Sahrish Dar Posted February 22, 2017 Report Posted February 22, 2017 !!! ....مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے اسے کیسے میں لکھوں گی میں میں بےبس ہوں کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دل کا حال کہہ پائیں میں ایسے لفظ ڈھونڈوں گی جنہیں لکھوں تو کاغذ پر دئیے سے جگمگا اٹھیں جنہیں سوچوں تو ذہن و دل کا ہر گوشہ مہک جائے جنہیں ہونٹوں پہ لاؤں تو " دُعــا " کے پھول کھل جائیں کہیں سے لفظ مل جائیں دھنک اوڑھے ہوئے کچھہ لفظ مجھہ کو ڈھونڈنے ہوں گے کہ جن سے نظم لکھنی ہے اسے سب کچھہ بتانا ہے مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے Hareem Naz, waqas dar, Anabiya Haseeb and 1 other 4 Quote
waqas dar Posted February 22, 2017 Report Posted February 22, 2017 zaberdastttttttttttttttt poetry Sahrish Dar 1 Quote
Hareem Naz Posted February 22, 2017 Report Posted February 22, 2017 Wah ray mohabbat ?? waqas dar 1 Quote
waqas dar Posted February 22, 2017 Report Posted February 22, 2017 Safa mughal Hareem Naz مرے پیار کی بھی تمنا کریں جو آدابِ الفت سکھایا کریں مرے پیار کی بھی تمنا کریں محبت بھی مجھ سے وہ مانگیں ضرور مگر عشق میں بھی جلایا کریں جنہیں میں نے مشکل سے رخصت کیا وہی خواب دل میں اجالا کریں نگاہوں میں بس جائے گی زندگی مسلسل مری آنکھ دیکھا کریں مرا آئینہ بن کے چاہت میں وہ مجھے ہی محبت سے دیکھا کریں یہ کاغذ کی ناؤ ہے بہہ جائے گی سمندر کی تہہ میں نہ جایا کریں لگا کر رقیبوں سے وہ دوستی مرے دشمنوں کا وہ چرچا کریں وہ وشمہ مرے ساتھ چلتے ہوئے مرے بھی دکھوں کا مداوا کریں Quote
Zarnish Ali Posted February 22, 2017 Report Posted February 22, 2017 اس شہر کے قاتل کو دیکھا تو نہیں میں نے۔ لاشوں سے اندازہ ہے قاتل پہ جوانی ہے۔!!!!!!۔ waqas dar, Yusra Ali and Kainat Khan 3 Quote
waqas dar Posted February 23, 2017 Report Posted February 23, 2017 جا تیری نظروں سے مینے منہ موڑ لیا تیری خوشی کیلئے مینے تجھے ہی چھوڑ دیا Zarnish Ali 1 Quote
Anabiya Haseeb Posted February 24, 2017 Report Posted February 24, 2017 Bht khoob Zarnish Ali 1 Quote
waqas dar Posted February 25, 2017 Report Posted February 25, 2017 ﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮ ﭼﮑﯿﮟ ﮐﺐ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺏ ﺟﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ Zarnish Ali 1 Quote
Zarnish Ali Posted February 26, 2017 Report Posted February 26, 2017 لوگ کہتے ہیں فقط ایک ہی پاگل ہے فرازؔ ایسے ایسے ہیں مُحبت میں گرفتار کہ بس.! waqas dar and Yusra Ali 2 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.