Hareem Naz👑 Posted February 11, 2017 Posted February 11, 2017 کبھی اظہار مت کرنا محبت کا وگرنہ ٹوٹ جاؤ گے نہیں دیتی میں اپنا دل کسی کو بھی نہیں دیتی سو تم کیا ہو؟ بہت سے لوگ دل کو ہار بیٹھے ہیں خوشی کو مار بیٹھے ہیں مجھے اب ڈر سا لگتا ہے کسی کا دل نہیں ٹوٹے! کوئی اپنی محبت کا کبھی اظہار نہ کر دے سو میں اس واسطے تم سے یہ کہتی ہوں خدارا تم نہیں کرنا کبھی اظہار مت کرنا محبت کا وگرنہ ٹوٹ جاؤگے مجھے اپنی نہیں لیکن تمہاری فکر رہتی ہے کہیں تم ٹوٹ نہ جاؤ کہیں تم روٹھ نہ جاؤ تمہارے روٹھ جانے سے تمہارے ٹوٹ جانے سے میں خود سے روٹھ جاؤں گی بہت ہی ٹوٹ جاؤں گی۔۔۔! 4
Zarnish Ali👑 Posted February 11, 2017 Posted February 11, 2017 احساسِ محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں، تیرے بغیر بھی ہم، تیرے ہی رہتے ہیں۔ 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now