا، تجھے معلوم ہے ، سونے کا کائن ہے مری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باتیں نہ کر مجھ سے نشہ سا چڑھنے لگتا ہے ، تری آنکھوں میں وائن ہے اچانک لوڈ شیڈنگ میں یہ جگ مگ ہو گئی کیسے سویٹو! یہ ترے کم خواب سے چہرے کی شائن ہے اگر میں اِن وزی بل ہوں ، تو پھر مسعود سے کہ کر مرا نمبر گھُما لینا ،یہ دل کی ہاٹ لائن ہے 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now