- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 7 replies
- 1.1k views
Tanhai mein ajeeb zamaney ki wafa dekhta raha Umer bhar apna ghar tanha dekhta raha Kahin na kahin to badal hi jatay hain silsilay Magar main jahan gaya sehra dekhta raha Jane kyun qatratay hain log mujhe milne say Kal shab dair talak aaina dekhta raha Pani mangte magte meray honth pathar ho gaye Woh shaks mashkiza liye khara dekhta raha Be-gunah tha phir bhi sir jhukaye hue Sitam-gar ki sitam ki inteha dekhta raha Umar bhar mohabbat ka kuch youn silsila raha Main usay or woh duniya dekhta raha Kahon ga KHUDA se youm-e-hisaab ko MOHSIN Ke zamana meri barbadi ka tamasha dekhta raha
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 373 views
پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر مرے رَت جگوں کا شہر کوچے تو کیا دِلوں ہی میں وسعت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دل داَریوں کے لوگ بچھڑے تو دُور دُور رقابت نہیں رہی شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وَا دریچوں کی حسرت نہیں رہی راتوں میں ایک رات مِرے گھر کی چاند رات آنگن کو چاندنی کی ضرورت نہیں رہی راہوں میں ایک راہ وہ گھر لَوٹنے کی راہ ٹہرے کسی جگہ وہ طبیعت نہیں رہی یادوں میں ایک یاد کوئی دل شکن سی یاد وہ یاد اب کہاں ہے کہ فرصت نہیں رہی ناموں میں ایک نام سوال آشنا کا نام اب دل پہ ایسی کوئی عبارت نہیں رہی خوابوں میں ایک خواب تری ہم رَہی کا خواب اب تجھ کو …
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 659 views
بہت خاموش رہتے ہو بہت الجھا رہے ہو تم ہم سے روٹھے ہو یا ہمیں بھلا رہے ہو تم
Last reply by Hareem Naz, -
- 4 replies
- 707 views
ﮨﻤﻴﮟ ﺩﺭﻳﺎﻓﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ؛ ﮨﻤﻴﮟ ﺗﺴﺨﻴﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ ﺑﮩﺖ ﮨﻴﮟ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺑﺎﻗﻰ ﮨﻤﻴﮟ ﺯﻧﺠﻴﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﺳﻤﻴﭩﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻟﮑﮭﻮ ﮔﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺑﺎﺭ ﺳﻮﭼﻮ ﮔﮯ؛ ﮨﻤﻴﮟ ﺗﺤﺮﻳﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ
Last reply by Hareem Naz, -
- 13 replies
- 1.9k views
شکیل بد ایونی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے مرے داغِ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِ گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیل کہاں ہے تُو ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 635 views
خبرِ تحیّرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی شۂ بے خودی نے عطا کیا، مجھے اب لباسِ برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی، نہ جنوں کی پردہ دری رہی چلی سمتِ غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخِ نہالِ غم جسے دل کہیں سو ہری رہی نظرِ تغافلِ یار کا گلہ کس زباں سے کروں بیاں کہ شرابِ حسرت و آرزو، خمِ دل میں تھی سو بھری رہی وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی ترے جوشِ حیرتِ حسن کا اثر اس قدر ہے یہاں ہوا کہ نہ آئینے میں جِلا رہی، نہ پری میں جلوہ گری رہی کیا خاک آتشِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو نہ خطر رہا، نہ حذر رہا، جو رہی سو بے خطری رہی
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.2k views
