Jump to content

Recommended Posts

Posted

moon.jpg

 

اے رات کے راھی چاند سنو

اے رات کے راھی چاند سنو
میرا ایک ضروری کام کرو 
من میت کے شہر میں جانا تم
اسے میرا حال سنانا تم

میں ھر شب تم کو تکتی ھوں
کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت
کچھ تم سے باتیں کرتا ھے 

کیا میری سونی آنکھوں کے
پیغام کبھی وہ پڑھتا ھے 

اے رات کے راھی اس سے کہو کہ
،اس دل کو اک پل چین نھیں

کیوں پریت کے بندھن باندھے تھے 
کیوں آس کے پھول تھمائے تھے 
وہ قسمیں وعدے بھول گئے 
کیوں ساجن ھم سے روٹھ گئے

ھم تم بن جی نہ پائینگے
،یہ رشتے توڑ نہ پائینگے
اے چاند اسے یہ کہنا تم کہ
آنکھیں اشک بہاتی ھیں

یہ ھجر ھراساں کرتا ھے
میں راہ تمھاری تکتی ھوں

اور بے کل بےکل پھرتی ھوں
ھر ھر دن جیتی مرتی ھوں

اے چاند جب لوٹ کے آنا تم
اسے میر ے پاس لے آنا تم

  • Like 2
  • 3 weeks later...
Posted (edited)

یہ عمر بھر کی ____ مسافت ہے دل بڑا رکھنا!!!

کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے۔۔۔۔۔رستے میں.!!!!

Edited by Hareem Naz
  • Like 1
  • 4 weeks later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.