Waqas Dar 7,036 Posted May 1, 2017 Posted May 1, 2017 تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو ہم سُناتے ہیں تمہیں اپنی کہانی لوگو کون تھا دشمنِ جاں وہ کوئی اپنا تھا کہ غیر ہاں وہی دُشمنِ جاں دلبرِ جانی لوگو زُلف زنجیر تھی ظالم کی تو شمشیر بدن رُوپ سا رُوپ جوانی سی جوانی لوگو سامنے اُسکے دِکھے نرگسِ شہلا بیمار رُو برو اُسکے بھرے سَرو بھی پانی لوگو اُسکے ملبوس سے شرمندہ قبائے لالہ اُس کی خوشبو سے جلے رات کی رانی لوگو ہم جو پاگل تھے تو بے وجہ نہیں تھے پاگل ایک دُنیا تھی مگر اُس کی دِوانی لوگو ایک تو عشق کیا عشق بھی پھر میر سا عشق اس پہ غالب کی سی آشفتہ بیانی لوگو ہم ہی سادہ تھے کِیا اُس پہ بھروسہ کیا کیا ہم ہی ناداں تھے کہ لوگوں کی نہ مانی لوگو ہم تو اُس کے لئے گھر بار بھی تج بیٹھے تھے اُس ستمگر نے مگر قدر نہ جانی لوگو کس طرح بھُول گیا قول و قسم وہ اپنے کتنی بے صرفہ گئی یاد دہانی لوگو اب غزل کوئی اُترتی ہے تو نوحے کی طرح شاعری ہو گئی اب مرثیہ خوانی لوگو شمع رویوں کی محبت میں یہی ہوتا ھے رہ گیا داغ فقط دل کی نشانی لوگو ( احمد فراز ) 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Muhammad Rehman SAbir 174 Posted May 2, 2017 Posted May 2, 2017 15 hours ago, waqas dar said: تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو ہم سُناتے ہیں تمہیں اپنی کہانی لوگو کون تھا دشمنِ جاں وہ کوئی اپنا تھا کہ غیر ہاں وہی دُشمنِ جاں دلبرِ جانی لوگو زُلف زنجیر تھی ظالم کی تو شمشیر بدن رُوپ سا رُوپ جوانی سی جوانی لوگو سامنے اُسکے دِکھے نرگسِ شہلا بیمار رُو برو اُسکے بھرے سَرو بھی پانی لوگو اُسکے ملبوس سے شرمندہ قبائے لالہ اُس کی خوشبو سے جلے رات کی رانی لوگو ہم جو پاگل تھے تو بے وجہ نہیں تھے پاگل ایک دُنیا تھی مگر اُس کی دِوانی لوگو ایک تو عشق کیا عشق بھی پھر میر سا عشق اس پہ غالب کی سی آشفتہ بیانی لوگو ہم ہی سادہ تھے کِیا اُس پہ بھروسہ کیا کیا ہم ہی ناداں تھے کہ لوگوں کی نہ مانی لوگو ہم تو اُس کے لئے گھر بار بھی تج بیٹھے تھے اُس ستمگر نے مگر قدر نہ جانی لوگو کس طرح بھُول گیا قول و قسم وہ اپنے کتنی بے صرفہ گئی یاد دہانی لوگو اب غزل کوئی اُترتی ہے تو نوحے کی طرح شاعری ہو گئی اب مرثیہ خوانی لوگو شمع رویوں کی محبت میں یہی ہوتا ھے رہ گیا داغ فقط دل کی نشانی لوگو ( احمد فراز ) 0 Quote
jannat malik 2,205 Posted May 2, 2017 Posted May 2, 2017 اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام په دی ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فُسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر بے پیئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جانا! جاناں ! اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جانا سر بہ زانوں ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے ہر کوئی اپنے ہی سایے سے ہراساں جاناں جس کو دیکھو وہ ہی زنجیز بپا لگتا ہے شہر کا شہر ہوا داخل ہوا زِنداں جاناں ہم بھی کیا سادہ تھےہم نےبھی سمجھ رکھاتھا غمِ دوراں سے جدا ہے غمِ جاناں جاناں ہم، کہ روٹھی ہوی رُت کو بھی منالیتےتھے ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں ہوش آیا تو سب ہی خواب تھے ریزہ ریزہ جیسے اُڑتے ہوئے اُوراقِ پریشاں جاناں ۔۔۔ احمد فراز 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Muhammad Rehman SAbir 174 Posted May 2, 2017 Posted May 2, 2017 2 hours ago, Jannat malik said: اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام په دی ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فُسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر بے پیئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جانا! جاناں ! اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جانا سر بہ زانوں ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے ہر کوئی اپنے ہی سایے سے ہراساں جاناں جس کو دیکھو وہ ہی زنجیز بپا لگتا ہے شہر کا شہر ہوا داخل ہوا زِنداں جاناں ہم بھی کیا سادہ تھےہم نےبھی سمجھ رکھاتھا غمِ دوراں سے جدا ہے غمِ جاناں جاناں ہم، کہ روٹھی ہوی رُت کو بھی منالیتےتھے ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں ہوش آیا تو سب ہی خواب تھے ریزہ ریزہ جیسے اُڑتے ہوئے اُوراقِ پریشاں جاناں ۔۔۔ احمد فراز yaha hy copy past ka saman jana, cholo thora halbala macha jana,, thora sa rang bharday boseedah dewarroun pe sehra ko ker de gulistaan jana mumkin ager ho to parwano ko rehne dyna,, abh shama ki jaga buleb balta hy jana ik cup chaie b nahi koi poshta ,, sara zamana khafa jana 1 Quote
Waqas Dar 7,036 Posted May 25, 2017 Author Posted May 25, 2017 کیسے پایا تھا تجھے پھر کس طرح کھویا تجھے !! مجھ سا منکر بھی تو قائل ہو گیا تقدیر کا (احمد فرازؔ) 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.