اک بوند برس اک اشک چھلک خاموش نظر کوئی بات تو کر دل دکھتا ہے تو میرے دل پر ہاتھ تو رکھ میں تیرے ہاتھ پہ دل رکھ دوں دل درد بھرا جو اس کو چھوئے یہ اس سے ملے اک لفظِ محبت بول ذرا میں سارے لفظ تجھے دے دوں دل درد سراب کو آب سے بھر تو میرے خواب پہ آنکھ تو دھر میں تیری آنکھ میں خواب بھروں خاموش محبت بات تو کر دل دکھتا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 705 views
تمہارا خط ملا جاناں وہ جس میں تم نے پوچھا ہے کہ اب حالات کیسے ہیں؟ میرے دن رات کیسے ہیں؟ مہربانی تمہاری ہے کہ تم نے اس طرح مجھ سے میرے حالات پوچھے ہیں میرے دن رات پوچھے ہیں تمہیں سب کچھ بتا دونگا تمہیں سب کچھ بتا دونگا مجھے اتنا بتاؤ کہ کبھی ساگر کنارے پر کسی مچھلی کو دیکھا ہے؟ کہ جسکو لہریں پانی کی کنارے تک تو لاتی ہیں مگر پھر چھوڑ جاتی ہیں میرے حالات ایسے ہیں میرے دن رات ایسے ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 836 views
Wahi Qissay Hain Wahi Baat Purani Apni Kon Sunta Hai, Bhla Yar Kahani Apni.. Her Sitamger Ko, Yeh Hamdard Samjh Leti Hai Kitni Khush Feham Hai, Kambakht Jawani Apni.. Roz Milty Hain, Dareeche Mein Phool Naye Khiley Chor Jata Hai Koi Roz Nishani Apni.. Tujhse Bichrey Hain, To Paya Hai Bayabaan Ka Sakoon,, Warna Daryaon Se Milti Thi Rawani Apni.. Qehat Pendaar Ka Mousam Hai, Sunehray Logo…! Kuch Tez Kro Ab keh, Girani Apni.. Dushmanon Se hi Ab Gham-e-Dil Ka Mdawa Mangein Doston Ne To Koi, Baat Na Mani Apni.. Aaj Phir Chaand Afaq per Nhi Ubhra “Hadi” Aaj Phir Raat Na Guzray Gi Suhani Apni..
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 575 views
ھر دن ھے محبت کا ، ھر رات محبت کی ھم اھل محبت میں ، ھر بات محبت کی سینوں میں اُترتے ھیں ، اِلہام محبت کے آنکھوں سے برستی ھے ، برسات محبت کی ھم درد کے ماروں کا اتنا سا حوالہ ھے تنہائی ھے گھر اپنا ، اور ذات محبت کی دولت کے خداؤں نے دیکھی ھی نہیں شاید دامن میں غریبوں کے ، بہتات محبت کی ان خاک نشینوں سے رونق ھے زمانے کی جو بانٹتے پھرتے ھیں ، خیرات محبت کی ھوتی ھے مکمل یہ ، ایمان بہر صورت کیا جیت محبت کی ، کیا مات محبت کی ھم لوگ اٹھا لیں گے ، ھر بوجھ اذیت کا ھم لوگ سمیٹیں گے ، سوغات محبت کی
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 592 views
اک دشت بے کنار ہے اس میری ذات میں سویا ہوا جہان ہے کن مشکلات میں اپنی نظر سنوار کے دیکھا جو آپ کو اک آپ کا ہی سلسلہ تھا کائنات میں آنکھوں سے اب حضور ! اشارہ نہ کیجئے اور یوں نہ آزما ئیے اب بات بات میں غم خانہءِ غریب ہے رک جایئے مزید کیسے بھرے گا زخمِ جگر ایک رات میں رخسار و ابرو ،گیسو و لب ، سب اداس ہیں رہتی ہے سب کے دیکھ لو تنہائی گھات میں وہ لکھ دے آج میری بھی قسمت کا فیصلہ وشمہ جگر کا خون ہے کالی دوات میں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 410 views
اجازت دو زرا ہم کو تمہارے ساتھ چلنا ہے دل امید کو ہم نے تمہا رے نام کرنا ہے جہاں کی ساری یہ خو شیاں تمہارے نام کرنی ہیں بچی اپنی یہ چند سانسیں تمہارے نام کرنی ہیں بیتے وقت کے خوش پل تمہارے نام کرنے ہیں وہ بہتے شبنمی آنسو تمہارے نام کرنے ہیں یہ جیتے جاگتے لمحے تمہارے نام کرنے ہیں خوشی کے سب رنگیں موسم تمہارے نام کرنے ہیں خوشی کی حد نہ ہو گی کہ جس دن گر تم بھی زرا اک بار جو کہ دو تمہارے ساتھ چلنا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 536 views
