👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Sunhere Haroof

Rate this topic


Recommended Posts

Posted

جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے 
- پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری
دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے 
 - اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا 

 

1382029-bigthumbnail.jpg.f241aff212dfef8

Posted

.''وہ بیٹے ہوتے ہیں جن کے بارے میں باتیں بنانے والوں کے منہ بند کرنے کے لیے جتن کیے جاتے ہیں بیٹیوں کو تو اپنے لیے ساری جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں ''

اقتباس جنّت کے پتے ...نمرہ احمد 

 

12805646_918380311617069_397842687298906

Posted

 

....ہمارا اصلی اثاثہ روح ہے ، جسم تو محض کرایے کا اک مکان ہے 
!!!....ہم نے روح کو پیچھے ڈال دیا ہے ... جسم کو سنوارنے میں لگے ہویے ہیں 

 

12790832_914068375381596_623900393331919

Posted

جس کا ماضی پاک ہے وہ انسان ہے ۔ جس کا حال محبت ہے، وہ صاحبِ ایقان ہے ۔ اور جس کا مستقبل شریعت ہے وہ اہلِ ایمان ہے ۔ 
اشفاق احمد بابا صاحبا

12795515_913489202106180_515838375297140

Posted

...محض ایک اشک کی تخلیق کے لیے ایک آنسو کشید کرنے کے لیے پورے دل و دماغ اور جسم کی بھٹی سلگانا پڑتی ہے تب جا کر آنسو سچا آنسو تسخیر ہوتا ہے 
......اور اس لمحہ بیدار میں انسان خدا سے قریب ہوا کرتا ہے 

12801521_911608302294270_353236020052811

Posted

تیــــرے بندے...... مــــیرے ســــوا بــــہت پر میــــرا رب تیــــرے ســــوا کوئــــی نہیں 
...چھپا کے ہی رکھنا پردے میں عیبوں کو اے رب مجھے گواراہ نہیں ہوتا تیرے سوا ہم.راز دوسرا 

12795261_911452035643230_428819773905577

Posted

ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

 

12670389_910681375720296_709195544555844

Posted

 

- زندگی بہت مختصر سی ہے ہم کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا برا سوچ کے شائد اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین مانئیے ہمارے اندر کا انسان کبھی بھی خوش نہیں رہ پائے گا اس لیے اپنے اردگرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں ہمیشہ پرسکون رہیں 

 

12803224_985560991493082_220735008482158

Posted

مجھ کو فرشتہ ھونے کا دعوا نھیں مگر جتنا برا سمجھتے ھو اتنا نھیں ھوں میں اس طرح پھیر پھیر کے باتیں نہ کیجئے لہجےکا رخ سمجھتا ھوں بچہ نھیں ھوں میں ممکن نہیں ھے مجھ سے یہ طرز منافقت دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ھوں میں

 

12791014_909963772458723_584746078754812

Posted

جہاں احساس نہیں ہوتا وہاں انسان نہیں گدھ بستے ہیں اور گدھوں کے شہر میں انسان کو مر ہی جانا چاہیئے۔

12743682_909326382522462_872618831597596

Posted

کچھ انسان مشروط تعلقات رکھتے. کوئ اچھا کرے تو ہی ان سے اچھا پا سکتا وگرنہ یہ وقت بدلتے ہی اپنا آپ دکھانے میں دیر نہیں لگاتے. بھلے گذشتہ مراسم کتنے ہی مضبوط کیوں نہ رہ چکے ھوں 

12321586_908697469252020_125929166175157
 

Posted

(جن مشکلوں. پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کردے۔ ہمیں دنیاوآخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا۔ اوردنیا وآخرت کی بھلائی عطا فرما.(آمین

 

12670922_908692922585808_403234650341163

Posted

.سانس کی موت سے پہلے بہت سی موتیں ہوتی ہیں ، ہَم سانس کو موت سمجھتے ہیں . حالانکہ سانس تو اعلان ہے ان تمام موتوں کا جو آپ مر رہے ہیں 

ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ  

 

12705759_906268132828287_131528938950168

Posted

شاید کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم فاصلے پیدا کرنے کے لیے کسی سے دور نہیں بھاگتے، بلکہ ایسا شاید اس لیے کرتے ہیں کہ دیکھیں ہمارے پیچھے بھاگنے کی زحمت کون کرتا ہے 

 

12728963_903118273143273_704097079665346

 

Posted

قید 
قید اس وقت شروع نہیں ہوتی جب سپاہی اپنے ہتھیار اتار کر دشمن سے سمجوتہ کر لیتا ہے بلکہ بے یقینی کا وہ مرحلہ اسے قیدی بناتا ہے جب پہلی بار اسے اپنے زور بازو پے  یقین نہیں رہتا اور دشمن کی قوت کا اندازہ لگا کر اس سے بدکتا ہے۔ 
بانو قدسیہ۔۔۔۔ امر بیل ۔۔۔۔ سمجھوتہ سے اقتباس 

 

11665449_904295063025594_331106001927385

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...