- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 8 replies
- 1.5k views
وہ اکثر مجھ سے کہتا ہے تم سادہ سی لڑکی ہو محبت کی تڑپ کو کیا جانو وہ اکثر میرے پاس آتا ہے اسکی شکایتیں لاتا ہے میرا دل خوب جلاتا ہے کبھی اسکے گھن گاتا ہے کبھی اسکے ستم بتاتا ہے میں پیار سے سب سنتی ہوں اسکا حوصلہ بڑھاتی ہوں اسکو ہنس کر دکھاتی ہوں میری ہنسی پہ وہ اکثر کہتا ہے تجھے بھی محبت ہو جائے تو پوچھوں اب بھی ہنسی آتی ہے اب بھی مسکرایا جاتا ہے میں دل میں ہی کہتی ہوں جب رو رو کر آنسو خشک ہو جائیں جب محبت میں ٹوٹ کر بکھرا جائے جب ساری آسیں ٹوٹ جائیں جب سب ہاتھ سے چھوٹ جائے تو فقط ہنسی ہی بچتی ہے کبھی ہنسا جاتا ہے اپنے حال پہ کبھی ہنسا جاتا ہے محبت پہ مگر اسکو کچھ کہہ نہیں پاتی میں پھر سے ہنس دیتی ہوں اور اسکو ک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.2k views
ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﺏ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺗﮏ ﺍﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺳﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺑﺲ ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﻭە ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺑﺲ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮐﺮ ﺗﮏ ﺍﮎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﻮ ﮬﻮﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮏ ﻭە ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﮎ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﺲ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 818 views
Mai Ishq Kahlata Hun میں عشق کہلاتا ہوں Poet: ابریش انمول عشق کیا ہے میں آواراپرندہ ہو پکارہ عشق کے نام سے جاتا ہو خوش بخت ہوتے ہے جنہیں آباد کرتا ہو امومن لوگوں کو برباد کرتا ہو ہمیشہ سفر میں ہی رہتا ہو منزل کو نہ کبھی پا سکو آئی پر جب اپنی آتا ہو نوابوں کو بھی غلام بناتا ہو ایسا ہی کچھ کمال رکھتا ہو ہنستے ہوۓ کو رولاتا ہو روتے ہوۓ کو ہنساتا ہو ویسے اتنا بھی برا نہیں ہو میں ہر کسی پر ظلم نہیں کرتا ہو جن کے ستارے نہیں ملتے بس ان کو ہی تڑپاتا ہو میں عشق کہلاتا ہو
Last reply by Waqas Dar, -
- 11 replies
- 2.8k views
ضابطے محبت کے طے ہوئے تھے یوں جاناں روٹھنا منانا پر چھوڑ کر نہیں جانا پھر یہ ہجر کیسا ہے پھر یہ کیسی دوری ہے رابطہ نہ رکھو پر واسطہ ضروری ہے رابطے محبت کے توڑ کر نہ جاؤ تم مجھ کو یوں اکیلا پھر چھوڑ کر نہ جاؤ تم ضابطے محبت کے طے ہوئے تھے یوں جاناں ہم کو سب نبھانے ہیں امتحاں محبت کے لازوال ہوتے ہیں سلسلے محبت کے وہ قسم جو کھائی تھی توڑ کر نہیں جانا طے ہوا تھا یہ جاناں روٹھنا منانا ، پر چھوڑ کر نہیں جانا۔۔۔۔۔۔۔۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 826 views
ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻢ ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ۔۔۔۔۔ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﯿﺖ ﮨﻮ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﻢ ﺳﻨﮕﯿﺖ ﮨﻮ ﺗﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ، ﺗﻢ ﺑﻨﺪﮔﯽ ﺗﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ، ﺗﻢ ﺗﺎﺯﮔﯽ ﺗﻢ ﮨﺮ ﺧﻮﺷﯽ، ﺗﻢ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺗﻢ ﭘﺮﯾﺖ ﮨﻮ ﻣﻦ ﻣﯿﺖ ﮨﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ، ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ، ﺁﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ، ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺻﺒﺢ ﻣﯿﮟ، ﺗﻢ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ، ﺗﻢ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﮨﺴﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮔﻨﺎ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺟﺎﺅﮞ ﮐﮩﯿﮟ، ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻭﮨﺎﮞ، ﺗﻢ ﮨﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﻦ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻢ ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 854 views
