jannat malik👑 Posted December 14, 2016 Posted December 14, 2016 (edited) کچهـ اس ادا سے آج وه پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے یا رب کسی کی راز محبت کی خیر ہو دست جنوں رہے نه رہے، آستیں رہے درد غــم فـــراق کے یه سخت مــرحلیں حیراں ہوں میں که پهر بهی تم اتنے حسیں رہے جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر اے عشق ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے الله رے چشم یار کے موجز بیانیاں ہر ایک کا ہے گمان که مخاطب ہمیں رہے اس عشق کے تلافی مافات دیکهنارونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے جگر مرادآبادی Edited December 14, 2016 by Jannat malik 2
waqas dar⚙ Posted January 11, 2017 Posted January 11, 2017 جو پوچھا گیا میرے خوابوں کا خلاصہ بے ساختہ میں پکار اُٹھا ، تیری آنکھیں 2
waqas dar⚙ Posted January 12, 2017 Posted January 12, 2017 3 hours ago, Jannat malik said: Khoob thnks 2
Zarnish Ali👑 Posted January 12, 2017 Posted January 12, 2017 بھر گیا خوشبو سے کمرا اور ابھی اس نے اپنا پیرہن کھولا نہیں 1
waqas dar⚙ Posted January 17, 2017 Posted January 17, 2017 @Zarnish Ali bohat khoob اس کی پائل اگر چھنک جائے گردشِ آسماں ٹھٹھک جائے اس کے ہنسنے کی کیفیت ، توبہ! جیسے بجلی چمک چمک جائے اس کے سینے کا زیرو بم ، توبہ! دیوتاؤں کا دل دھڑک جائے لے اگر جھوم کر وہ انگڑائی زندگی دار پر اٹک جائے ایسے بھر پور ہے بدن اس کا جیسے ساون کا آم پک جائے ہائے اس مہ جبیں کی یاد عدم جیسے سینے میں دم اٹک جائے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now