- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 2 replies
- 856 views
ﻭﮦ ﺷﻌﺮ ﺟﻮ ﺗُﻢ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ( ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻢ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺍُﺳﮯ ﮨﻢ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !ﭼﻠﻮ ﮨﻢ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ) ...... ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮔﯿﺖ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺁﮦ .. ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﻤﺲ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﺎﻧﺪﮬﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺳﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﮈﮬﻠﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 449 views
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹا دیا مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا اُ دھر ایک حرف کے کشتنی ، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی جو کہا تو ہنس کے اُڑا دیا ، جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 789 views
سُنا ہے عشقِ کامل کا نقش گہرا ہوتا ہے سنا ہے احساس کی چلمن پر سخت پہرا ہوتا ہے سنا ہے دل کی بستی میں بس اک موسم ٹھرا ہوتا ہے سنا ہے رات کے جگنو بھی تارے دکھائی دیتے ہیں سنا ہے گرجتے بادل بھی مندر کی گھنٹی سنائی دیتے ہیں سنا ہے دل کو لگ جاتا ہے قفس بس اک شخص کا پہرا ہوتا ہے سنا ہے عشقِ کامل کا نقش گہرا ہوتا ہے سنا ہے لوگ اس میں غم بھی سانبھ لیتے ہیں سنا ہے تڑپ کر بھی اسی کا نام لیتے ہیں سنا ہے بے خود ان کو مے کر نہیں پاتی سنا ہے عشق کا در جو دل تھام لیتے ہیں سنا ہے جو ہستی کردے فنا عشق میں سنا ہے بندگی کا سر اسی کے سہرا ہوتا ہے سنا ہے ڈوبنے والوں کا اس میں رنگ سُنہرا ہوتا ہے سنا ہے لاکھ چہروں میں بھی مطلوب اِک چہرا …
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 669 views
باقی جو کچھ ہے مجھے سخت سزا لگتا ہے میری آنکھوں کو وہی شخص بھلا لگتا ہے اُس کے آنسو بھی مناجات کی صورت ہیں کہ وہ جب بھی روتا ہے مجھے محوِ دعا لگتا ہے خامشی، اُس سے مجھے جوڑے ہوئے رکھتی ہے درمیاں میں کوئی بولے تو بُرا لگتا ہے اور پھر اٹھ ہی گیا اُس کا دعاؤں سے یقیں اب تو وہ شخص خدا سے بھی خفا لگتا ہے لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 631 views
مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند مجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند میں ان میں بھٹکے ہوئے جگنو کی طرح ہوں اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہے میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 734 views
کچھ اور عشق کا حاصل نہ عشق کا مقصود جزانیکہ لطفِ خلشائے نالۂ بے سُود مگر یہ لُطف بھی ہے کچھ حجاب کے دم سے جو اُٹھ گیا کہیں پردہ تو پھر زیاں ہے نہ سُود ہلائے عشق نہ یُوں کائناتِ عالم کو یہ ذرے دے نہ اُٹھیں سب شرارۂ مقصود کہو یہ عشق سے چھیڑے تو سازِ ہستی کو ہرایک پردہ میں ہے نغمہ "ہوالموجُود یہ کون سامنے ہے؟ صاف کہہ نہیں سکتے بڑے غضب کی ہے نیرنگی طلسمِ نمُود اگرخموش رہوں میں، تو تُو ہی سب کچھ ہے جو کچھ کہا، تو تِرا حُسْن ہوگیا محدُود جو عرض ہے، اُسے اشعار کیوں مِرے کہیئے اُچھل رہے ہیں جگر پارہ ہائے خُوں آلوُد نہ میرے ذوقِ طلب کو ہے مدّعا سے غرض نہ گامِ شوق کو پروائے منزلِ مقصُود مِرا وجُود ہی خود انقیاد و طاعت ہ…
Last reply by Urooj Butt, -
- 4 replies
- 1.1k views
