jannat malik 2,205 Posted February 12, 2017 Posted February 12, 2017 کہیں تو آخــــــــر سراب ٹوٹیں ! یہ زندگی بھی عجیب شے هے ! یہ دشتِ امکاں کی اِک مسافت، نہ کوئی رستہ، نہ کوئی منزل ! نہ آئے اس کے کوئی مقابل ! عجیب سا ہے یہ سلسلہ بھی نہ روز و شب کا طلسم ٹوٹے ! نہ وہموں سے یہ جان چھوٹے ! عجیب ہے یہ جہانِ فانی ۔۔۔۔۔۔۔ بس اک فسانہ، بس اک کہانی ! نہ آنکھیں اپنی، نہ خواب اپنے، سوال صورت جواب اپنے ! جو ہوش آئے تو خواب ٹوٹیں ! .......کہیں تو آخر سراب ٹوٹیں 2 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
jannat malik 2,205 Posted February 13, 2017 Author Posted February 13, 2017 Thnx 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Zarnish Ali 7,895 Posted February 13, 2017 Posted February 13, 2017 ہمیں تم سے پیار کتنا ُ یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا سنا غم جدائی کا اٹھاتے ہیں " لوگ " جانے زندگی کیسے بیتاتے ہیں " لوگ " دن بھی یہاں تو لگے برس کے سماں ہمیں انتظار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا تمھیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل بڑی مشکلوں سے پھر سنبھلتا ہے دل کیا کیا جتن کرتے ہیں تمھیں کیا پتہ یہ دل بے قرار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا تجھے دور دنیا سے لے جانا ہے اب تیرے ساتھ گھر مجھے بسانا ہے اب تھوڑی دیر ساتھ دے کے بھول نہ جانا ہے عشق سوار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا تجھ کو چھپا کے صدا رکھ لوں میں دل میں روئے بار بار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا میری دھڑکنوں میں پھر دھڑکتے ہو تم ہوا درد مجھ کو تو تڑپتے ہو تم کسی غیر کی ہو کے بے وفا نہ ہونا ہے مرنے کو تیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا 2 Quote
Waqas Dar 7,046 Posted March 1, 2018 Posted March 1, 2018 خزاں کی رات میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا جَلا کے رکھنا کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا ️بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.