Urooj Butt👑 Posted November 24, 2016 Posted November 24, 2016 چلو تم کو ملاتا ہوں میں اس مہمان سے پہلے جو میرے جسم میں رہتا تھا، میری جان سے پہلے مجھے جی بھر کے اپنی موت کو تو دیکھ لینے دو نکل جائے نہ میری جان، میرے ارمان سے پہلے کوئی خاموش ہو جائے تو اسکی خاموشی سے ڈر سمندر چپ ہی رہتا ہے، کسی طوفان سے پہلے میری آنکھوں میں آبی موتیوں کا سلسلہ دیکھو یہ مالا روز جبتا ہوں میں، اک مسکان سے پہلے ہمدم ہوں تیرا، یہ میرا فرض بنتا ہے تجھے ہوشیار کر دوں میں، تیرے نقصان سے پہلے 3
waqas dar⚙ Posted November 24, 2016 Posted November 24, 2016 toubaaaaaaaa hy kaya umdaaaaaaaa shair hain ... maza aa gaya the besttttttttttttt
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now