- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 2 replies
- 747 views
Andheron main bhatakna hai pareshani main rehna hai, Main jugnuu hoon mujhe ik shab ki veerani main rehna hai, Abhi kuch zabt ka yaara meri ankhon main baaqi hai, Abhi ashkon ko palkon ki nigehbaani main rehna hai, Jo manzar rubaru hai dekh luun ik baar jee bhar ke, Phir is ke baad to aankhon ko hairaani main rehna hai, Teri wehshat samajhta hoon ae meri aarzuu lekin, Tujhe kuch din abhi is dil ki veerani main rehna hai, Tu phir kyun laut kar har baar aa jati hai saahil pr, Agar in kashtiyon ko umar bhar paani main rehna hai, Issi umeed pr to kaat leen yeh mushkilen hum ne, Ab is ke baad to ae ‘shaad‘ aasaani main rehna hai..
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1k views
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گِلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا مُجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری اِس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا جب ہُوا ذکر زمانے میں مسرت کا شکیل مُجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1k views
Nazar Main Zakhm-e-Tabbasum Chupa Chupa K Mila Khafa To Tha Wo Magar Mujhse Muskura K Mila Wo Humsafar K Mere Tanz Pe Hansta Tha Bohat Sitam Zareef Muje Aaina Dikha Ke Mila Mere Mizaj Pe Hairan Hai Zindagi Ka Shaoor Main Apni Moat Ko Aksar Gale Laga K Mila Main Us Se Mangta Kia Khoon Baha Jawani Ka K Wo Bhi Aaj Muje Apna Ghar Luta K Mila Main Jisko Dhoond Raha Tha Nazar Ke Raste Main Mujhe Mila Bhi Tou Zalim Nazar Jhuka K Mila Main Zakham-e-Zakham Badan Le K Chal Dia Wo Jab Bhi Apni Qabar Per Kanwal Saja K Mila
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.6k views
حدودِ جاں سے گزر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا کوئی جنوں کی نظر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا وفا کا پودا شجر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا نصیب اس کا ثمر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا زمیں والوں میں گھر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا ترا فرشتہ بشر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا کہیں نہ کوئی شجر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا جو دھوپ کا ہی سفر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا ابھی تو پھرتے ہو دوستوں میں عزیز کوئی جداُ نہیں ہے کوئی اِدھر سے اُدھر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا وہ جس کی خاطر زمانے بھر کو بنا رہے ہو تم اپنا دشمن وہی نہ اپنا اگر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا ابھی سنا …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 905 views
عجب ہے رنگ ِ چمن، جا بجا اُداسی ہے مہک اُداسی ہے، باد ِ صبا اُداسی ہے نہیں نہیں، یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے؟ میں ٹھیک ٹھاک ہوں، ہاں بس ذرا اُداسی ہے میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اُداسی میں میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اُداسی ہے طبیب نے کوئی تفصیل تو بتائی نہیں بہت جو پوچھا تو اتنا کہا، اُداسی ہے گداز ِ قلب خوشی سے بھلا کسی کو ملا؟ عظیم وصف ہی انسان کا اداسی ہے شدید درد کی رو ہے رواں رگ ِ جاں میں بلا کا رنج ہے، بے انتہا اُداسی ہے فراق میں بھی اُداسی بڑے کمال کی تھی پس ِ وصال تو اُس سے سِوا اداسی ہے تمہیں ملے جو خزانے، تمہیں مبارک ہوں مری کمائی تو یہ بے بہا اُداسی ہے چھپا رہی ہو مگر چھپ نہیں رہی …
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.4k views
کبھی تو شہرِ ستمگراں میں کوئی محبت شناس آئے وہ جس کی آنکھوں سے نور چھلکے لبوں سے چاہت کی باس آئے چلے تو خوشیوں کے شوخ جذبے ہماری آنکھوں میں موجزن تھے مگر نا پوچھو کہ واپسی کے سفر سے کِتنے اُداس آئے ہمارے ہاتھوں میں اِک دِیا تھا ہوا نے وہ بھی بُجھا دیا تھا ہیں کس قدر بدنصیب ہم بھی، ہمیں اُجالے نہ راس آئے ہماری جانِب سے شہر والوں میں یہ منادی کرا دو ”محسن جسے طلب ہو متاعِ غم کی وہ ہم فقیروں کے پاس آئے #محسن_نقوی