چلو اس اک لفظ محبت کو چلو اس اک لفظ محبت کو اک دلکش انداز میں لوح دل پر نقش کرتے ہیں اس رستے پر ہم بھی آنکھیں بند کر کے اندھا دھند چلتے ہیں وہ جو اس رستے پر صرف پھول ہی پھول کھلتے ہیں وہ جہاں پر خزاں ڈھیرہ نہیں سجاتی جہاں پر پریاں رقص کرتی ہیں ہم ایسے رستے پر اپنے قدموں کے نشاں ثبت کرتے ہیں مگر جاناں کیا تم مجھے یقین دلاتے ہو کہ اس رستے پر سدا پھول ہی کھلتے رہیں گے خزاں ڈھیرے نہیں ڈالے گی اگر ہاں تو یہ یقین تمہاری آنکھوں میں کیوں نہیں دکھتا کہ راہ محبت پر چلنے والوں کی آنکھیں تو پیغامِ وفا سرِ عام دیتی ہیں تو پھر جاناں تمہاری آنکھیں مجھے احترامِ محبت سے خالی کیوں دکھتی ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 945 views
کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ھوتے. ساتھ چلنے والے بھی ، ھمسفر نہیں ھوتے. تو ھماری قربت سے کتنا ھی گریزاں ھو. ھم تیرے ٹھکانے سے بے خبر نہیں ھوتے. کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ھیں آنکھیں بھی. گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ھوتے. کتنا خوف ھوتا ھے ، شام کے اندھیرے میں. پوچھ ان پرندوں سے ، جن کے گھر نہیں ھوتے. عمر بھر نہیں ملتا ، واپسی کا دروازہ. آگہی کے زنداں میں ، بام و در نہیں ھوتے
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 997 views
ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﺐ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﭘﯿﺎ ﻣﻦ ﺗﻮ ﭘﮕﻼ ﭘﺎﭘﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﺭﻭﮒ ﭘﯿﺎ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮﮨﮯ ﻣﻮﺭﺍ ﺟﯿﺎ ﺯﮨﺮﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮔﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﯽﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺟﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﮐھ ﻣﺖ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﺳﺎﻭﻥ ﺳﯽ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﮨﺠﺮﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﮐﮭﻮﻝ ﭘﯿﺎ ﺳﻦ ﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﺭ ﺩﺭ ﻧﮧ ﯾﻮﮞ ﺭﻭﻝ ﭘﯿﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1k views
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دل راکھ ہوجائیں، کوئی اور تقاضا نہ کریں چاک وعدہ نہ سِلے، زخمِ تمنّا نہ کِھلے سانس ہموار رہے شمع کی لَو تک نہ ہِلے باتیں بس اتنی کہ لمحے انہیں آکر گِن جائیں آنکھ اٹھائے کوئی اُمید تو آنکھیں چھن جائیں اس ملاقات کا اس بار کوئی وہم نہیں جس سے اِک اور ملاقات کی صورت نکلے اب نہ ہیجان و جنوں کا، نہ حکایات کا وقت اب نہ تجدید وفا کا، نہ شکایات کا وقت لُٹ گئی شہرِ حوادث میں متاعِ الفاظ اب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوح کہیے آج تک تم سے رگِ جاں کے کئی رشتے تھے کل سے جو ہو گا اُسے کون سا رشتہ کہیے پھر نہ دہکیں گے کبھی عارض و رخسار، مِلو ماتمی ہیں دِم رخصت درو دیوار، ملو پھر نہ ہم ہوں گے، نہ اقرار، نہ انکا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.4k views
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺐ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺭﮔﯿﮟ ﺗﮏ ﻣﺮ ﭼﮑﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﻠﮯ ﺭﻭﻧﺪﮮ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﮮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﺩِ ﺧﺎﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﮐﺐ ﮨﮯ؟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮔﻠﺸﻦ ﮐﯽ ﺯﯾﻨﺖ ﺗﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﺗﮭﮯ ﮐﺌﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺗﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﺍ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻼ ﯾﺎ ﺷﺎﺋﯿﺪ ﭘﮭﺮ ﺧﺰﺍﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺳﻮ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺳﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﮐﯽ ﺑﺎﻧﮩﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻧﺘﯽ ﮐﺐ ﮨﯿﮟ؟ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺗﮭﮯ ﯾﮧ ﺷﺎﺧﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮐﺐ ﮨﯿں
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.4k views
Agar aajae mout hamain tere aane se pahle, to aakar mere janaze ka deedar kr jaana, na roona k takleef ho hamain, mere mout ko mazaq samjh k anjaan ban jaana, mein aik din so jaon ga hamesha ke lae, mujhe be wafa keh kar badnaam kar jaana, jo guzre meri qabr se to nazreen mat pherena, Mehmaan ban kr salaam or dua kr jaana.!!!
