Popular Post Zarnish Ali 7,894 Posted February 3, 2017 Popular Post Posted February 3, 2017 میں اس کے ہاتھ نہ آؤں اور وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تومیری پستیوں کا ساتھی ہو افتخارعارف دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے میرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آؤں اور وہ میرا ہو کے رہے میں گر پڑوں تومیری پستیوں کا ساتھی ہو وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو کرے کلام مجھ سے تو میرے لہجے میں میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو میں اپنے آپ کو دیکھوں اور وہ مجھ کو دیکھے جائے وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے میرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو 5 Quote
Waqas Dar 7,036 Posted February 3, 2017 Posted February 3, 2017 Bohaat khoob Zarnish Ali اس شرط په لیجئے تو حاضر هے دل ابھی "رنجش" نه هو "فریب" نه هو "امتحاں" نه ہو 2 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.