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1k views
یہ ممکن تو نہیں جو دل نے چاہا تھا وہ مل جاے کوئی امید ٹوٹے تو کیا کریں جو دیکھےخواب آنکھوں نے خقیقت وہ نہ بن پائیں ، جو قسمت ساتھ نہ دہ تو کیا کریں یہ دل جو رو رہا تو کہیں سے صبر مل جاے ہوئے جو بد گماں ہم تو کیا کریں جو دل کے پاس رہتے ہیں وہ دل کیوں توڑ جاتے ہیں، وفا کے بدلے کیوں وہ بےوفائی چھوڑ جاتے ہیں کبھی جو ہمسفر تھے اب وہی انجان لگتے ہیں، محبتوں کے وہ رشتےبھی تو بے جان لگتے ہیں خوشی کے در پہ دستک دہ رہے ہیں غم مسلسل ہی،کہیں نہ چین نہ پائیں تو کیا کریں کسی سے ہمنوائی کا صلہ ہم کو نہ مل پائے، ہوئے جو بد گمان تو ہم کیا کریں کسی کا ساتھ پانا بھی کبھی آسان نہیں ہوتا ہے، کسی کے دور جانے سے یہ دل ویران نہیں ہوتا وجہ کچھ اور بھی مل ج…
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.1k views
کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے وہ نہ آئیں تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے رہروِ راہِ محبت کی بلا یہ جانے دن گزرتا ہے کہاں، رات کہاں ہوتی ہے گلشنِ زیست میں آتی ہے ایک ایسی بھی بہار پنکھڑی پھول کی جب نوکِ سناں ہوتی ہے روح کو شاد کرے دل کو جو پُر نور کرے ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے حسنِ خودبیں نہ برا مان کہ یہ وحشتِ عشق بے نیازِ ہوسِ سود و زیاں ہوتی ہ
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1k views
آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں جدهر اٹهائی نظر قتل عام تم نے کیا قضا کا نام ہوا اور کام تم نے کیا وہ آنکه اٹهی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں ان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں شراب سیخ میں ڈالی کباب شیشے میں ان کی نظروں نظروں نظروں نظروں نے ہم پہ ایسا جادو کیا خود تڑپ کر ان کی جانب دل گیا ہم ہوش بهی اپنے بهول گئے ایمان بهی اپنا بهول گئے اک دل ہی نہیں اس بزم میں ہم نہ جانے کیا کیا بهول گئے جو بات تهی ان کو کہنے کی وہ بات ہی کہنا بهول گئے غیروں کے فسانے یاد رہے ہم اپنا فسانہ بهول گئے کیا کیا نگاہ یار میں تاثیر ہو گئی بجلی کبهی بنی کبهی شمشیر ہو گئ محفل میں بار بار انہیں پہ نظر گئ ہم نے بچائی لاکه مگر …
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.1k views
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﮯ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﺳﯽ، ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺭﯾﺖ ﻣُﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ، ﻣﻘﺪﺭ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﺳﻮﻏﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 6 replies
- 1.5k views
ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﻧﭧ، ﺳﻠﮕﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺳﺮﺳﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺩﻧﮓ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﺎ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﻥ ﺭﻻﺋﮯ ﺍﮐﮭﮍﯼ ﺍﮐﮭﮍﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ، ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺟﯿﺴﮯ ﮈﮬﻨﮓ ﺗﺎﺭﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺍﻓﻖ ﭘﺮ ﮐﺎﻧﭙﮯ، ﻟﺮﺯﮮ، ﮈﻭﻟﮯ ﮐﭽﯽ ﮈﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﺘﻨﮓ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺩﯾﻤﮏ ﭼﺎﭦ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ ﯾﺎ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺗﻨﮓ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮨﻨﺲ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﻨﮓ ﺷﺒﻨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﮮ، ﺟﯿﺖ ﭘﮧ ﻣﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﯿﺖ ﻭﮦ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﺐ ﺟﯿﺘﻮ ﮔﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺟﻨﮓ
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 954 views