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.2k views
یکطرفہ محبت کا نقصان بہت ہے دل ٹوٹ جانے کا امکان بہت ہے ہم ٹوٹکر چاہیں جسےاسےخبر نہیں اس امر پر حیران دل نادان بہت ہے فریادکرتی ہے یہ میری تنہائی بس جاوٴ اس دل میں یہ ویران بہت ہے ہم کہاں کسی کے عیب سے پردہ اٹھاہیں گے چننے کو تو اپنا گریبان ہی بہت ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.9k views
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ! ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺕ ﮨﻮ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﺧﻮﺍﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮭﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ?? Ana....
Last reply by Waqas Dar, -
- 9 replies
- 1.7k views
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل............. وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے........... سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی... یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے جنہیں کر سکا نہ قبول میں.......... وہ شریک راہِ سفر ہوئے جو مری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مری دھڑکنوں کے قریب تھے.. مری چاہ تھے ،مرا خواب تھے جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.1k views
سُنو جب خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں کسی کے لوٹ آنے کا تو پھر لفظوں میں کیسے لکھ سکیں گے اس کی آمد کی کہانی کو وفا کی حکمرانی کو سُنو، تم بھی ذرا دیکھو محّبت کی دُعائیں مانگتی شب نے نئے اِک سُرخرو دن کے سُہانے خواب دیکھے ہیں یہ کیسا خُوشنما احساس ہے آئندہ برسوں میں ہر اِک موسم ، ہر اک دن کی دھنک کرنوں کو ہم اِک ساتھ برتیں گے سُنو، یہ خُوشبوئیں اعلان کرتی ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
فراق یار کی بارش ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم وہ اک دعا جو میری نامراد لوٹ آئی زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہوں بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں کبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے"محسن" ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم !
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.2k views
Mohabbat Jeet Hoti Hai Magar Ye Haar Jati Hai Kabhi Bekaar Rasmon Se Kabhi Dil Soz Lamhon Se Kabhi Taqdeer Walon Se Kabhi Majboor Qasmon Se Kabhi Ye Rog Deti Hai Kisi Ka Chain Banti Hai Kisi Ko Rol Deti Hai Kabhi Le Paar Jati Hai Kabhi Ye Maar Jati Hai Muhabbat Jeet Hoti Hai Magar Ye Haar Jati Hai...
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.5k views
کبھی کبھی "محبت" ہمارے پیچھے بھاگتی ہے ...لیکن ہم قدر نہیں کرتے ایسا پتہ ہے کیوں ہوتا ہے ۔ !اس لئے کہ ہمیں "محبت" صرف اپنے من چاہے انسان سے چاہیے ہوتی ہے۔۔۔ #Anabiya
Last reply by Waqas Dar, -
- 10 replies
- 2.3k views
اسکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا !.....ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا !....گر یہ طے ہے کے یہی کھیل دوبارہ ہوگا جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہوگا .. .. ..یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے تیرا نام پکارا ہوگا عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے کچھ اور ذہن میں آیا تو خسارہ ہوگا یہ جو پانی میں چلا آیا ہے سونہری سا غرور !.... .. اسنے دریا میں کہیں پاؤں اتارا ہوگا جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں !..... اسنے سینے میں کوئی درد اتارا ہوگا
Last reply by Waqas Dar, -
- 10 replies
- 1.9k views
ایس عشق دی ریت انوکھی اے اے تے نین ملا کے لٹ لیندا لوکی دشمن بن کے لٹ دے نے اے تے یار بنا کے لٹ لیندا جتھے عشق نے چاہتی پائی اے اوتھے عقل نے ھوش گنوائی اے اے تے بادشاہاں دے پترا نوں ہتھ کاسے پھڑا کے لٹ لیندا اوس سوہنڑے تے من موہنڑے دا کوئی وار نہ خالی جاندا اے جیہڑا بچدا اودھیاں نظراں توں اونھوں زلف وکھا کے لٹ لیندا ایس عشق دی اوکھی گھاٹی نوں بھاگاں والے فقیر ای سر کردے اے تے وچ کربل دے شاہواں دے کنبے نوں کوہا کے لٹ لیندا ایس عشق دی ریت انوکھی اے اے تے نین ملا کے لٹ لیندا لوکی دشمن بن کے لٹ دے نے اے تے یار بنا کے لٹ لیندا...
