- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 1 reply
- 995 views
Hai Itni Mahobbat Mujhe Tumse Ki, Alfaazo Me Bhi Tum Ise Pa Na Paoge, Agar Na Ho Yakeen To Aazma Ke Dekho, Tum Khud Ko Bhi Itna Chah Na Paoge, Mai Wo Saaya Hu Teri Saanso Se Jura, Ek Pal Bhi Ise Khud Se Juda Na Paoge, Mera Rab Gawah He Meri Mahobbat Ka, Chahkar Bhi Tum Mujko Bhula Na Paoge.
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.5k views
Fundayforum mai Khush Amdeed Aapne pasndeedha Poetry Share kerne wale ko vote Kerain. Ap yahan 1 se zayada logo ko vote ker sakte hain tu muje mat bholiye ga. Hu sake tu comments zaroor kijiye ga k app un ko kiu pasand kerte or vote ker rahe .. Vote Aur Comments kerne ky liye Register kerain facebook , twitter account ya forum k default Register page sy..
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2k views
سنا ھے حد نظر سے آگے زندگی اب بھی مسکراتی ھے اب بھی سورج کی وھی عادت ھے گھر کے آنگن کو وہ جگاتا ھے مرمریں شوخ سی حسین کرنیں چہروں کو چوم کر اٹھاتی ہیں وہاں کی صبحیں بڑی توانا ہیں وہاں کے دن بھی بہت دانا ہیں منہ اندھیرے سفر کو جاتے ہیں روز پھر گھر میں شام ہوتی ھے وہی برگد تلے کی ہیں شامیں ایک حقہ ھے کئی ہیں سامع اب بھی سب فکریں گلی محلے کی باتوں باتوں میں ختم ہوتی ہیں بچوں کا ھے وھی بچپن جگنو, تتلی کی هے وھی ان بن جھریوں سی اب بھی نانی وہاں کہانی پریوں کى ھی سناتی ھے اب بھی موسم وھی نشیلے ہیں وھی قوس قزح کے جھولے ہیں بارش کی مستیاں اب بھی ٹین کی چھت پے گنگناتی ہیں لفظوں میں لازوال زور سخن رنگوں میں باکمال بانکا پن جذبوں میں حدتیں باقی محبتیں اب بھی بہت رلاتی ہیں اب …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 767 views
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے میں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تک تیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرے مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبت پر مقدر میں وہی پیاس کے صحرا میرے دیدہ و دل تو ترے ساتھ ہیں اے جانِ فراز اپنے ہمراہ مگر خواب نہ لے جا میرے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.5k views
hum mohabbat mein zabardasti k qail nhe jis ny krni hai kry nai ty paran mary...
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 4.5k views
ﯾﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﻥ ﻟﯽ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ, ﻭﻓﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻔﻆ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﯽ ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻼﺑﯽ ﺷﺎﻡ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﻮ ﺳﺘﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﻈﻢ ﮐﺮﮐﮯ ﭼﮭﭙﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﻥ ﻟﯽ ﺍﺏ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ” ﻣﺤﺒﺖ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 866 views
ہر اک درخت جھڑنا ہے میری جان اسے کہتے ہیں اجڑنا میری جان . کیسا لگتا ہے سنورنے کے لئے بعض اوقات بگڑنا میری جان . تیری آمد کا پتا دیتا ہے سانس کا ایسا اکھڑنا میری جان . روشنی اپنی جگہ گھیرتی ہے تم ہواؤں سے نہ لڑنا میری جان . ہم نہ ہوں گے تو پیشانی کوئی کسی پتھر پہ رگڑنا میری جان . تیرے ملنے سے کھلا ہےمجھ پہ کتنا مشکل ہے بچھڑنا میری جان . آسمان خاک ہوئے ہیں پل میں کیا زمینوں پہ اکڑنا میری جان .
