Zarnish Ali👑 Posted February 26, 2017 Author Posted February 26, 2017 تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک .. ہم نے صرف تجهے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہیں چاہا... 4
Zarnish Ali👑 Posted February 26, 2017 Author Posted February 26, 2017 کون سے وقت پر لے آئے ہو مرہم عامی عمر ہوتی ہے کسی زخم کے بھر جانے کی 4
Zarnish Ali👑 Posted February 28, 2017 Author Posted February 28, 2017 زندگی پیار کا گیت ہے ، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا زندگی غم کا ساگر بهی ہے ، ہنس کی اس پار جانا پڑے گا زندگی ایک احساس ہے، ٹوٹے دل کی کوئی آس ہے زندگی ایک بنواس ہے، کاٹ کر سب کو جانا پڑے گا زندگی بیوفا ہے تو کیا؟ اپنے روٹهے ہے ہم سے تو کیا؟ ہاتهـ میں ہاتهـ نه ہو تو کیا؟ ساتهـ پهر بهی نبهانا پڑے گا زندگی ایک مسکان ہے، درد کی کوئی پہچان ہے زندگی ایک مہمان ہے، چهوڑ سنسار جانا پڑے گا زندگی پیار کا گیت ہے، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا زندگی غم کا ساگر بهی ہے: ہنس کے اس پار جانا پڑے گا 3
Kainat Khan👑 Posted February 28, 2017 Posted February 28, 2017 جمالِ یار میں___ رنگوں کا امتزاج تو دیکھ سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر? 2
waqas dar⚙ Posted March 1, 2017 Posted March 1, 2017 تم مِری آنکھ نہيں' دل میں رُکے ھو اب مجھے چھوڑ نہيں توڑ کے جا سکتے 1
Safa Marwa🚀 Posted March 1, 2017 Posted March 1, 2017 کچی دیوار ہوں ٹھوکر نہ لگانا مجھ کو اپنی نظروں میں بسا کر نہ گرانا مجھ کو تم کو آنکھوں میں تصوّر کی طرح رکھتا ہوں دل میں دھڑکن کی طرح تم بھی بسانا مجھ کو بات کرنے میں جو مشکل ہو تمہیں محفل میں میں سمجھ جاؤں گا، نظروں سے بتانا مجھ کو وعدہ اتنا ہی کرو جتنا نبھا سکتے ہو خواب پورا جو نہ ہو، وہ نہ دکھانا مجھ کو اپنے رشتے کی نزاکت کا بھرم رکھ لینا میں تو عاشق ہوں، دیوانہ نہ بنانا مجھ کو 2
Zarnish Ali👑 Posted March 7, 2017 Author Posted March 7, 2017 ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ __ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺩﮮ! ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﻧﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ 4
Zarnish Ali👑 Posted March 9, 2017 Author Posted March 9, 2017 عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں "جوش-جنوں" یہ عشق والے ھیں جو ھر چیز لٹا دیتے ھیں 4
Kainat Khan👑 Posted March 10, 2017 Posted March 10, 2017 کیاجانوں بزمِ عیش کہ ساقی کی چشم دیکھ میں صُحبتِ شراب سے________آگےسفر کیا 3
Zarnish Ali👑 Posted March 12, 2017 Author Posted March 12, 2017 اے زندگی ....! تیری کتاب میں ، ھم سُوکھے پھولوں کی مانند دھرے رہ جایئں گے ___! 3
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now