- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 1 reply
- 798 views
شاعری بھی بارش ہے جب برسنے لگتی ہے ۔۔ سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔ اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔ غم کی آگ نے جن کوراکھ میں بدل ڈالا۔۔ ذہن و دل کا ہرجذبہ جیسے خاک کرڈالا۔۔ ایسی سرزمینوں پر۔۔۔ بارشیں برسنے سے فرق کچھ نہیں پڑتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 602 views
اپنی خبر، نہ اُس کا پتہ ہے، یہ عشق ہے جو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے پہلے جو تھا، وہ صرف تمہاری تلاش تھی لیکن جو تم سے مل کے ہُوا ہے، یہ عشق ہے تشکیک ہے، نہ جنگ ہے مابین ِ عقل و دل بس یہ یقین ہے کہ خدا ہے، یہ عشق ہے بے حد خوشی ہے، اور ہے بے انتہا سکون اب درد ہے، نہ غم، نہ گلہ ہے، یہ عشق ہے کیا رمز جاننی ہے تجھے اصل ِ عشق کی؟ جو تجھ میں اس بدن کے سوا ہے، یہ عشق ہے شہرت سے تیری خوش جو بہت ہے، یہ ہے خرد اور یہ جو تجھ میں تجھ سے خفا ہے، یہ عشق ہے زیر ِ قبا جو حسن ہے، وہ حسن ہے خدا بند ِ قبا جو کھول رہا ہے، یہ عشق ہے ادراک کی کمی ہے سمجھنا ا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.4k views
عشق کلفت ہے نہ دریائے فسوں ہے یوں ہے ہجر وحشت نہ سکوں ہے، نہ جنوں ہے یوں ہے آنکھ میں آکے لَہو اب تو ٹھہر جاتا ہے ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے گر ضروری ہے محبت میں تڑپنا دل کا کھینچنا آہ کا بھی کارِسکوں ہے یوں ہے لفظ جی اُٹھتے ہیں قرطاس پہ آتے آتے ہاتھ میرے بھی کوئی کُن فیَکوں ہے یوں ہے خال و خَد حُسن کے تُجھ سے نہ بیاں ہونے کے صرف لفاظی ہے کہتا ہے کہ یوں ہے یوں ہے ہم اسد دل میں بسا رکھتے ہیں دنیا ساری ورنہ کہنے کو یہ بس قطرہِ خُوں ہے یوں ہے (اسد قریشی)
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 858 views
رگ و پے میں سما گئی بارش پیاس دل کی بڑھا گئی بارش طاق _ نسیاں کی خامشی میں پھر جل ترنگ اک بجا گئی بارش ! دیکھ نیرنگی _ تمنا ، دوست دھوپ چاہی تھی ، آ گئی بارش ! کیا خبر ابر کے سفیروں کو کتنی شمعیں بجھا گئی بارش ! تو کہیں بھیگتا نہ ہو تنہا ایک دھڑکا لگا گئی بارش بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش آج مٹھی جو کھول کر دیکھا نام تیرا مٹا گئی بارش وقت _ رخصت تجھے نہیں معلوم کتنے آنسو چھپا گئی بارش قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی زخم گہرا لگا گئی بارش چشم _گریاں سے چشم_حیراں تک اک دھنک سی بچھا گئی بارش گنگنانے لگیں تری یادیں تار غم کے ہلا گئی بارش …
Last reply by Waqas Dar, -
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 611 views
Ye dil bhulata nhi mohabaten uski : Peri hoin tjin mujhe kitni adaten uski: Yeh mera sara safer khushboo ma kata: Ye mujhe rah dikhatin thin cahaten uski: Ghirin hoi hon mai cahaton ki bheer ma lekin: Kahen nazer nhi atin shabahaten uski : Mai derd se roney lagin hon tou Aisa lagta ha : Keh chaon jaisin thin mujh pe rafaqaten uski : Yeh kis gali mai kis sheher mai nikal aey: Kahan pe reh gain logo sadaqaten uski: Mai barishon mai us sey judaa ho gai hon mager: Yeh mera dil meri sansen hen amanaten uski !!!!!