وہ تم نہ تھے اک خیال تھا میری سوچ کا ہی کمال تھا وہ محبتیں وہ چاہتیں وہ الجھنوں کا ہے جال تھا میرے دل میں تھی جو رونقیں وہ تیرا ہی حسنِ جمال تھا جواب جس کا ملا نہیں وہ ایسا ہی اک سوال تھا وہ آج ملا تو یوں لگا یہی تو ہے وہ جس کا انتظار تھا اسے یاد کیسے نا کرے کوئی اُسے بھولنا تو مُحال تھا اب اس کی کیا میں مثال دوں وہ تو اپنی مثال آپ تھا
Last reply by jannat malik, -
- 5 replies
- 1.2k views
ایک دل تھا گنوائے بیٹھے ہیں اس لیے سر جھکائے بیٹھے ہیں دل میں دل دار آئے بیٹھے ہیں ہاتھ پر اُن کے تتلی بیٹھ گئی گل سبھی خار کھائے بیٹھے ہیں دستِ نازک پہ تتلی نے سوچا گل ، حنا کیوں لگائے بیٹھے ہیں رنگ اُڑا لے گئے وہ تتلی کا گل کی خوشبو چرائے بیٹھے ہیں شائبہ تک نہیں شرارت کا کیسی صورت بنائے بیٹھے ہیں اس سے بڑھ کر بھی کوئی ہے نازک؟ روشنی سے نہائے بیٹھے ہیں اس لیے پاؤں میں دباتا ہوں وہ مرا دل دبائے بیٹھے ہیں اس لیے مطمئن ہیں کوہِ گراں ہم امانت اٹھائے بیٹھے ہیں دوسرا موقع قیس کیسے ملے؟ ایک دل تھا گنوائے بیٹھے ہیں
Last reply by jannat malik, -
- 5 replies
- 1.2k views
اسے میں نے ہی لکھا تھا کہ لہجے برف ہوجاٰئیں تو پھر پگھلا نہیں کرتے پرندے ڈر کر اڑ جائیں تو پھر لوٹا نہیں کرتے یقیں اک بار اٹھ جائے کبھی واپس نہیں آتا ہواؤں کا کوئی طوفاں بارش نہیں لاتا اسے میں نے ہی لکھا تھا جو شیشہ ٹوٹ جائے تو کبھی پھر جڑ نہیں پاتا جو راستے سے بھٹک جائیں وہ واپس مڑ نہیں پاتا اسے کہنا وہ بے معنی ادھورے خط اسے میں نے ہی لکھا تھا !!اسے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے۔ ۔ ۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2k views
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ , ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺳﺘﺎﻧﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ . ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﻮ ﺍﺛﺎﺛﮧﺀﺣﯿﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ ﮔﯽ ﮨﯿﮟ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮐﻮ ﺍﺧﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﻗﻮﺱ ﻗﺰﺡ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺫﺭﺍ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﯾﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﭘﺮ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﯿﮯ ﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺠﺎ ﺩﯾﻨﺎ ___ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﺟﮕﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻞ ﮐﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺎﯾﮟ ﮔﯽ ﺭﻭﺭﻭ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﮔﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻟﻤﺤﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺘﻢ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﻧﺴﻮ ﺳﺐ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺭﺍﺣﺘﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.4k views
ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺭﻭﮐﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﮐﻮﮦ ﮐﻦ ﺭﮐﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮈﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺎ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﭼﮭﭙﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﭽﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮧ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻓﺼﻞ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﺮﻑ ﻭ ﻣﻌﻨﯽ ﮐﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﺠﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﻼﻣﺖ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﻨﯿﮟ ﺑﺎﻧﺠﮫ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺼﻠﯿﮟ ﺟﻼﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﺗﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﺭﯾﺎ ﭘﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﻮﺻﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺲ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﺷﮩﺮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺿﺒﻂ _ ﻏﻢ ﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮈﺍﻻ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﺩﻝ ﺑﮩﺖ ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﺭﺳﻢ ﻭ ﺭﺍﮦ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.1k views
