👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

دل وچ پیار دی ہلچل پا دے

سجناں سُتے لیکھ جگا دے

 

میَں پانا واں پانی مٹھا

توں عشقے دی فصل اگا دے

 

رانجھا مجنوں بھُلن سب نوں

ایسا مینوں جوگ سکھا دے

 

چار چوفیرے گھُپ ہنیرا

ساہواں دے وچ ساہواں پا دے

 

عشق سکولے داخل کر لے

پور پور نوں عشق پڑھا دے

 

یار صفی دا آکھا من کے

پیار دا وکھرا شہر وسا دے

  • 1 year later...
Posted

اب بھی آتی ہے تری یاد پہ اس کرب کے ساتھ
ٹوٹتی نیند میں جیسے کوئی سپنا دیکھا
(اختر امام رضوی)

Posted

@Zarnish Ali

 

یہ دلچسپ وعدے یہ رنگیں دلاسے
عجب سازشیں ہیں کہاں آ گیا ہوں

Posted

ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﺭِﺷﺘﮧ ، ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﮔﺎ
ﻣﯿﮟ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮐﻮ ، ﺟﺬﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮬُﻮﮞ

Posted

 

وہ ہونٹ تھے کہ شفق میں نہائی کرنیں تھیں 
وہ آنکھ تھی کہ خنک پانیوں کا جھرنا تھا

Posted

ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻻﺩﮮ

Posted

 

پتھر کا شہر اور تکلم کی آرزو۔۔۔

ھم کس سے کریں بات ،کوئی بولتا ہی نہیں 

Posted

اُس نے حال پوچھا تو ______________ یاد ہی نہ رہا
کہ اس سے کیا کیا شکوے تھا‘ اور کیا کیا شکایت تھی!

Posted

@Zarnish Ali  bohaaat khooob nice 1 :):clap: 

Posted

 

لِکھتا ہُوں تیرا نا م تو دیوانہ کہتے ہیں
لفظوں سے کھیلتا ہُوں تو شاعر کہتے ہیں

ہا ئے کیا کیا ا لزام دیتے ہیں یہ لوگ
تیرے عِشق میں جانے کیا کیا کہتے ہیں

Posted

ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﯾﮧ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻏﻢ ، ﺩﺭﺩ ﻭ ﺍﻟﻢ؟
ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﺍﻭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﮨﻢ ﻣﺮ ﭼﻠﮯ!

Posted

 

ایسے تو کوئی جی کو بناتا نہیں پتھر
بےوجہ تو کبھی ہاتھ میں آتا نہیں پتھر

ڈرتا ہے اپنا ہی گھر زد میں نہ آئے
اک شخص اندھیرے میں چلاتا نہیں پتھر

کچھ شیشہ بدن لوگوں میں تجویز یہی تھی
دیوانہ تیرے شہر میں کھاتا نہیں پتھر

یہ بات میرے دل کو لگی سب سے بھلی بات
دیوانہ دیوانے پہ اٹھاتا نہیں پتھر

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts


×
×
  • Create New...