jannat malik👑 Posted October 16, 2016 Posted October 16, 2016 جس نے ہنسایا اس نے رلانا تو تھا مجھے اس عشق نے یہ دن بھی دکھانا تو تھا مجھے میں جانتا تھا اندھیروں سے جنگ ہے سو خود کو اک چراغ بنانا تو تھا مجھے یہ مختصر بھی تھی بڑی مشکل بھی تھی مگر اس زندگی سے کام چلانا تو تھا مجھے اچھا ہوا جہاں سے الجھنے میں کٹ گیا یوں بھی وقت ہجر بتانا تو تھا مجھے اہل جہاں کی ضد میں جہاں دار میں بنا ان کو مقام عشق دکھانا تو تھا مجھے اچھا ہوا کہ تجھ سے ملاقات ہو گئی تجھ سے ملے بغیر بھی جانا تو تھا مجھے اپنے درد کا احساس تو تب ہوا جب اس نے یہ کہا بتانا تو تھا مجھے 3
waqas dar⚙ Posted October 16, 2016 Posted October 16, 2016 Bahtreeeeeeeeeeeeeeeen Intekhaab @Jannat malik kahan kahan se talash ker k lati hu yah 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now