Hareem Naz👑 Posted October 9, 2016 Posted October 9, 2016 دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا کسی خشک خاک کے ڈھیر پر یا کسی مکاں کی منڈیر پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر کسی راہ پر، کسی موڑ پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا مجھے وقت دے، مری بات سُن مری حالتوں کو تو دیکھ لے مجھے اپنا حال بتا کبھی کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی مرا حال پوچھ! بتا مجھے مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟؟؟ تُو جنون ساز بھی خود بنا مری وجہِ عشق یقیں ترا مِلا یار بھی تو، ترے سبب وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟؟؟ دِلِ گمشدہ؟؟؟ یہ وفا ہے کیا؟؟؟ اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟؟؟ اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟؟؟ یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟؟؟ 3
waqas dar⚙ Posted October 9, 2016 Posted October 9, 2016 Bohaaaat Awalaaa •ھوئے, متفق ,دونوں,,,,,,,,,,_بوسہء, رخسار ,پر •رات ,گزار, دی, بحث, میں, پہلے, آپ, پہلے, آپ 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now