Urooj Butt 861 Posted November 29, 2016 Posted November 29, 2016 آ چاند نگر تجھے لے جاؤں جہاں صرف پریمی بستے ہیں جہاں تارے ھر دم ہنستے ہیں جہاں کوہ قاف سے پریاں آتی ہیں اور مست سروں میں گاتی ہیں کوئی اور وہاں نہیں جا سکتا وہ دھرتی ہے دل والوں کی ان چاہت کے متوالوں کی اور سارے ہم خیالوں کی وہاں چاند پہ بڑھیا رہتی ہے جو ھر پریمی سے کہتی ہے جب دنیا دشمن هو جائے اور مٹی میں سب کھو جائے مت تنہا هو کے گھبرانا تم چاند نگر میں آ جانا❤ 1 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.