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﻗﺴﻢ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﯽ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﯽ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺁﺱ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﺑﺎﻧﺪﮬﯽ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ...... ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ......... ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﮭﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺭﻭ ﺭﻭ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺣﺴﯿﮟ ﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﺟﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﮨﻮﻧﭧ ﺗﺮﺳﮯ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻧﯿﻦ ﺑﺮﺳﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﻗﺴﻢ ﻟﮯ ﻟﻮ
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 687 views
کرے دریا نہ پُل مسمار میرے ابھی کچھ لوگ ہیں اُس پار میرے بہت دن گزرے اب دیکھ آؤں گھر کو کہیں گے کیا در و دیوار میرے وہیں سورج کی نظریں تھیں زیادہ جہاں تھے پیڑ سایہ دار میرے وہی یہ شہر ہے، تو اے شہر والو کہاں ہیں کوچہ و بازار میرے تم اپنا حالِ مہجوری سناؤ مجھے تو کھا گئے آزار میرے جنہیں سمجھا تھا جاں پرور میں اب تک وہ سب نکلے کفن بردار میرے گزرتے جا رہے ہیں دن ہوا سے رہیں زندہ سلامت یار میرے دبا جس میں، اُسی پتھر میں ڈھل کر بِکے چہرے سرِ بازار میرے دریچہ کیا کھُلا میری غزل کا ہوائیں لے اُڑیں اشعار میرے
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 662 views
تمام غم ہے سوال غم ہے جواب غم ہے ہزار سالوں میں جو مکمل ہوئی محبت کی خون رنگی کتاب غم ہے تمہارے لب پہ جو مسکراہٹ ہے میرے لب پہ جو آشنائی کی منزلوں کا سفر لکھا ہے یہ سارا غم ہے کسی کے تن کی سندرتا غم ہے کسی نظر کی گُنجلتا غم ہے محبتوں کے سمندروں میں اُترتی خوش رنگ سیڑھیوں پر یہ لڑکیوں کی قطار غم ہے کفن میں لپٹی دُلہن کی آنکھوں میں آنسوؤں کا شمار غم ہے وہ لڑکیاں، لڑکے، عورتیں، مرد غم ہی غم ہیں جو میری نظموں کے جنگلوں کے بے سمت رستوں پہ کھو گئے ہیں وہ سالخوردہ حسین عورت بھی غم کا چہرہ بنی ہوئی ہے جسے محبت نے روشنی کی نوید دی تھی وہ جس نے وعدوں سے اپنی منزل کشید کی تھی وہ گاؤں کی کچی پکی راہیں وہ میری ماں کی نحیف بانہیں بھی غم ہی غم تھیں کہ میرا بچپن تو غم کے لمبے سفر کی غمگی…
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 576 views
یادوں کا اک جھونکا آیا ہم سے ملنے برسوں بعد پہلے اتنا روئے نہیں تھے جتنا روئے برسوں بعد لمحہ لمحہ گھر اجڑا ہے مشکل سے احساس ہوا پتھر آئے برسوں پہلے شیشے ٹوٹے برسوں بعد آج ہماری خاک پہ دنیا رونے دھونے بیٹھی ہے پھول ہوئے اتنے سستے جانے کتنے برسوں بعد بھول بھی جاو کس نے توڑا کیسے توڑا..؟ کیونکر توڑا..؟ ڈھونڈ رہے ہو گلیوں میں کیا..؟ دل کے ٹکڑے برسوں بعد دستک کی امید لگا کر کب تک یوں ہی آس میں جیتے کل کا وعدہ کرنے والا !__ملنے آیا ___برسوں بعد
Last reply by Urooj Butt, -
- 6 replies
- 849 views
ھوائے شام ! ذرا سا قیام ھو گا نا .....؟ چَراغِ جاں کو جلاؤں، کلام ھو گا نا ؟ بس ایک بات ہی پوچھی بچھڑنے والے نے کبھی کہیں پہ ملے تو، سلام ھو گا نا ؟؟ ,,, وہاں بہشت میں حُور و کسور ھوں گے مگر قرارِ جاں کا بھی کچھ انتظام ھو گا نا ؟؟ ,,, کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے ھمارا چاہنے والوں میں نام ھو گا نا ؟؟ ,,, اگر مَیں آدھا اَدھورا ہی لوٹ آؤں تو نگاہِ ناز ! وہی احتمام ھو گا نا ......؟؟ ,,, بس ایک بار محبت سے دیکھنا ھے اِدھر بتاؤ ! تم سے یہ چھوٹا سا کام ھو گا نا ؟
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 2k views
پیاس لگی تھی غضب کی مگر پانی میں زہر تھا پیتے تو مر جاتے اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے بس یہی دو مسئلے،زندگی بھر نہ حل ہوئے نہ نیند پوری ہوئی ،نہ خواب مکمل ہوئے وقت نے کہا .... کاش تھوڑا سا صبر ہوتا صبر نے کہا .... کاش تھوڑا سا وقت ہوتا صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لیے صاحب آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے" عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی جوانی کا لالچ دے کر بچپن لے گیا اب امیری کا لالچ دے کر جوانی بھی لے جائیگا لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف ...ہر روز تھکا ہارا آج تک سمجھ نہیں آیا جینے کے کام کرتا ہوں یا کام کرنے کے لیے جیتا ہوں تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی مناسب ہو گا میرا حساب …
