👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

پیاس لگی تھی غضب کی
مگر پانی میں زہر تھا
پیتے تو مر جاتے اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے
بس یہی دو مسئلے،زندگی بھر نہ حل ہوئے
نہ نیند پوری ہوئی ،نہ خواب مکمل ہوئے
وقت نے کہا .... کاش تھوڑا سا صبر ہوتا
صبر نے کہا .... کاش تھوڑا سا وقت ہوتا
صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لیے صاحب
آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر

ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے"
عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی
جوانی کا لالچ دے کر بچپن لے گیا
اب امیری کا لالچ دے کر جوانی بھی لے جائیگا
لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف ...ہر روز تھکا ہارا
آج تک سمجھ نہیں آیا جینے کے کام کرتا ہوں یا کام کرنے کے لیے جیتا ہوں
تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہو گا میرا حساب کر دے
بھری جیب نے 'دنیا' کی پہچان کرائی اور خالی جیب نے 'اپنوں' کی
ہنسنے کی خواہش نہ ہو تو بھی ہنسنا پڑتا ہے
کوئی جب پوچھے کیسے ہو....؟
تو "مزے میں ہوں" کہنا پڑتا ہے
یہ زندگی کا تھیٹر ہے دوستو
یہاں ہر اک کو ڈرامہ کرنا پڑتا ہے
ماچس کی ضرورت یہاں نہیں پڑتی
!.....یہاں آدمی آدمی سے جلتا ہے

16 - 1.jpg

  • 2 weeks later...
Posted

:shandar:

:lajawab:

 

Posted

awalaaaaaaaaaaa bahtreeeen lajawaaab  

 

:zaberdast: 

Posted

شکریہ

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...