Popular Post Zarnish Ali Posted February 3, 2017 Popular Post Posted February 3, 2017 میں اس کے ہاتھ نہ آؤں اور وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تومیری پستیوں کا ساتھی ہو افتخارعارف دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے میرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آؤں اور وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تومیری پستیوں کا ساتھی ہو وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو کرے کلام مجھ سے تو میرے لہجے میں میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو میں اپنے آپ کو دیکھوں اور وہ مجھ کو دیکھے جائے وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے میرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو 5
waqas dar Posted February 3, 2017 Posted February 3, 2017 Bohaat khoob Zarnish Ali اس شرط په لیجئے تو حاضر هے دل ابھی "رنجش" نه هو "فریب" نه هو "امتحاں" نه ہو 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now