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 655 views
اب کہ تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی تو ترے نام کی ہے ہم نے جیسی بھی بسر کی ترا احساں جاناں دل یہ کہتا ہے شاید ہو فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں اوّل اوّل کی محبت کے نشّے یاد تو کر بے پئے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں مدّتوں سے یہی عالم نہ توقّع نہ امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا غمِ دوراں سے جدا ہے غمِ جاناں جاناں اب کے کچھ ایسی سجی محفلِ یارا…
Last reply by jannat malik, -
- 5 replies
- 1.1k views
وجود اپنا،نہ روح اپنی بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری نہ دل لگی میں سکون پایا نہ عاشقی میں قرار پایا نہ وصال کے لمحے یہ راس آئے نہ ہجر ہی ہم گزار پائے عجیب چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے،نہ ہار پائے نہ تیری یادوں کی دھند اتری نہ دل کے دامن کو جھاڑ پائے نہ آنکھیں خوابوں کو ڈھونڈ پائیں نہ خواب آنکھوں کو ڈھونڈ پائے عجب تماشہ یہ زیست ٹھہری وجود اپنا،نہ روح اپنی
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 532 views
ہتھیلی سامنے رکھنا کہ سب آنسو گرے اس میں جو رک جائے گا ہونٹوں پر سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں کبھی جو چاند کو دیکھو تو تم یوں مسکرا دینا جو چل جائے ہوا ٹھنڈی تو آنکھیں بند کر لینا جو جھونکا تیز ہو سب سے سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں جو زیادہ یاد آؤں میں تو تم رو لینا جی بھر کے اگر ہچکی کوئی آۓ سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں اگر تم بھولنا چاہو مجھے شاید بھلا دو تم مگر جب سانس لینا تم سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 759 views
Dard Kiya Hota Hai, Batain Gay Kisi Roz >> Kamaal Ki Ghazal Tum Ko Sunain Gay Kisi Roz >> Thi Un Ki Zid K Main jaon Un Ko Manane >> Mujh Ko Ye Weham Tha Wo Bulayen Gay Kisi Roz >> Us RAB ki Qasam May Ne To Socha B Nahi Tha >> Wo Dost itna Mere Dil Ko Dukhain Gay Kisi Roz >> Hr Roz Aainay Se Yehi Poochta Hon Main >> Kiya Rukh Pay Tabassum Bhi Sajain Gay Kisi Roz? > Urnay Do in Parindo Ko Aazaad Fiza Main "Horam" Hamary Hon Gay to Khud hi lot hi aayenge kisi roz...
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.2k views
اشک گرتے ہیں میری سانس سنبھل جاتی ہے دے کے اک درد نیا شام نکل جاتی ہے تجھ کو دیکھوں تو میرے درد کو ملتا ہے سکون تجھ سے بچھڑوں تو میری جان نکل جاتی ہے عشق کچھ ایسے مٹاٹا ہے نشان ہستی جیسے ہر رات اجالے کو نگل جاتی ہے زخم بھرتا ہی نہیں تیری جدائی کا مگر پھر تیری یاد اک نیا درد اگل جاتی ہے تو اگر دل پہ میرے ہاتھ ہی رکھ دے "ساگر" ٹوٹتی سانس بھی کچھ دیر سنبھل جاتی ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 765 views
ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺗﺮﮮ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻮﮞ ﺧﺪﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺮﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﻣﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﻓﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﯾﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﮕﺮ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﭼﻮﭦ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﮔﻠﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﭘﺮﮐﮫ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺘﯿﻞ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﺮ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.1k views
