👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا
ہم نے اوروں کو نہ یوں دکھ میں پکارا ہوتا
جتنی شدت سے میں وابستہ تھا تم سے فرحت
کس طرح میرا ترے بعد گزارا ہوتا
مجھ کو یہ سوچ ہی کافی ہے جلانے کے لیے
میں نہ ہوتا تو کوئی اور تمہارا ہوتا
اور ہم بیٹھ کے خاموشی سے روئے جاتے
شام ہوتی، کسی دریا کا کنارا ہوتا
دل سے دیکھی نہیں جاتی تھی خاموشی گھر کی
کس طرح اجڑا ہوا شہر گوارا ہوتا
چاند ہوتا کہ مری جان ستارہ ہوتا
ہم نے اک تیرے سوا دل سے اتارا ہوتا
تو نے سوچا ہے کبھی کتنا محبت کے بغیر
...
روح فرسا دل ویراں کا نظارا ہوتا

FB_IMG_1486462015709.jpg

Posted

Buht khob

Posted

Thnk u

Posted

bohaaat awalaaa :)  @Jannat malik  
 

غمِ فراق ہے دُنبالہ گردِ عیشِ وصال
 فقط مزہ ہی نہیں عشق میں بَلا بھی ہے

Posted

ہم پرورش۔۔۔۔۔ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

Posted

ذرا سا رنگ ذرا سا خمار باقی ہے
نشاط رفتہ کی کچھ یادگار باقی ہے
خیال تھا کہ تری بات اب نہ بھولے گی
کمال ہے کہ ابھی اعتبار باقی ہے
تعلقات کی شدت ارے معاذ الله
نہ کوئی غیر ہے باقی نہ یار باقی ہے
جو سلسلے تھے ذرا عارضی وہ ٹوٹ گئے
جو حادثہ تھا ذرا استوار باقی ہے
ہمارا حال تو منزل پہ بھی ہے یوں جیسے
ہزار فاصلہ رہگزار باقی ہے
جان آنکھوں سے کس طرح نکلے
لذت انتظار باقی ہے
زندگی میں بڑی کشش ہے ابھی
آپ کا اعتبار باقی ہے ـــ

16387439_1792101084375557_4519383210512505831_n.jpg

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...