Urooj Butt 861 Posted October 13, 2016 Posted October 13, 2016 کرے دریا نہ پُل مسمار میرے ابھی کچھ لوگ ہیں اُس پار میرے بہت دن گزرے اب دیکھ آؤں گھر کو کہیں گے کیا در و دیوار میرے وہیں سورج کی نظریں تھیں زیادہ جہاں تھے پیڑ سایہ دار میرے وہی یہ شہر ہے، تو اے شہر والو کہاں ہیں کوچہ و بازار میرے تم اپنا حالِ مہجوری سناؤ مجھے تو کھا گئے آزار میرے جنہیں سمجھا تھا جاں پرور میں اب تک وہ سب نکلے کفن بردار میرے گزرتے جا رہے ہیں دن ہوا سے رہیں زندہ سلامت یار میرے دبا جس میں، اُسی پتھر میں ڈھل کر بِکے چہرے سرِ بازار میرے دریچہ کیا کھُلا میری غزل کا ہوائیں لے اُڑیں اشعار میرے 1 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted October 14, 2016 Posted October 14, 2016 تیرۓ لگاۓ هوۓ زخم کیوں نهیں بھرتے ؟ میرۓ لگاۓ هوۓ پیڑ سوکھ جاتے هیں 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.