تتلیوں کو چھو کر بہت سے عام لوگوں میں بہت ہی عام سے ہیں ہم کہ بالکل شام سے ہیں ہم کہ جیسے شام ہوتی ہے بہت چپ چاپ اور خاموش بہت ہی پر سکوں لیکن کسی پہ مہرباں جیسے مگر بے چین ہوتی ہے کوئی ہو رازداں جیسے خفا صبح کی کرنوں سے کہ جیسے شام ہوتی ہے یوں بالکل شام سے ہیں ہم بہت ہی عام سے ہیں ہم مگر ان عام لوگوں میں دل حساس رکھتے ہیں بہت کچھ خاص رکھتے ہیں اگرچہ عام سے ہیں ہم
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1k views
ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨـﮯ __ ﺗﻢ ﺁﻓﺲ ﺳﮯ ﺗﮭﮑـــ ﮐﮯ ﺁﺅ ﺁﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﭩﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﺎﻝ ﺳِﮩﻼﺅﮞ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺭُﻭﺩﺍﺩ ﺳﻨﺎﺅ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﻭ ﺍِﮐــــ ﺩﻭﺷﯿﺰﮦ ﮐﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﺐ ﻣﯿﮟ ﺭُﻭﭨﮫ ﮐﮯ ﻣُﻮﮈ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴُﻮ ﺑﮭﺮ ﻻﺅﮞ ﭘﮭﺮ ﺗُﻢ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﯼ ﺑﻮﻟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﺱ ﮔﮭﻮﻟﻮ " ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨـﮯ " ﺳﺮﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺑُﮑــــ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺗﻢ ﻻﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻮ۔۔۔۔ ﮨﺮ ﺳُﻮ ﺑﮑﮭﺮﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﻮ ﺳﯿﻨﮑﮭﻮ، ﻣُﺠﮭﮑﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﺗﺐ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮭﺎﺭﮮ ﭘﯿﭽﮭـﮯ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨـﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﯾﺦ ﮨﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺭﮐﮫ ﺩُﻭﮞ ﺗﻢ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﺅ ﻣﻮﮈ ﺑﻨﺎﺅ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳـﮯ ﮨﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﺅ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺧُﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ " ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨـﮯ " ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﻮ ﺭِﻡ ﺟﮭﻢ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﺎ ﮨﻮ ﺗﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.4k views
آخر آہی گہی مشکلوں سے پھر بہاریں ہر طرف خوشیوں کا سماں ھوگا رقص ہردل میں اپنادھن بجاتا ھوگا میٹھی میٹھی بولی کوہل کی کوک ھوگی آخر آہی گی پھر سے لوٹ کے بہاریں کچھ تو روٹھی روٹھی رہی میری قسمت ہروقت تکھتی ریی تیری راہ میری قسمت آخر اہی ھی گی ھے لوٹ کےپھرسےبہاریں
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.2k views
با وضو ہو کے روئیے صاحب !!!.....کیجئیے احترام اداسی کا ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●● وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھی ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●● اب یہ حسرت ہے سینے سے لگا کر تجھ کو اس قدر روؤں کہ ___ آنکھوں میں لہو آ جائے ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●● جو خمار ہے تیرے عشق کا اسے موت کیسے فنا کرے ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●● یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 952 views
تنہائیوں میں ایسا بھی ھو جاتا ھے اکثر دل دھڑکنوں کی گونج میں کھو جاتا ھے اکثر - آتا ھے جو بھی چارہ جُو بہرِ غمِ یاراں دے دے کے دلاسے مجھے رو جاتا ھے اکثر - اک عمر سے بیدار تھا جو آس میں تیری اب خواب میں بھی جا کے وہ سو جاتا ھے اکثر - بھٹکے ھوئے رستوں کو دکھاتا ھے جو منزل وہ آ کے ترے شہر میں کھو جاتا ھے اکثر - رندوں کو پلاتے ھوئے مے ، ساقئ محفل خود ھوش سے بیگانہ بھی ہو جاتا ھے اکثر - خوابوں کے سرھانے پہ ھی تھک ھار کے مزدور بھوکا کسی فٹ پاتھ پہ سو جاتا ھے اکثر - ملتا ھے مجھے جب بھی سرِ راہِ تمنّا صحرائے جاں میں تشنگی بو جاتا ھے اکثر - اعجاز ھے یہ شانِ کریمئ الہٰی اک اشک بھی تقصیر کو دھو جاتا ھے اکثر - عشق ایسی گزرگاہِ عجب گام ھےجس پر آتا ھی نہیں لوٹ کے ، جو جاتا ھے ، اکثر -…
