ROHAAN🚀 Posted March 20, 2019 Posted March 20, 2019 ے موسم کی عادت گرجنا برسنا ے موسم کی عادت گرجنا برسنا کہیں خوش کرے یہ کہیں آزمائے کوئی یاد کر کے کسے رو پڑے گا یہ سوچے نہ سمجھے برستا ہی جائے برستا ہے یکساں سبھی آنگنوں میں سبھی آنگنوں میں نہ یہ مسکرائے وہاں جا کے برسے جہاں زندگی ہے یہ سب جھوٹے قصے نہ ہم کو سنائے بڑی مشکلوں سے سلایا تھا جن کو وہ ہر خواب رم جھم یہ پھر سے جگائے نئی بارشوں میں نہیں بھیگنا ہےابھی پچھلی برکھا ہى دل کو جلائے 3
Arslan Gujjar🚀 Posted March 23, 2019 Posted March 23, 2019 بڑا فریضہ تھا تبلیغ عشق میرے لئے ۔۔۔ میں منکروں کی زمین پر آذان دے آیا 2
ROHAAN🚀 Posted March 24, 2019 Author Posted March 24, 2019 30 minutes ago, waqas dar said: bohat khoob @ROHAAN umdaaa پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
ROHAAN🚀 Posted March 25, 2019 Author Posted March 25, 2019 3 minutes ago, Hareem Naz said: Kmaaal پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now