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 916 views
اداس لمحوں ، اجاڑ راتوں میرے تخیل سے دور بھاگو یہ نیند مجھ سے بیزار ھے کیوں ؟؟ اس دکھ کو مجھ سے ھی پیار ھے کیوں ؟؟ یہ لوگ جو میرے رہبر ہیں یہ میری سوچ سے بے خبر ہیں یہ مجھ سے کہتے ہیں تیتلیوں پر جگنوؤں پر کتاب لکھوں کہ چاہتوں کا نصاب لکھوں انہیں میں کیسے بتاؤں کہ اب بہار موسم گزر چکا ھے اداس بے کل خزاں کا موسم ھمارے دل میں اتر چکا ھے ہمارے قہقہوں کا ،خوشبوؤں کا وہ دور کب کا گزر چکا ھے اب تو جینا وبال اپنا نہ روپ رنگ و جمال اپنا تھا جس کو تھوڑا خیال اپنا !__وہ شخص تو کب کا بچھڑ چکا ھے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 650 views
یہ عجیب میری محبتیں یہ عجیب میرے غم والم................ کوئی پوچھ لے تو میں کیا کہوں اسے کیا بتاؤں یہ روز و شب تو جنم جنم پے محیط ہیں میرے زخم زخم دل و نظر مجھے اس جنم میں نہیں ملے میرے رت جگے میرے ہمسفر میرے ساتھ آج نہیں چلے یہ مہیب وحشت فکر جو میرے نقش نقش کی روح ہے کوئی بے ثبات بیان نہیں یہ تو آتماؤں کا عکس ہے یہ تو دیوتاؤں کا دیان ہے یہ تو جانے کیسی صدی صدی کی اذیتوں کا گیان ہے یہ عجیب میری محبتیں یہ عجیب میرے غم و الم یہ نصیب سنگ سیاہ پر یہ ورق ورق پہ گرے قلم یہ کڑا حصار نیا نہیں میرا انتظار قدیم ہے میرا اس سے پیار قدیم ہے یہ عجیب میری محبتیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
مُحبت کر کے دیکھا کر______!! سَجن پہ مَر کے دیکھا کر______!! نہ ٹُوٹیں اب کے یہ سایئں______!! تُو وعدے کر کے دیکھا کر_____!! سَجن کی ٹُور دیکھا کر_______!! سَجن کو روز دیکھا کر_______!! وہ تیرا بن ہی جائے گا_______!! تَماشا کر کے دیکھا کر_______!! جوانی جُرم کہلائی______!! جوانی ہم پہ جُو آئی______!! نہ اب تُو روز جیتا کر______!! کبھی تو ہَر کے دیکھا کر______!! یہ کیسے لال ڈورے ہیں_______!! مُحبت سے پناہ ربا______!! تُو اس کو پا کے کیا لے گا______!! تُو اس کا بَن کے دیکھا کر______!! نہ کالا رنگ پہنا کر______!! - نہ سَاوی ونگ پہنا کر______!! نہ یوں بے بَاک نکلا کر______!! تُو تھوڑا ڈر کے دیکھا کر______!! سَجن تیرا بَلم تیرا_____!! …
Last reply by Waqas Dar, -
Hansi
by Zarnish Ali- 1 reply
- 629 views
Wo Pyari Si Hansi Tere Chehre Ki Wo Kajal Se Saji Aankhen Teri Wo Dil Kashi Zulfein Teri Wo Khil Khilata Hua Chehra Tera Wo Madhosh Kar Dene Wala Ehsaas Tera Mujhko Mujhi Se Chura Le Gaya --
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 804 views
میں ایسے موڑ پر اپنی کہانی،،،،، چھوڑ آیا ہوں کسی کی آنکھ میں پانی ہی پانی چھوڑ آیا ہوں ابھی تو اس سے ملنے کا بہانہ،،،،،،، اور کرنا ہے ابھی تو اس کے کمرے میں نشانی چھوڑ آیا ہوں بس اتنا سوچ کر ہی مجھ کو اپنے پاس تم رکھ لو تمہارے واسطے میں،،،،،،، حکمرانی چھوڑ آیا ہوں اور اب احساس ہوتا ہے تمہارے شہر میں آ کر میں تنہا رات اور راتوں کی رانی چھوڑ آیا ہوں اسی خاطر ميرے چاروں طرف، پھیلا ہے سناٹا کہیں میں اپنے لفظوں کے معانی چھوڑ آیا ہوں ندیمؔ اس شہر کی گلیوں محلوں اور سڑکوں پر میں اپنی زندگی،،،، شاید بنانی چھوڑ آیا ہوں ،
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 1.2k views
سوال ہونا چاہتی ہوں ، جواب ہونا چاہتی ہوں خوشی و غم کے موت و زندگی کے سبھی جذبوں سے آزاد ہونا چاہتی ہوں، میں چاہتی ہوں خامشیوں کے سبھی سنگم آسمان کی وسعتوں میں محو پرواز ہونا چاہتی ہوں پر ابھی تو بہت سفر باقی ہے ، ابھی تو نغمگی کا ہوتا لازم ہے ابھی تو قرب انسان واجب ہے ابھی تو میں وفا اور استقامت کی خوبی تک نہیں پہنچی ابھی تو فقیری عطا بھی نہیں ہوئی ابھی تو قلندری کے رموز بھی نہاں ہیں ابھی تو فکر و عمل سے دوری ہے ، ابھی تو خیالات انتشار کا شکار ہیں ابھی تو نوک خار پر کوئی صاحب حال شبنم کی طرح رقص کرتا نہیں آیا ابھی تو دل و نگاہ میں سمانا باقی ہے ابھی تو وحدت کے آثار نمودار نہیں…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.5k views
زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فرازؔ اور سب دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تُو تھا___