اُسے مَنا کر بھی ہم نے دیکھ لیا دل جَلا کر بھی ہم نے دیکھ لیا اب اُسے یاد ہم نہیں آتے دُور جا کر بھی ہم نے دیکھ لیا کتنی ویرانیاں ہیں آنگن میں گھر سجا کر بھی ہم نے دیکھ لیا وہ جو کہتا ہے مجھکو ہرجائ اُسکو چاہ کر بھی ہم نے دیکھ لیا اب بھی آنکھوں میں چُبھَن باقی ہے اشک بَہا کر بھی ہم نے دیکھ لیا وہ کسی طور مِل نہیں پایا سب گنوا کر بھی ہم نے دیکھ لیا وہ میرا ضبط آزماتہ ہے سوء مُسکرا کر بھی ہم نے دیکھ لیا کاش وہ الوداع ہی کہہ دے مجھے ہا تھ چھُوڑا کر بھی ہم نے دیکھ لیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 488 views
ﺁﺝ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮐﮭﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ ﺩﺍﻣﻦ ﭼﺎﮎ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﮐﮯ ﻻﺅ ﯾﻮﺳﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﯿﺲ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻭ ﮔﯿﺲ ﺁﻧﺴﻮ ﺭﻻ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻏﻀﺐ ﭼﺎﺭ ﺟﺎﻧﺐ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﮈﯾﺮﺍ ﮨﮯ ﮔﻮﻟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺑﺴﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﮍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﻧﮩﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺣﺸﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ﻧﺎﺭﻭﺍ ﮔﻠﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺟﻮ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﺧﻔﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﭘﯽ ﮔﺌﮯ ﺑﺠﻠﯿﺎﮞ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻧﯿﺎﺯ ﻣﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﻧﺎﺣﻖ ﮐﮯ ﺩﺍﺩ ﺧﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻧﮕﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻤﻮﺵ ﺻﻒ ﺑﺴﺘﮧ ﮐﺘﻨﮯ ﻻﺷﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺘﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﻮ ﻟﻮ ﮔﮯ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗﻮ ﺩ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 505 views
دل اداس رہتا ہے بارشوں کے موسم میں زندگی پگھلتی ہے خواہشوں کے موسم میں وقت ٹھہر جاتا ہے منتظر نگاہوں میں جنگلوں کے خطرے ہیں بستیوں کی راہوں میں ہو سکے تو لوٹ آنا پیار کی پناہوں میں عشق کا اجارہ ہے دل کی شاہراہوں پر
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 535 views
حد سے بڑھتی ہوئی پہچان بھی جا سکتی ہے اس عداوت میں تری جان بھی جا سکتی ہے میرے کردار پہ انگلی نہ اٹھانا ورنہ تیرے ہونٹوں کی یہ مسکان بھی جا سکتی ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
اس په مر گا 1 2
by Zarnish Ali- 12 replies
- 2.1k views
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﯾﮧ ﺯﮨﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﻭﭦ ﺿﺮﻭﺭ ﺗﮭﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﺑﺎ ﮐﺮ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﮯ ﺭﮨﺒﺮﯼ ﮨﻮ ﮔﯽ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺴﮯ ﺑﮭﻼﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺳﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﺎﻣﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﮯ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 564 views