Last reply by Waqas Dar, -
- 11 replies
- 6.7k views
دل وچ پیار دی ہلچل پا دے سجناں سُتے لیکھ جگا دے میَں پانا واں پانی مٹھا توں عشقے دی فصل اگا دے رانجھا مجنوں بھُلن سب نوں ایسا مینوں جوگ سکھا دے چار چوفیرے گھُپ ہنیرا ساہواں دے وچ ساہواں پا دے عشق سکولے داخل کر لے پور پور نوں عشق پڑھا دے یار صفی دا آکھا من کے پیار دا وکھرا شہر وسا دے
Last reply by Waqas Dar, -
- 8 replies
- 1.9k views
محبت ﻣﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩُﮐﮫ ﺳُﮑﮫ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺩﮦ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺩﮬﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﯾﮧ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩُﮐﮫ ﺳُﮑﮫ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﮐﺲ ﮐﻮ ﭼﮭُﻮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺧُﺪﺍ ﻭﮦ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻨﺘﺮ ﮨﮯ __ﻓﻨﺎ ﺟﻮ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 924 views
تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے تجھے الگ سوچوں تو عجیب لگتا ہے جسے نہ حسن سے مطلب نہ عشق سے سروکار وہ شخص مجھ کو بہت بدنصیب لگتا ہے حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے یہ دوستی، یہ مراسم، یہ چاہتیں، یہ خلوص کبھی کبھی مجھے سب عجیب لگتا ہے افق پہ دور چمکتا ہوا کوئی تارہ مجھے چراغ دیارِ حبیب لگتا ہے (جاں نثار اختر)
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 3.3k views
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻬﯽ ,ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ .....ﺑﮩﺖ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﺠﻬﻪ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﻬﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﻡ . ﻫﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﻬﻪ ﭘﮩﻠﮯ .......ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﮐﺮ ,ﺑﻼﺋﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ,ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ...ﭼﮍﯾﻠﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ........ﺑﮩﺖ ﺁﺳﯿﺐ ﻫﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ........ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﮐﻮ . ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﮐﺮ ﯾﺎﺭﻭ ﮔﻠﯽ ﮐﻮﭼﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﺑﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻬﻨﮉﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﺍ ﻣﺎﺭﺍ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﮎ ﺷﻮﻕ ﺭﻫﺘﺎ ﺗﻬﺎ !!!...ﺑﻼﺋﯿﮟ ﮐﭽﻬﻪ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺳﯿﺐ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﯾﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ......ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮍﯾﻞ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺮﻭﭖ ﺍﭼﻬﮯ ﻣﯿﮟ !!!....ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺭﻗﺺ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ . ﺍﺳﮑﮯ ﺍﻟﭩﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﺬﮐﺮﮦ ..ﭼﻬﯿﮍﻭﮞ ,ﺗﻮ ﺟﻬﭧ ﺳﮯ ﺭﻭﭖ ﺑﺪﻟﮯ ﻭﮦ ..ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻠﯽ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ...ﺗ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.6k views
ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺯﮨﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺍﺟﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﮯ ﺁﻧﭽﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﯾﻮﮞ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭼﮭﭗ ﮐﮯ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﺲ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﯽ ﺣﻖ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻨﺘﯽ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻭﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮩﮯ ﺟﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺲ ﺍﻟﺠﮭﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ۔۔ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻢ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ۔۔ ﮔﮩﺮﯼ ﮔﮩﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.1k views
...ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ !ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺭﻭﺡ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﻣﻔﻠﻮﺝ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﯿﺎﺕِ ﻧﻮ ﮐﺎ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﻣﺖ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯾﻨﺎ، ﻣﺮﯼ ﺑﮯﻧﻮﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﯾﺪِ ﺧﻮﺍﺏِ ﺍﻟﻔﺖ ﻣﺖ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﮧ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﮮ ﻣﻌﺬﻭﺭ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ !..ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﮨﮯ ﻣﺮﮮ ﭨﻮﭨﮯ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺫﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ !ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺿﺪ ﺗﮭﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺿﺪ ﺗﮭﯽ ﻣﺮﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺑﭽﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺿﺪ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺭﮐﮭﻮ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺿﺪ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺑﺠﮭﺘﯽ ﺭﻭﺡ ﭘﺮ ﺗﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺭﮐﮭﻮ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺿﺪ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﮨﺎﺭ ﻣﺎﻧﯽ، ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺩﻡ ﺗﻮﮌﺗﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 903 views
چلو اس نئے سال کے آغاز میں میں کچھ وعدے لکھتی ہوں تم محبت اسے پڑھنا میں کچھ قسمیں کہتی ہوں تم دل لگی مت سمجھنا پرانی باتیں بھول کر پرانی یادیں سمیٹ کر میں پھر سے آغاز کرتی ہوں تم بھی اقرار محبت کرنا
Last reply by Waqas Dar, -
- 13 replies
- 2.5k views
Mairay Sabar Ka Na Lay Imtihaan Mairee Khaamoshi Ko Sadaa Na Day Jo Tairay Baghair Na Jee Sakay Uusay Jeenay Ki Too Duaa Na Day, Too Azeez Dill-o-nazar Say Hay Too Qareeb Rag-o-jaan Say Hay Mairay Jism-o-jan Ka Yeh Faaslaa Kaheen Waqt Aur Barhaa Na Day Tujhay Bhool Kay Na Bhulaa Sakoon Tujhay Chah Kay Bhee Na Paa Sakoon Mairee Hasratoon Ko Shumaar Kar Mairee Chahatoon Ka Silaa Na Day, Wo Tarap Jo Shula-e-jaan Main Thee Mairay Tan Badan Say Lipat Gai Jo Bujha Sakay To Bujha Isay Na Bujhaa Sakay To Hawaa Na Day, Tujhay Gar Mailain Kabhee Fursatain Mairee Shaam Phir Say Sanwaar Day Gar Qatal Karna Hay To Qatal Kar Yoon Judaaiyoon Ki Sazaa Na Da…
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.1k views
وہ اک معصوم سی لڑکی جو اڑتی تھی ہوا بن کر پرندوں کی صدا بن کر بہاروں کی ادا بن کر ستارے جسکی آنکھوں میں سراپا رقص رہتے تھے تبسم کے حسیں چشمے __جہاں دن رات بہتے تھے امنگیں جسکی باندی تھیں حسن تھا پیرہن جسکا تھے موسم جسکی مٹھی میں تھا گرویدہ چمن جسکا ابھی کل اسکو جو دیکھا سر دامان تنہائی نہ وہ چہرہ نظر آیا نہ وہ صورت نظر آئی نہ وہ ہنسی سنائی دی نہ وہ مسکاں سجھائی دی نہ وہ تارے نظر آئے_ نہ وہ رم جھم دکھائی دی وہ آنکھیں جن میں سے دن رات بس خوشیاں چھلکتی تھیں وہ لب کہ جنکے ہلنے سے سبھی کلیاں مہکتی تھیں وہاں اب ایک حسرت تھی فقط انجان وحشت تھی مگر خاموش آنکھوں میں جو میں نے جھانک کر دیکھا وہاں اک عکس پھیلا تھا کسی کا نام …
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