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 759 views
اک بار جو بچھڑ جائے وہ دوبارا نہیں ملتا مل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں ملتا . اُس کی بھی نکل آتی ہے اظہار کی صورت جس شخص کو لفظوں کا سہارا نہیں ملتا . پھر دوبارا یہ بات بہت سوچ لے پہلے ہر لاش کو دریا کا کنارا نہیں ملتا . یہ سوچ کر دل پھر سے آمادہ ء الفت ہے ہر بار محبت میں خسارا نہیں ملتا . وہ شہر بھلا کیسے لگے اپنا جہاں پر اک شخص بھی ڈھونڈے سے ہمارا نہیں ملتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.2k views
سب کچھ اپنا واری بیٹھاں جتی بازی،،،، ہاری بیٹھاں دم کسے دا بھردے بھردے اپنا آپ،،، وساری بیٹھاں مجرم،،، اپنا آپ اى آں میں ہتھیں کھیڈ اجاڑی بیٹھاں ویچ کے ٹوٹے خواباں دے سپنا میں وپاری بیٹھاں مرضی دا،،، ہک ساہ نہ لیا اُنج میں عمر گزاری بیٹھاں ہواواں،،،،،،، راکھ اڈاون پئیاں اِنج میں قسمت ساڑی بیٹھاں اوہلے،،،، کی میں رکھدا یارو زندگی اس توں واری بیٹھاں اپنے آپ نوں،، قیدی کر کے اُچیاں کنداں چاڑی بیٹھاں کوئی کسے دا دردی نئیں ساری گل، نتاری بیٹھاں مُکیئے آپ ایہہ غم نئیں مکدے ہن ایہہ سوچ وچاری بیٹھاں
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 979 views
Mohabbat Cheez Aisi Hai, Kabhi Hoti Hai Apnon Se, Kabhi Anjaan Rahoon Sy Kabhi Gumnaam Rahon Sy Mohabbat Cheez Aisi Hai Kabhi Hoti Hai Phoolon Sy Kabhi Bachpan Ky Jhoolon Sy Kabhi Be-Ikhtiyaari Mein Kabhi Pakke Usoolon Sy Mohabbat Cheez Aisi Hai Mohabbat Bas Mohabbat Hai Mohabbat Ik Sadaqat Hai Mohabbat Cheez Hi Aisi Hai Dukhon Mein Rool Deti Hai Dard Anmool Deti Hai Zehar Bhi Ghool Deti Hai Mohabbat Cheez Aisi Hai
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.1k views
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻈﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣِﺮﮮ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺳﮑﮯ ﺗﺮﮮ ﻟﻤﺲ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺷﮕﻔﺘﮕﯽ ﻣﺮﮮ ﺟﺴﻢ ﻭﺟﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺳﮑﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﮐﺴِﯽ ﮔﮩﺮﮮ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﻣﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮﺳﮑﮯ ﺗﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﺯﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﺗﺮﮮ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺟُﮭﻮﻟﺘﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﮐﻮ ﺳﺮﺷﺎﻡ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﻼﺅﮞ ﺍِﺳﯽ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﯽ ﺳﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﻮﮞ ﻧﻈﻢ ﺟﻮ ﺗﺮﺍﺭُﻭﭖ ﮨﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺟﻮ ﭼﻤﮏ ﺍُﭨﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺳﯽ ﺩُﮬﻮﭖ ﮨﻮ ﺟﻮ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﻝ ﮐﮯ ﺭﻗﺺ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﯿﺘﺎ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻈﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺮﮮ ﺣﺮﻭﻑ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﻼﻡ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺭﺍﺯ ﮨﻮﮞ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﻣُﻨﮑﺸﻒ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﺟﮩﺎﻥ ﺷﻌﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻣِﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮐ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 943 views
ﺣﺒﺲ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻢ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮈﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺩﻝ ﺟﻮ ﭨﻮﭨﮯ ﺗﻮ ﺳﺮﻣﺤﻔﻞ ﺑﺎﻝ ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺍﺏ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﻨﺠﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﮍﮬﺘﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﺗﻮ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺭﻭﭖ ﺭﭼﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺧﺎﻟﯽ ﺩﺍﻣﻦ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯿﺴﯽ ﺍﺷﮏ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﻭ ﮔﮯ ﺳﻮﭼﻮ ﻭﺻﯽ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 857 views