جاوید بدایونی درد دل کا کبھی چرچا نہیں ہونے دیتے ہم غم عشق کو رسوا نہیں ہونے دیتے دنیا والے یہ کرشمہ نہیں ہونے دیتے اک برے کو کبھی اچّھا نہیں ہونے دیتے داغ تو ان کے بھی دامن پہ لگے ہیں شاید اپنے دامن کو جو میلا نہیں ہونے دیتے ہے یہ غم خانه تو غم خانه نظر آئے سدا ہم کبھی گھر میں اجالا نہیں ہونے دیتے داد غم دینے کو تیّار ہیں دنیا والے ہم مگر خود ہی یہ سودا نہیں ہونے دیتے چل بسا آج وہ :معراج:جو کہتا تھا سدا "مرے بچّے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے" خون دل سے بھی جلائے ہیں چراغ اے جاوید ہم گلستاں میں اندھیرا نہیں ہونے دیتے -----------------------------------
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 477 views
تو سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 609 views
غزل شائستہ سحر رگوں میں خون نہ پانی کہوں تو کس,سے کہوں رکی ہے دل کی روانی کہوں تو کس سے کہوں یہ تو نے ڈال دیا مجھ کو کیسی الجھن میں کہ اس میں جان ہے جانی کہوں تو کس سے کہوں اے دوست مجھ کو یہ کن راستوں میں چھوڑ گیا. جہاں پہ چھاؤں نہ پانی کہاں تو کس سے کہوں یہ تیرے درد کی دولت بنی ہے سرمایہ چھپاؤں کیسے نشانی کہوں تو کس سے کہوں جو چاند بن کے مرے ساتھ ساتھ چلتا رہا بنا ہے دشمنِ جانی کہوں تو کس سے کہوں مجھے تو بھول گئیں ہیں قرار راتیں سب مگر وہ رات کی رانی کہوں تو,کس سے کہوں اسے تھی شاید جلدی بہت بچھڑنے کی سو اس نے ایک نہ مانی کہوں تو,کس سے کہوں
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 544 views
میرے رشکِ قمر تُو نے پہلی نظر، جب نظر سے ملائی مزا آ گیا برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی، آگ ایسی لگائی مزا آ گیا جام میں گھول کر حُسن کی مستیاں، چاندنی مسکرائی مزا آ گیا چاند کے سائے میں اے مِرے ساقیا! تُو نے ایسی پلائی مزا آ گیا نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے مئے کدے پہ برسنے لگیں مستیاں، جب گھٹا گر کے چھائی مزا آ گیا بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے، اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی آنکھ ان کی لڑی یُوں میری آنکھ سے، دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا شیخ صاحب کا اِیمان بِک ہی گیا، دیکھ کر حُسنِ ساقی پگھل ہی گیا آج سے پہلے یہ کتنے مغرور تھے، لُٹ گئی پارسائی مزا آ گیا آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر، سُرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر اس نے شرما کے…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 685 views
Bikhar rahi hai meri zaat usy kehna kabhi millay toh yeh baat usy kehna wo sath tha toh zamana hamsafar mera magar abb koi nhi meray sath usy kehna usy kehna k bin usky din nhi kat'ta sisak sisak kay kat'ti hai raat usy kehna usy pukaroun k khud hi pouhanch jaoun uskay paas nahi rahay ab wo halaat usy kehna agar wo phir bhi na laoutay toh ay meharbàn qasid meri zindagi k halaat usy kehna har jeet uskay naam kar rhi houn maanti houn apni maat usy kehna
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 829 views
Us Aada Se Bhi Hoon Aashna, Tuje Itna Jis Pe Gharoor Hai... Mein Jiyoo Ga Tere Bager B, Muje Zindagi Ka Shaoor Hy Na Hawas Muj Mein Janab Ki, Na Talab Saba-o-Sahab Ki Tere Chashm-e-Naaz Ki Kher Ho, Muje Bin Piye He Saroor Hai Jo Samaj Le Tuje Bewafa, To is Men Teri Kya Khata Ye Khyal Hai Mere Dimagh Ka, Ya Meri Nazar Ka Qasoor Hai Mein Nikal K B Tere Naam Se, Na Giron Ga Apne Muqaam Se Mein Qateel-e-Jor-o-sitam Sahi, Muje Tm Se Ishq Zaror Hai.
