👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رلانے کے لئے ہے
جون ایلیا.

  • 3 months later...
Posted

میر و غالب کو ٹوکتا ہوں میں
سُن رکھو جون ایلیا ہوں میں

  • 10 months later...
Posted

 

آنگن سے وہ جو پچھلے دالان تک بسے تھے
جانے وہ میرے سائے اب کِس کھنڈر میں ہوں گے

Posted

ایک گماں کا حال ہے، اور فقط گماں میں ہے
کس نے عذابِ جاں سہا، کون عذابِ جاں میں ہے

(جون ایلیاء)FB_IMG_1525047391493.thumb.jpg.966f8c181d9693c19888cc4ddfd79034.jpg

Posted

بےدلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے 
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

جون ایلیاء

Posted

ہم بصد ناز دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے

پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے..!!!
جون ایلیاء

Posted
*میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن*
*میں جذبہ پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں*
 
* My words are very common, but *
* I keep the spirit clean, I love it*
  • 8 months later...
Posted
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو...
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو ―
جون ایلیا
Posted

یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم...

روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں ―

جون ایلیا

Posted

فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے...

خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رہے ―

جون ایلیا

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...