waqas dar⚙ Posted September 29, 2016 Posted September 29, 2016 کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے دل کا یہ حال کہاں تھا پہلے اب تو جھونکے سے لرز اٹھتا ہوں نشّۂ خوابِ گراں تھا پہلے اب تو منزل بھی ہے خود گرمِ سفر ہر قدم سنگِ نشاں تھا پہلے سفرِ شوق کے فرسنگ نہ پوچھ وقت بے قیدِ مکاں تھا پہلے یہ الگ بات کہ غم راس ہے اب اس میں اندیشۂ جاں تھا پہلے یوں نہ گھبراۓ ہوۓ پھرتے تھے دل عجب کنجِ اماں تھا پہلے اب بھی تو پاس نہیں ہے لیکن اس قدر دور کہاں تھا پہلے ڈیرے ڈالے ہیں بگولوں نے جہاں اُس طرف چشمہ رواں تھا پہلے اب وہ دریا، نہ وہ بستی، نہ وہ لوگ کیا خبر کون کہاں تھا پہلے ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہے میں بھی آباد مکاں تھا پہلے اُڑ گۓ شاخ سے یہ کہہ کے طیور سرو ایک شوخ جواں تھا پہلے کیا سے کیا ہو گئ دنیا پیارے تو وہیں پر ہے جہاں تھا پہلے ہم نے آباد کیا ملکِ سخن کیسا سنسان سماں تھا پہلے ہم نے بخشی ہے خموشی کو زباں درد مجبورِ فغاں تھا پہلے ہم نے ایجاد کیا تیشۂ عشق شعلہ پتھّر میں نہاں تھا پہلے ہم نے روشن کیا معمورۂ غم ورنہ ہر سمت دھواں تھا پہلے ہم نے محفوظ کیا حسنِ بہار عطرِ گل صرفِ خزاں تھا پہلے غم نے پھر دل کو جگایا ناصر خانہ برباد کہاں تھا پہلے ناصر کاظمی 1
Zarnish Ali👑 Posted September 29, 2016 Posted September 29, 2016 ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺮﻭﮞ ، ﻣﻼﻝ ﮐﺮﻭﮞ ، ﯾﺎ ﮔِﻠﮧ ﮐﺮﻭﮞ . ﺗُﻢ ﻏﯿﺮ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ، ﺑﺘﺎﺅ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ 2
waqas dar⚙ Posted September 29, 2016 Author Posted September 29, 2016 thanks zari 11 minutes ago, Zarnish Ali said: ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺮﻭﮞ ، ﻣﻼﻝ ﮐﺮﻭﮞ ، ﯾﺎ ﮔِﻠﮧ ﮐﺮﻭﮞ . ﺗُﻢ ﻏﯿﺮ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ، ﺑﺘﺎﺅ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ دن گزارا تھا بڑی مشکل سے ! پھر تِرا وعدہء شب یاد آیا 1
Zarnish Ali👑 Posted September 29, 2016 Posted September 29, 2016 Tmry pas rhany ki jagah ni ha keya saib Rat hoty he ankh0n ma otar aty ho 2
waqas dar⚙ Posted September 29, 2016 Author Posted September 29, 2016 @Zarnish Ali hayeee hayeeeeeeeeeeeeeeee yah lo fer کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی یاد کے بےنشان جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی 1
Zarnish Ali👑 Posted September 29, 2016 Posted September 29, 2016 Tujko ehsaas kiu nhi hota. Chahtyin kis qadar zaroori hein. Aao do chaar mil k poori karyin Khawishyin sainkaroon adhoori hein. 2
waqas dar⚙ Posted September 29, 2016 Author Posted September 29, 2016 شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now