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 634 views
Likh Na Paoon Ga Teri Bewafai Ki Daastaan Main Ne Aye Dost Tujhay Chaha Tha Buhat Dil Dharakta Tha Mera Terey Naam K Sath Main Nay Aye Dost Tujhay Socha Tha Buhat Utha Jab Bhi Haath Mera Duaa Kay Liey Apnay Rab Say Aye Dost Tujhay Maanga Tha Buhat Dasti Hain Terey Bin Yeh Chaandni Raatain Hoti Hain Terey Bin Aankhon Say Barsaat Buhat Main Nay Chaha Tujhay Bhool Jaoon Bewafa Sanam Bhool Kar Bhi Teri Yaad Aatti Hai Buhat
Last reply by Anabiya Haseeb, -
- 4 replies
- 790 views
Jab bhi wo shaks mujh say khafa ho jaye ik soonaami meray seenay main bapaa ho jaye dil main phir khuch nhi hoga udassiyoun k siwa tu kisi rooz agar mujh say juda ho jaye wo bohat rakhta hai chahat ki nimazoun ka hisaab wo toh ik sajda na bakhshay jo qaza ho jaye thapkiyan day kar sulaati hai teri yaad hamain neendh jis raat bhi ankhoun say khafa ho jaye yeh taqaza hai muhabbat ki ibadat ka sahib uss ko cho lainay say ik rukan ada ho jaye
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 754 views
Poochne wale! Tujhe kaisay batien akhir Dukh ibarat to nahi jo tumhien likh ker bhejien Yeh kahani bhi nahi hai ke sunien tujh ko… Na koi baat hi aisi ke batien tujh ko… Zakham ho to tere nakhun ke hawalay ker dien Aaina bhi to nahi hai ke dekhaien tujh ko… Yeh koi raaz nahi, jis ko chupaien to wo raaz Kabhi chehre, kabhi aankhoon se chalak jata hai Jaisay anchal ko sambhale koi, aur taiz hawa! Jab bhi chalti hai to shanoon se dhalak jata hai Ab tujhe kaisay batien, ke humien dukh kia hai
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1k views
kabhi kisi ko mukammal jahaan nhi milta kaheen zameen toh kaheen aasmaan nhi milta jissay bhi daikhiye wo apnay aap main gum hai zubaan milli hai magar hum zuban nhi milta bhuja sakka hai bhala koon waqt k shoolay yeh aisi aag hai jis main dhoowan nhi milta ay rabb teray jahaan main aisa nhi k pyaar na ho buss jahan umeed ho iski wahan nh milta...
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 473 views
Us ne door rehnay ka Mashvara b likha hai Saath hi Muhabbat ka wasta b likha hai Us ne yeh b likha hai meray ghar nahi aana Aur saaf saaf lafzon mein raasta b likha hai kuch haroof likhay hain zabt ki Naseehat mein kuch haroof mein us ne haosla b likha hai Shukriya b likha hai dil se yad karnay ka Dil se dil ka hai kitna fasla b likha hai Kia usay likhein Kia usay kahain Jis ne bejaan kar k jaan b likha hy
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 561 views
لاکھ ضبطِ خواہش کے بے شمار دعوے ہوں اُس کو بھُول جانے کے بے پناہ اِرادے ہوں اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا فیصلہ سُنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں دل کو اس کی آہٹ پر برَملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے پھر وفا کےصحرا میں اُس کے نرم لہجے اور سوگوار آنکھوں کی خُوشبوؤں کو چھُونے کی جستجو میں رہنے سے رُوح تک پگھلنے سے ننگے پاؤں چلنے سے کون روک سکتا ہے آنسوؤں کی بارش میں چاہے دل کے ہاتھوں میں ہجر کے مُسافر کے پاؤں تک بھی چھُو آؤ جِس کو لَوٹ جانا ہو اس کو دُور جانے سے راستہ بدلنے سے دُور جا نکلنے سے کون روک سکتا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.1k views
سنا ہے حد نظر سے آگے زندگی اب بھی مسکراتی ہے اب بھی سورج کی وہی عادت ہے گھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہے مرمریں شوخ سی حسین کرنیں چہروں کو چوم کر اٹھاتی ہیں وہاں صبحیں بڑی توانا ہیں اور سب دن بھی خوب دانا ہیں منہ اندھیرے سفر کو جاتے ہیں روز پھر گھر میں شام ہوتی ہے وہی برگد تلے کی ہیں شامیں ایک حقہ ھے کئی ہیں سامع اب بھی فکریں گلی محلے کی باتوں باتوں میں ختم ہوتی ہیں وہی بچوں کا ہے حسیں بچپن جگنو, تتلی کی ہے وہی ان بن وہی جھریوں سی پیاری نانی ہے وہی پریوں کى اک کہانی ہے اب بھی موسم وہاں نشیلے ہیں وہی قوس قزح کے جھولے ہیں وہی بارش کی مستیاں اب بھی ٹین کی چھت پہ گنگناتی ہیں ہے سخن باکمال لوگوں کا میٹھا پن لازوال لہجوں کا سچ بھی …
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
