waqas dar⚙ Posted August 3, 2016 Posted August 3, 2016 جاوید بدایونی درد دل کا کبھی چرچا نہیں ہونے دیتے ہم غم عشق کو رسوا نہیں ہونے دیتے دنیا والے یہ کرشمہ نہیں ہونے دیتے اک برے کو کبھی اچّھا نہیں ہونے دیتے داغ تو ان کے بھی دامن پہ لگے ہیں شاید اپنے دامن کو جو میلا نہیں ہونے دیتے ہے یہ غم خانه تو غم خانه نظر آئے سدا ہم کبھی گھر میں اجالا نہیں ہونے دیتے داد غم دینے کو تیّار ہیں دنیا والے ہم مگر خود ہی یہ سودا نہیں ہونے دیتے چل بسا آج وہ :معراج:جو کہتا تھا سدا "مرے بچّے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے" خون دل سے بھی جلائے ہیں چراغ اے جاوید ہم گلستاں میں اندھیرا نہیں ہونے دیتے ----------------------------------- 1
waqas dar⚙ Posted August 6, 2016 Author Posted August 6, 2016 banda laaa liter leee or lamiyaaa paaa leee @Urooj Butt 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now