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.6k views
یۂ زندگی ترے ساتھ هو یۂ آرزو دن رات هو میں ترے سنگ سنگ چلوں تو هر سفر میں میرے ساتھ هو میں کانٹوں پر بهی چل پڑوں ترے پیار کی جب برسات هو کبهی شام هو هم ملیں نۂ دن ڈهلے نۂ رات هو
Last reply by ZD Gold Fish, -
- 0 replies
- 930 views
پچھے یار دے ہوجاۓ شدائ جنہے عشق دی بازی لائ اردو ترجمہ: پیچھے یار ہو جاۓ شیدائ جس نے عشق کی بازی لگائ
Last reply by Zarnish Ali, -
کہیں وہ ملے تو اسے کہنا کہ لوٹ آؤ لوٹ آؤ کہ کوئی شدت سے بڑی مدت سے بڑی محبت سے تمہارا انتظار کر رہا ہے لوٹ آؤ کہ کسی کی باتیں کسی کی یادیں کسی کی راتیں تم بن بہت ادھوری ہیں لوٹ آؤ کہ کوئی تم بن پل پل ہر پل ہر آج اور ہر کل تنہا ہے لوٹ آؤ کہ دور ہونے سے کسی کی آنکھوں میں نمی اور زندگی میں کمی بہت زیادہ ہے کہیں ملے تو اسے کہنا لوٹ آؤ بس اب لوٹ آؤ
Last reply by Waqas Dar, -
- 11 replies
- 3.6k views
بس اک شخص ہی کل کائنات ہو جیسے نظر نہ آئے تو دن میں رات ہو جیسے میرے لبوں پہ تبسم ہے معجزن اب تک کہ دل کا ٹوٹنا چهوٹی بات ہو جیسے شب فراق مجهے آج بهی یوں ڈراتی ہے تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے اس کی یاد کی یہ بهی تو اک کرامت ہے ہزار میل پہ ہو کر بهی ساتهہ ہو جیسے تیرا سلوک مجهے روز زخم تازہ دے کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 961 views
کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خدارا غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے پھولوں کی ڈالی یہ باہیں تمہاری ہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری جو کانٹیں ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوں سجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری نظر سے زمانے کی خود کو بچانا کسی اور سے دیکھو دل نہ لگانا کہ میری امانت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے چہرہ تمہارا کہ دن ہے سنہرا اور اس پر یہ کالی گھٹاؤں کا پہرا گلابوں سے نازک مہکتا بدن ہے یہ لب ہیں تمہارے کہ کھلتا چمن ہے بکھیرو جو زلفیں تو شرمائے بادل یہ زاہد بھی دیکھے تو ہو جائے پاگل وہ پاکیزہ مورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 938 views
ﺩﮬﻤﺎﻝ ﺩُﮬﻮﻝ ﺍُﮌﺍﺋﮯ ، ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻭﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ، ﺗﻮ ، ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﻠﺘﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﮐﮯ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻼﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﭙِﺶ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﻮ ﺁﮒ ﺍﺷﮏ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﮐﺎﻥِ ﻭﺻﻞ ﺗﻮ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺍُﺩﺍﺱ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﻤﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺧﺎﻝ ﻭ ﺧﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿّﺪ ﮨﻮ ﺳﻨﮓ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﭘﮕﮭﻞ ﮐﮯ،ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﻭﮦ ﺩﮬﻤﮏ ﮨﻮ،ﺯﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍﮎ ﺍُﭨّﮭﮯ ﻓﻠﮏ ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﻋﺼﺎﺋﮯ ﺟﺬﺏ ﮐﯽ ﺿﺮﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﺌﮯ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﺭﺩ ﺍُﭨﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﮦ ﺭﮦ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮧﺀ ﺷَﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺍُﭘﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺑﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺷﻖ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺩﺷﺖ ﻧﻮﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺧ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.3k views
Wo be-wafa hai tu Mt bura kaho us ko Tum mery sath set ho jao dafa kro us ko...
