Jump to content

Please Disable Your Adblocker. We have only advertisement way to pay our hosting and other expenses.  

Rate this topic

Recommended Posts

 

*امتحان جامعہ کا وہ زمانہ یاد ہے* 
*رات بھرجگ کرکتابوں، کو ملانایاد ہے*
*مسجدو دارالإقامہ اور مزار پاک میں* 
*ہر جگہ ہر پل وہاں رٹا لگانا یاد ہے*
*بےخودی ,وارفتگی اور فکر دائم کے سبب*
*مضمحل ہوکر کہیں بھی، لیٹ جانا یاد ہے*
*بال, ناخن اور کپڑوں کا نہیں رہتا خیال* 
*ناشتہ, کھانا بھی اکثر، بھول جانا یاد ہے*
*منطقی اور فلسفی پر پیچ بحثوں کے سبب* 
*تار ذہنی بھی کسی کا، چھوٹ جانا یاد ہے*
*جبل شامخ کی طرح لگتا ہمیں جن کا نصاب*
*ان کتابوں کا فقط ، پرچہ ملانا یاد ہے*
*امتحاں میں جب کبھی ٹکرا گیا کوئی سوال*
*اضطراری کیف میں خوشیاں منانا یادہے*
*لائٹ دینے میں اگر تاخیر کردیتا شمیم* 
*مشتعل ہوکر ہمارا ، ہٹہٹانا یادہے*
*ہم پڑھیں گے ابتدا سے اب نہ چھوڑ یں گے سبق*
*امتحاں کے بعد وعدہ، بھول جانا یاد ہے*
*ہے دعا نعمان کی یہ پاس ہوجائیں سبھی* 
*اے خدا ہم کو بھی اپنا وہ زمانہ یاد ہے*

tea.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے

ہم نے رکھا ہے فقط خودکو تمھارا کر کے

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

""پینے والے بھی پی کر کیا کمال کرتے ھیں '''صاحب 

نشہ یار کا ھوتا ھے بد نام شراب کو کرتے ھیں

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

‏ﺑﮩﺖ ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ
ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
.. ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﻣﯿﺮﮮ حرﻑ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ
!... ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ
ﮔﻮﯾﺎ
! .. ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺧﺘﻢ

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

توڑا ہے بارہا مجھے دل کی شکست نے 
چہرہ مگر ذرا بھی نہ میرا اداس تھا 

صحرائے جاں کی دھوپ میں تھیں وحشتیں بہت 
لیکن نہ میرا عزم کہیں بدحواس تھا

 

IMG_20180430_173136.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    1,831
    Total Topics
    8,136
    Total Posts
×