Hareem Naz 1,577 Posted October 10, 2016 Posted October 10, 2016 یہ اکیلے پن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے یہ اکیلے پن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں تیری چاہتوں کے سحاب سے میں ہوں تجھ کو جاں سے عزیز تر، میں یہ کیسے مان لوں اجنبی تیری بات لگتی ہے وہم سی، تیرے لفظ لگتے ہیں خواب سے !یہ جو میرا رنگ و روپ ہے یونہی بے سبب نہیں دوستو میرے خوشبوؤں سے ہیں سلسلے میری نسبتیں ہیں گلاب سے اسے جیتنا ہے تو ہمنشیں! یونہی گفتگو سے نہ کام لے کوئی چاند لا کے جبیں پہ رکھ، لا کوئی گہر تہہِ آب سے وہی معتبر ہے میرے لیے، وہ جو حاصلِ دل و جان ہے وہ جو باب تم نے چرا لیا میری زندگی کی کتاب سے 2 Quote Mri dunia meri Maa
Waqas Dar 7,050 Posted October 10, 2016 Posted October 10, 2016 عمر گزری تو یہ خیال آیا کتنے دکھ تھے,کہاں سنبھال آیا اس سے پہلے کہ خاک ھو جاتا میں زمانے پہ خاک ڈال آیا 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Hareem Naz 1,577 Posted October 11, 2016 Author Posted October 11, 2016 nyc 0 Quote Mri dunia meri Maa
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.