Urooj Butt👑 Posted October 16, 2016 Posted October 16, 2016 دعاؤں میں بسے لوگو سنو یہ رابطوں کی دنیا ہے رابطوں سے رشتے ہیں چاہتوں کے یہ سنگم خوشیوں کے یہ آنگن دوستی پیار کے یہ بندھن ہم کو یاد آئیں گے آنے والے سالوں میں کس کے سنگ ہنسنا ہے کس سے مل کے رونا ہے کب یہ اپنے بس میں ہے مگر آسماں کی جانب پھیلے ہاتھ کہتے ہیں دل سے دل کا ہر رشتہ معتبر دعا سا ہے دعاؤں میں بسے لوگوں جہاں بھی رہو سدا خوش رہو 1
waqas dar⚙ Posted October 20, 2016 Posted October 20, 2016 آپ کے بعد , آپ سے پہلے گر کوئی تھا تو وہم تھا میرا
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now