waqas dar Posted March 11, 2016 Author Report Posted March 11, 2016 کچھ انسان مشروط تعلقات رکھتے. کوئ اچھا کرے تو ہی ان سے اچھا پا سکتا وگرنہ یہ وقت بدلتے ہی اپنا آپ دکھانے میں دیر نہیں لگاتے. بھلے گذشتہ مراسم کتنے ہی مضبوط کیوں نہ رہ چکے ھوں 1
waqas dar Posted March 11, 2016 Author Report Posted March 11, 2016 (جن مشکلوں. پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کردے۔ ہمیں دنیاوآخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا۔ اوردنیا وآخرت کی بھلائی عطا فرما.(آمین 1
waqas dar Posted March 11, 2016 Author Report Posted March 11, 2016 .سانس کی موت سے پہلے بہت سی موتیں ہوتی ہیں ، ہَم سانس کو موت سمجھتے ہیں . حالانکہ سانس تو اعلان ہے ان تمام موتوں کا جو آپ مر رہے ہیں ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ 1
waqas dar Posted March 11, 2016 Author Report Posted March 11, 2016 شاید کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم فاصلے پیدا کرنے کے لیے کسی سے دور نہیں بھاگتے، بلکہ ایسا شاید اس لیے کرتے ہیں کہ دیکھیں ہمارے پیچھے بھاگنے کی زحمت کون کرتا ہے 1
waqas dar Posted March 11, 2016 Author Report Posted March 11, 2016 قید قید اس وقت شروع نہیں ہوتی جب سپاہی اپنے ہتھیار اتار کر دشمن سے سمجوتہ کر لیتا ہے بلکہ بے یقینی کا وہ مرحلہ اسے قیدی بناتا ہے جب پہلی بار اسے اپنے زور بازو پے یقین نہیں رہتا اور دشمن کی قوت کا اندازہ لگا کر اس سے بدکتا ہے۔ بانو قدسیہ۔۔۔۔ امر بیل ۔۔۔۔ سمجھوتہ سے اقتباس 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now