بہت شاداں، بہت دلکش بہت نازک، بہت کومل اُسے پاکیزہ نظروں سے ہمیشہ میں نے دیکھا ہے اُسے پاکیزہ سوچوں میں ہمیشہ میں نے سوچا ہے اُسے میں جب بھی دیکھوں تو قسم سے اپنی پلکیں بھی جھکانا بھول جاتا ہوں اُسے دیکھا ہے میں نے پر بہت محتاط نظروں سے میں ڈرتا ہوں کہیں اُس کو نظر میری نہ لگ جائے کہ اُس کا مرمریں نازک سراپا سر سے پا تک اپنی خوشبو سے مہکتا ہے کہ اُس کے پاس جانے سے میری ہر سانس بھینی بھینی خوشبو سے مہکتی ہے اُسے چھونے سے ڈرتا ہوں گلابی رنگ چھونے سے کہیں میلا نہ ہو جائے ذرا سوچو، ذرا بوجھو وہ لڑکی کون ہے سوچو وہ لڑکی کون ہے بوجھو چلو میں خود بتا دیتا ہوں اُس لڑکی کے بارے میں وہ لڑکی آپ ہو وللہ …
Last reply by Kainat Khan, -
- 5 replies
- 910 views
دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا کسی خشک خاک کے ڈھیر پر یا کسی مکاں کی منڈیر پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر کسی راہ پر، کسی موڑ پر دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا مجھے وقت دے، مری بات سُن مری حالتوں کو تو دیکھ لے مجھے اپنا حال بتا کبھی کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی مرا حال پوچھ! بتا مجھے مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟؟؟ تُو جنون ساز بھی خود بنا مری وجہِ عشق یقیں ترا مِلا یار بھی تو، ترے سبب وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟؟؟ دِلِ گمشدہ؟؟؟ یہ وفا ہے کیا؟؟؟ اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟؟؟ اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟؟؟ یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟؟؟
Last reply by Zarnish Ali, -
poetry udaasi 1 2
by Suzain Khan- 10 replies
- 2.4k views
Hama Waqt Ranj -o- Malaal Kia , Jo Guzar Gaya So Guzar Gia Usay Yaad Kar Kay Na Dil Dukha , Jo Guzar Gia So Guzar Gia Na Gila Kia Na Khafa Howay, Yon Hi Raastey Main Juda Howay Na Tu Be Wafa Na Main Be Wafa, Jo Guzar Gia So Guzar Gia Woh Ghazal Ki Ak Kitaab Tha, Woh Gulo’n Main Ak Gulaab Tha Zara Dair Ka Koii Khwaa’b Tha, Jo Guzar Gia So Guzar Gia Mujhay Path Jharon Ki Kahaniyan, Na Suna Suna Kar Udaas Kar Tu Kheezan Ka Phool Hay Muskura, , Jo Guzar Gia So Guzar Gia Woh Udaas Dhoop Samait Kar, Kahin Wadiyon Main Utar Chuka Usay Ub Na Dey Meray Dil Sada, Jo Guzar Gia So Guzar Gia Yeh Safar Bhi Kitna Taweel Hay, Yahan Waqt Kitna Qaleel Hay Kaha Lout…
Last reply by Urooj Butt, -
nazm Siraab
by Hareem Naz- 3 replies
- 671 views
! ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺧــــــــﺮ ﺳﺮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﺷﺖِ ﺍﻣﮑﺎﮞ ﮐﯽ ﺍِﮎ ﻣﺴﺎﻓﺖ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ ﮐﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﭨﻮﭨﮯ ﻧﮧ ﻭﺍﮨﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺟﮩﺎﻥِ ﻓﺎﻧﯽ ﺑﺲ ﺍﮎ ﻓﺴﺎﻧﮧ، ﺑﺲ ﺍﮎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻧﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ، ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺻﻮﺭﺕ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮ ﮨﻮﺵ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺧﺮ ﺳﺮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ
Last reply by Urooj Butt, -
- 4 replies
- 1.3k views
یہ اکیلے پن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے یہ اکیلے پن کی اداسیاں، یہ فراق لمحے عذاب سے کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں تیری چاہتوں کے سحاب سے میں ہوں تجھ کو جاں سے عزیز تر، میں یہ کیسے مان لوں اجنبی تیری بات لگتی ہے وہم سی، تیرے لفظ لگتے ہیں خواب سے !یہ جو میرا رنگ و روپ ہے یونہی بے سبب نہیں دوستو میرے خوشبوؤں سے ہیں سلسلے میری نسبتیں ہیں گلاب سے اسے جیتنا ہے تو ہمنشیں! یونہی گفتگو سے نہ کام لے کوئی چاند لا کے جبیں پہ رکھ، لا کوئی گہر تہہِ آب سے وہی معتبر ہے میرے لیے، وہ جو حاصلِ دل و جان ہے وہ جو باب تم نے چرا لیا میری زندگی کی کتاب سے
