👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک ..
ہم نے صرف تجهے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہیں چاہا...

Posted

‏کون سے وقت پر لے آئے ہو مرہم عامی
عمر ہوتی ہے کسی زخم کے بھر جانے کی

0000.jpg

Posted

زندگی پیار کا گیت ہے ، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا
زندگی غم کا ساگر بهی ہے ، ہنس کی اس پار جانا پڑے گا

زندگی ایک احساس ہے، ٹوٹے دل کی کوئی آس ہے
زندگی ایک بنواس ہے، کاٹ کر سب کو جانا پڑے گا

زندگی بیوفا ہے تو کیا؟ اپنے روٹهے ہے ہم سے تو کیا؟
ہاتهـ میں ہاتهـ نه ہو تو کیا؟ ساتهـ پهر بهی نبهانا پڑے گا

زندگی ایک مسکان ہے، درد کی کوئی پہچان ہے
زندگی ایک مہمان ہے، چهوڑ سنسار جانا پڑے گا

زندگی پیار کا گیت ہے، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا
زندگی غم کا ساگر بهی ہے: ہنس کے اس پار جانا پڑے گا

 

f.jpg

Posted

جمالِ یار میں___ رنگوں کا امتزاج تو دیکھ
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر?

Posted

 

تم مِری آنکھ نہيں' دل میں رُکے ھو 
اب مجھے چھوڑ نہيں توڑ کے جا سکتے

Posted

کچی دیوار ہوں ٹھوکر نہ لگانا مجھ کو
اپنی نظروں میں بسا کر نہ گرانا مجھ کو

تم کو آنکھوں میں تصوّر کی طرح رکھتا ہوں
دل میں دھڑکن کی طرح تم بھی بسانا مجھ کو

بات کرنے میں جو مشکل ہو تمہیں محفل میں
میں سمجھ جاؤں گا، نظروں سے بتانا مجھ کو

وعدہ اتنا ہی کرو جتنا نبھا سکتے ہو
خواب پورا جو نہ ہو، وہ نہ دکھانا مجھ کو

اپنے رشتے کی نزاکت کا بھرم رکھ لینا
میں تو عاشق ہوں، دیوانہ نہ بنانا مجھ کو

 

16938654_1269801673069011_8259355223532686587_n.jpg

Posted

ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ __ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺩﮮ!
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﻧﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ

16999240_1863724823912697_1352699110692226305_n.jpg

Posted

عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں "جوش-جنوں"
یہ عشق والے ھیں جو ھر چیز لٹا دیتے ھیں

z.jpg

Posted

کیاجانوں بزمِ عیش کہ ساقی کی چشم دیکھ
میں صُحبتِ شراب سے________آگےسفر کیا

Posted

اے زندگی ....!
تیری کتاب میں ، ھم
سُوکھے پھولوں کی مانند
دھرے رہ جایئں گے ___!

17264293_1866196363665543_9000555771438644762_n.jpg

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.7k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...