Popular Post Zarnish Ali Posted February 20, 2017 Popular Post Report Posted February 20, 2017 چاندنی شب ہے ستاروں کی ردائیں سی لو عید آئی ہے بہاروں کی ردائیں سی لو چشم ساقی سے کہو تشنہ اُمیدوں کے لیے تُم بھی کچھ بادہ گُساروں کی ردائیں سی لو ہر برس سوزن تقدیر چلا کرتی ہے اب تو کُچھ سینہ فگاروں کی ردائیں سی لو لوگ کہتے ہیں تقدس کے سُبو ٹوٹیں گے جُھومتی رہگزاروں کی ردائیں سی لو قلرم خُلد سے ساغر کی صدا آتی ہے اپنے بے تاب کناروں کی ردائیں سی لو (ساغر صدیقی) 5
waqas dar Posted February 28, 2017 Report Posted February 28, 2017 کیا بتاؤں تجھے اسباب جیئے جانے کے مجھ کو خود بھی نہیں معلوم کہ کیوں زندہ ہوں اپنے ہونے کی خبر کس کو سناؤں ساغر کوئی زندہ ہو تو میں اس سے کہوں زندہ ہوں ساغر صدیقی 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now