HaYa MaLiK 161 Posted October 19, 2016 Posted October 19, 2016 ان کہے سوالوں کا درد کیسے ہوتا ہے تشنہ کام خواہشوں کی ٹھیس کیسے اٹھتی ہے بے زبان جذبوں کو جب سرا نہیں ملتا تشنگی سی رہتی ہے آسرا نہیں ملتا وہ بھی ان عذابوں سے کاش اس طرح گزرے کاش اس کی آنکھوں میں خواب بے ثمر اتریں کاش اس کی نیندوں میں رت جگے مسلسل ہوں باوجود خواہش کے ایسے سب سوالوں کا ربط توڑ آئے ہیں آج اس کے ہونٹوں پر لفظ چھوڑ آئے ہیں .... 3 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.