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.4k views
کہتے ہیں یار میرے کمال لکھتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں بے مثال لکھتا ہوں بیان کر نہیں پاتا درد زبان سے اٹھا کے قلم دل کا حال لکھتا ہوں وہ بن جاتا ہے تصویر پریشانی کی جو اسکے سامنے کوئی سوال لکھتا ہوں تو مل جاتا تو خوبصورت تھی زندگی میں تو بس اپنے دل کا خیال لکھتا ہوں قیامت سی شامیں غمغین سویرے تجھ بن کیا کیا ہیں زوال لکھتا ہوں محبّت کے دوکھے دے دے کر جو توچلتا رہا بیٹھ کر تنہا تیری اک اک چال لکھتا ہوں تو کیا جانے شدت میرے انتظار کی فاقی تیرے بعد جو گزرے سبہی ماہ و سال لکھتا ہوں
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.2k views
میری جاں ٹهیک کہتی ہو میں سب کچهہ بهول جاوں گا تمہاری خواب سی آنکهیں تمہارا شبنمی لہجہ دبا کر ہونٹ کا کونا تمہارا مسکرانا بهی میری باتوں سے چڑ جانا مجهے اکثر "برا" کہنا مجهے اپنے مقابل جان کر نہ بیٹهنے دینا میرے تحفوں کے ریپرز کو بہت سنبهال کر رکهنا میرے سنگ واک پر جانا وہ مجهہ سے روٹهہ کر کہنا "میں واپس جا رہی ہوں تم میرے پیچهے نہیں آنا" مگر میرے بلانے پر میری جانب پلٹ آنا میری جاں ٹهیک کہتی ہو میں سب کچهہ بهول جاوں گا مگر یہ بات بهی سچ ہے میں ان لمحوں میں جیتا ہوں کہ جب یوں بے ارادہ ہی میرے شانے پہ سر رکهہ کر مجهے تم نے بتایا تها "محبت کے الاو میں اکیلے تم نہیں جلتے" !...میری جاں تم ہی بتلاو میں جن میں سانس لیتا ہوں میں ان اقرار کے لمحات کو کیا بهول سکتا ہوں؟ میری جاں ٹ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.3k views
ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﻈﺮ ﺑﺪﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺎﺕ ﺯﺑﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﮐﮭﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣَﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﻢ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺟﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﮑﮭﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﻣﭽﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﻢ ﮨﯽ ﺑُﺮﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ __ﮐﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻌﯿﺎﺭِ ﻭﻓﺎ ﺑﺪﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﯽ ﻭﮦ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﯿﺎ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﮈﮬﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 3.6k views
رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 3k views
آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا ہے دل نے دل کا لگاؤ دیکھا ہے میری انکھوں نے ساری دنیا میں حسن کا رکھ رکھاؤ دیکھا ہے ہم نے ہر وقت نازنینوں سے عشق کا چل چلاؤ دیکھا ہے انتخابات مین رقیبوں کا دھاندلی سے چناؤ دیکھا ہے اپنی برگشتہ طالعی کے طفیل ...دل پہ غم کا پڑاؤ دیکھا ہے
Last reply by gum sum, -
- 0 replies
- 2.2k views
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﻣﻠﮯ ﮐﮧ ﺳﮑﻮﮞ ﻣﻠﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮬﻮ ﮐﮧ ﻗﺮﺍﺭ ﮬﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮬﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﮬﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﻣﻠﮯ۔۔۔۔۔۔ ﮐﮧ ﭼﺮﺍﻍ ِ ﺟﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﻧﻮﺭ ﺩﮮ ﺍﺳﮯ ﺗﺎﺏ ﺩﮮ، ﺑﻨﮯ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻢ ﮬﻮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﻏﻢ ِ ﺟﺎﻭﺩﺍﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﻮﮞ ﻗﺪﻡ ﻣﻼﺋﮯ ﮐﮧ ﺑﻨﮯ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﻣﻠﮯ۔۔۔۔۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﮔﺰﺍﺭ ِ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﮬﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﭘﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻮﻝ ﮬﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﻕ ﮬﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﮬﻮ ﻏﻢ ِ ﮨﺠﺮ ﮬﻮ، ﺷﺐِ ﺗﺎﺭ ﮬﻮ ﺑﮍﺍ ﻃﻮﻝ ﮬﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﻣﻠﮯ۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻋﮑﺲ ِ ﺫﺍﺕ ﮬﻮ ﮨﻮﺑﮩﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺑﻂ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ، ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺗﻮ ﺳﺮ ِ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 961 views
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻼﻝ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﮯ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺍﺳﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﯾﮧ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺟﻨﻮﻥ ﻣﻨﺰﻝ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﻗﻔﺲ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮭﻠﯽ ﻗﻀﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﮫ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮞ ﺻﺪﺍ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﭩﻮﺭﮮ ﻧﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺟﻨﻮﻥ ﻣﻨﺰﻝ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
Abhi tu ishq mein aisa bhi haal hona hai K ashk rokna tum sa mahaal hona haai Har aik lab per hain mere wafaa k afsanay Teray sitam ko abhi la-zawaal honaa hai Tumhein khabar hi nahin,tum to lot jao gy Tuhare hijar mein aik lamha saal hona hai. Humari rooh pe jab bhi azaab utrein gy Tumhari yaad ko is dil ki dhaal hona hai. Kabhi to roye ga wo bhi kisi ki bahon mein, Kabhi to uski hansi ko zawaal hona hai. Mile gi hamko bhi apne naseeb ki khushiyan, Bas intazar hai kab ye kamal hona hai. Har ek shakhs chalay ga humari raahon par, Muhabaton mein humain wo misaal hona hai. Zamana jiske kham-o-paich mein ulajh jaye, Humari zaat ko aisa sawal hona hai…….. Yaqeen hai m…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 908 views
Roz Tera intezar Hota Hai Roz Ye Dil Beqarar Hota Hai Kaash K Tum Samajh Sakte K Chup Rehnay Walo Ko B Kisi Se Piyar Hota Hai.
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.2k views
میں تمہیں پھر ملوں گی کہاں؟ کس طرح؟ پتہ نہیں شاید تمہارے خیالوں کی چنگاری بن کر تمہارے کینوس پر اتروں گی یا ایک پر اسرار لکیر بن کر خاموش بیٹھی تمہیں دیکھتی رہوں گی یا شاید سورج کی لو بن کر تمہارے رنگوں میں گھلوں گی یا تمہارے رنگوں کی بانہوں میں بیٹھ کر کینوس پر پھیل جاؤں گی پتہ نہیں کس طرح؟ کہاں؟ لیکن تمہیں ملوں گی ضرور یا شاید ایک چشمہ بنوں گی اور جیسے چشمے کا پانی ابلتا ہے میں پانی کے قطرے تمہارے بدن پر ملوں گی اور ایک ٹھنڈک سی بن کر تمہارے سینے سے لگوں گی میں اورتو کچھ نہیں جانتی لیکن یہ معلوم ہے کہ وقت جدھر بھی کروٹ لے گا یہ جنم میرے ساتھ چلے گا یہ جسم خاک ہوتا ہے تو سب کچھ ختم ہوتا ہوا محسوس ہوتاہے لیکن یادوں کے دھاگے کائناتی ذروں سے بنے ہوتے ہیں ....میں وہی ذرے چنو…
Last reply by Sherry,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
