Hareem Naz👑 Posted April 17, 2018 Posted April 17, 2018 تمہیں اپنے دل کے زندان میں مقید کر کے😍 تاوان میں تم سے عمر بھر کا ساتھ مانگوں گا....😉#بابو ❤ 1
waqas dar⚙ Posted April 17, 2018 Posted April 17, 2018 یہ مت پوچھو کہ کیسا آدمی ہوں کرو گے یاد، ایسا آدمی ہوں مرا نام و نسب کیا پوچھتے ہو! ذلیل و خوار و رسوا آدمی ہوں تعارف اور کیا اس کے سوا ہو کہ میں بھی آپ جیسا آدمی ہوں زمانے کے جھمیلوں سے مجھے کیا مری جاں! میں تمہارا آدمی ہوں چلے آیا کرو میری طرف بھی! محبت کرنے والا آدمی ہوں توجہ میں کمی بیشی نہ جانو عزیزو! میں اکیلا آدمی ہوں گزاروں ایک جیسا وقت کب تک کوئی پتھر ہوں میں یا آدمی ہوں آ جاؤ میرے ساتھ، لیکن! میں اک بھٹکا ہوا سا آدمی ہوں 1
Urooj Butt👑 Posted May 1, 2018 Posted May 1, 2018 سنو اچھا نہیں لگتا کرے جب تبصرہ کوئ کرے جب تذکرہ کوئ تمہاری ذات کو کھوجے تمہاری بات کو کھوجے مجھے اچھا نہیں لگتا 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now