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 827 views
اج ٹوٹی ونجلی پریت دی،اج مکے سکھ دے گیت بن جوگی در در پھولیا، سانوں کوئ نہ ملیا میت ساڈے ہتھ پیالا زہر دا اساں ویلے دے سقراط،،، اساں کھنڈ بنا دے کھار توں ساڈی جگ توں وکھری بات اساں پیڑاں دا ونج پا لیا سانوں دکھاں چاڑی پان سانوں غم دا پینجا پینج دا ساڈے طنمبے اڈدے جان اساں بیجے رخ انار دے سانوں لبھے طمے کوڑ اساں مرن دیہاڑ اڈیک دے ساڈی ودھ دی جاوے سوڑھ ساڈے سر تے رخ بلور دے ساڈی دھوپوں گہری چھاں ساڈے تمبو ساڑے سورجے ساڈی لوسے دھرتی ماں ہن آ باھو سلطانیاں سانوں درداں لیا لتاڑ اج توڑ زنجیری دکھ دی اج ،،ھو،، دا نعرہ مار سانوں،الف، بنا دے پیاریا ساڈی مک جاے ،ب، دی لوڑ من مشکے بوٹی عشق دی سب نکلے دل دی تھوڑ اساں مورا پیتا سچ دا ساڈے نیلے ہو گیئے بل …
Last reply by Hareem Naz, -
- 4 replies
- 732 views
تیرے بھیداں توں صدقے واریاں لیکھا لگے کی تیری وڈیائی دا تک تک شان نوں جھکدیاں جائیدا خبرے کی کی توں کھیڈاں کھلاریاں، تیرے بھیداں خبرے کدوں دا راز پرانا اے خبرے کدوں توں سمجھیا جانا اے کنے چر دیاں نے انتزاریاں، تیرے بھیداں ڈب گئی سوچ، دنائیاں ہاریاں ہپھ کے سٹّ پائی قلم لکھاریاں گلاں ویکھ کے تیریاں نیاریاں، تیرے بھیداں جدوں لکّ تلاش دا ٹٹیا تیری موج تے سبھ کجھ سٹیا تیرے ہتھ نے گلاں ساریاں، تیرے بھیداں
Last reply by Zarnish Ali, -
- 5 replies
- 606 views
مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ سورج ہوں، میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں جلتے ہوئے پروں سے اڑا ہوں مجھے بھی دیکھ عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ بچھتی تھیں جس کی راہ میں پھولوں کی چادریں اب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ کیا شاخ باثمر ہے جو تکتا ہے فرش کو نظریں اٹھا شکیبؔ کبھی سامنے بھی دیکھ
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 620 views
کبھی جب میں نہیں ہوں گا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری آنکھ کا نم بھی وفاؤں کا وہ موسم بھی جنوں خیزی کا عالم بھی مری ہر اک خوشی غم بھی مرا وہ مسکرا کر درد کو دل سے لگا لینا تمہاری خواب سی آنکھوں کا ہر آنسو چرا لینا تمہیں سب یاد آئے گا تمہاری سوچ میں رہنا تمہاری بے رخی سہنا بُھلا کر رنجشیں ساری فقط "اپنا" تمہیں کہنا تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنا لینا تمہارے ذکر سے دل کا ہر اک گوشہ سجا لینا ابھی تو مسکرا کر تم مری باتوں کو سنتی ہو مگر یہ جان لو جاناں تمہ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 593 views
جیون خاطر کی نئیں کِیتا ڈاہڈے نوں پر جی نئیں کِیتا جاندے نُوں سی ڈکنا اوکھا دل وی میرا سی، نئیں کِیتا جنگاں لڑیاں، جہاز اڈائے کیہڑا کم اے دِھی نئیں کِیتا تینوں بھُلن والا کم تے تیرے آکھے وی نئیں کِیتا خواب بتھیرے آئے آزرؔ اَکھ سواگت ہی نئیں کِیتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 581 views
مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم یہ ہوائیں شام ہجراں مجھے راس ہیں تو کیوں ہیں میں اجڑ کے بھی ہوں تیری تو بچھڑ کے بھی ہے میرا یہ یقین ہے تو کیوں ہے یہ قیاس ہے تو کیوں ہے...؟؟؟
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 635 views
ہم کو نہ اب کسی سے کوئی کام رہ گیا دنیا سے ہم چلے گئے بس نام رہ گیا اب پیاس بجھانے کو یاں پانی کے علاوہ مرغوب ہوس اور خون کا جام رہ گیا حا کم تو چھپا بیٹھا ہےپتھر کےقلعوں میں مرنے کو ناحق آدمی بس عام رہ گیا چھوڑا نہ اسپتال،نہ ہی باغ و درسگاہ وحشی بھی دیکھ کے لرزہ بر اندام رہ گیا ہر جنس یہاں آپ ہی بکنے کو ہے راضی مرضی ہے خریدار کی ، یہ دام رہ گیا وعدہ کوئی وفا نہ کیا تو نے ہم سفر آمد کا منتظر کوئی ہر شام رہ گیا دولت کو، محبت کو، شہرت کو، حسن کو سب کو ہی پوجتے ہو، بس اِک رام رہ گیا؟ دِل چاہ کر بھی پا نہ سکا دید یار کی حسرت سے چھو کے تیرے در و بام رہ گیا
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