میں آئینہ تھا ، وہ میرا خیال رکھتی تھی میں ٹوٹتا تھا تو چن کر سنبھال رکھتی تھی ... میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا ، وہ روکتی تھی مجھے ، کل پے ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی دعائیں اس کی بلائو کو روک لیتی تھیں وہ میرے چار سو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی اک ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی میں نے سنی وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی اسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتی تھی بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.2k views
تمہیں کس نے کہا پگلی مجھے تم یاد آتی ھو ؟؟؟ بہت خوش فہم ھو تم بھی تمھاری خوش گمانی ہے میری آنکھوں کی سرخی میں تمھاری یاد کا مطلب ؟؟ میرے شب بھر کے جگنے میں تمھارے خواب کا مطلب ؟؟ یہ آنکھیں تو ہمیشہ سے ہی میری سرخ رہتی ہیں تمہیں معلوم ہی ہو گا اس شہر کی فضا کتنی آلودہ ہے تو یہ سوزش اسی فضا کے باعث ہے تمہیں کس نے کہا پگلی کہ میں شب بھر نہیں سوتا مجھے اس نوکری کے سب جھمیلوں سے فرصت ملے تو تب ہے نا میری باتوں میں لرزش ہے؟ میں اکثر کھو سا جاتا ہوں؟ تمہیں کس نے کہا پگلی محبت کے علاوہ اور بھی تو درد ہوتے ہیں فکر معاش، سکھ کی تلاش ایسے اور بھی غم ہیں اور تم ان سب غموں کے بعد آتی ھو تمہیں کس نے کہا پگلی؟ مجھے تم یاد آتی ھو یہ دنیا والے پاگل ہیں زرا سی بات کو یہ افسانہ سمجھتے ہیں م…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 4.4k views
میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں جیسے ماہتاب کو انت سمندر چاہے جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے جیسے خوشبو کا ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے جیسے غنچے کھلے موسم سے حنا مانگتے ہیں جیسے خوابوں میں خیالوں کی کماں ٹوٹتی ہے جیسے بارش کی دعا آبلہ با مانگتے ہیں میرا ہر خواب مرے سچ کی گواہی دے گا وسعتِ دید نے تجھ سے تری خواہش کی ہے میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے خواہشِ دید کا موسم کبھی ہلکا جو ہوا نوچ ڈالی ہیں زمانوں کی نقابیں میں نے تیری پلکوں پہ اترتی ہوئی صبحوں کے لئے توڑ ڈالی ہیں ستاروں کی طنابیں میں نے میں نے چاہا کہ ترے حسن کی گلنار فضا میری غزلوں کی قطاروں سے دہکتی جائے میں نے چاہا کہ مرے فن کے گلس…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.5k views
Tujhay tujh say churana chahta hon Janon ko aazmana chahta hon Hamaray darmiyan jo mojzan tha Wahi rishta purana chahta hon Makan badlay hai kitnay is nagar mein Mein ab kay ghar basana chahta hon Samay ki aandhiyon say bujh na paye Dia aisa jalana chahta hon Yeh dunya to bhat choti hai jana'n Teray dil mein samana chahta hon Tumhara sath ho aur geet likhon Mein jiwan shairana chahta hon
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.8k views
سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف تو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولےتو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں نا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتےہیں سنا ہے حشر ہیںاس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیںکاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.1k views
لَاگے تَوسے نَیناں سَائیں اُجڑت سُکھ اور چَیناں سَائیں - بیٹھی سُدھ بُدھ نِیر بَہاؤں کیا دِن اور کیا رَیناں سَائیں - پِھیکے ہَوت باَل سُنیہری پھیکے کاجل، گہنا سَائیں - آہ سُنے ہے لال حَویلی پَربت دیکھیں بَیناں سَائیں - گَر ھو تَوھے، دُکھ گوارا آگ لگاؤں چَیناں سَائیں - سَائیاں مُوری بِنتی سُن لو تُجھ بِن اب نہیں رہنا سَائیں - تَوری دید کی خاطر بیٹھے جُگنو، بُلبل، مَیناں سَائیں - خاکِ پَا کو سُرمہ کر لوں مُوہے کُچھ مت کہنا سَائیں - قَلب جلا کر رَاہ تَکے ھے حاضر شُجاعت حُسیناں سَائیں - شُجاعت حُسین
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