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 776 views
دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا درد پہلو سے جدا ہو کے کہاں جائے گا کون ہوتا ہے کسی کا شبِ تنہائی میں غمِ فرقت ہی غمِ عشق کو بہلائے گا چاند کے پہلو میں دم سادھ کے روتی ہے کرن آج تاروں فُسوں خاک نظر آئے گا راکھ میں آگ بھی ہے غمِ محرومی کی راکھ ہو کر بھی یہ شعلہ ہمیں سلگائے گا وقت خاموش ہے رُوٹھے ہوئے یاروں کی طرح کون لو دیتے ہوئے زخموں کو سہلائے گا دھوپ کو دیکھ کے اس جسم پہ پڑتی ہے چمک چھاؤں دیکھیں گے تو اس زلف کا دھیان آئے گا زندگی چل کہ زرا موت کا دم خم دیکھیں ورنہ یہ جذبہ لحد تک ہمیں لے جائے گا ــــــــــــــــــــــ
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.9k views
تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا ہم نے اوروں کو نہ یوں دکھ میں پکارا ہوتا جتنی شدت سے میں وابستہ تھا تم سے فرحت کس طرح میرا ترے بعد گزارا ہوتا مجھ کو یہ سوچ ہی کافی ہے جلانے کے لیے میں نہ ہوتا تو کوئی اور تمہارا ہوتا اور ہم بیٹھ کے خاموشی سے روئے جاتے شام ہوتی، کسی دریا کا کنارا ہوتا دل سے دیکھی نہیں جاتی تھی خاموشی گھر کی کس طرح اجڑا ہوا شہر گوارا ہوتا چاند ہوتا کہ مری جان ستارہ ہوتا ہم نے اک تیرے سوا دل سے اتارا ہوتا تو نے سوچا ہے کبھی کتنا محبت کے بغیر ...روح فرسا دل ویراں کا نظارا ہوتا
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 1.3k views
مُحبتوں کے وہ باب سارے وہ چاھتوں کے گلاب سارے سنبھال رکھنا خیال رکھنا وفا میں ساری عنائیتوں کا وہ ٹُوٹے دِل کی شکائتوں کا حساب رکھنا خیال رکھنا گلاب رُت کے وہ سارے قصّے کبھی کسی کو سُنانا چاھو تو لفظوں کو بے مثال رکھنا خیال رکھنا کبھی جو ہم تُم کو یاد آئیں تو ھم سے رشتہ بحال رکھنا یہ دوستی لازوال رکھنا خیال رکھنا --
Last reply by Yusra Ali, -
- 4 replies
- 1.4k views
Ishq Junoon Bhi Hai Sanjeedgi Bhi Hai Yeh Hawis Bhi Hai Paqeezgi Bhi Hai Shokhi Bhi Hai Ishq- Baanki Adaaon Peh Lutnay Ka Naam Bhi Hai Rooh-e-irtqa-e-dil-o-dimagh Bhi- Zindagi Ko Samjhnay Ka Naam Bhi Hai Ishq Masroofiat Bhi Fursat Bhi Hai Ishq Qurbat Bhi Aur Furqat Bhi Hai Ishq Rifat Bhi Aur Wusat Bhi Hai Aur Ishq Kabhi Faqt Chahat Bhi Hai Yeh Masoomiyat Bhi Rukhshandgi Bhi Hai Bosa Hai To Kabhi Bandgi Bhi Hai Zamin Bhi Hai Aur Aasman Bhi Hai Magar Ufaq Ka Ismay Nishan Bhi Hai Kabhi Bistar Ki Salwaton Sa- To Kabhi Mandir Ki Moorton Sa Kabhi Uryaanion Ka Shaida To Kabhi Mere-o-mariam Ki Soorton Sa Ishq…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 733 views
حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے ہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں کیا ترے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟ گر تجھے دیکھ کے چپ چاپ گزر جاؤں میں دیکھو انجام تو دینے ہیں امورِ دنیا جی تو کرتا ہے ترے پاس ٹھہر جاؤں میں تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں جس قدر بگڑا ہوا ہوں میں یہی سوچتا ہوں کب ترے ہاتھ لگوں اور سُدھر جاؤں میں کون ہے ، بول مرا، میری اداسی ! تجھ بن تُو بھی گر پاس نہ آئے تو کدھر جاؤں میں یہ مری عمر فقط چ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 919 views
کبھی اظہار مت کرنا محبت کا وگرنہ ٹوٹ جاؤ گے نہیں دیتی میں اپنا دل کسی کو بھی نہیں دیتی سو تم کیا ہو؟ بہت سے لوگ دل کو ہار بیٹھے ہیں خوشی کو مار بیٹھے ہیں مجھے اب ڈر سا لگتا ہے کسی کا دل نہیں ٹوٹے! کوئی اپنی محبت کا کبھی اظہار نہ کر دے سو میں اس واسطے تم سے یہ کہتی ہوں خدارا تم نہیں کرنا کبھی اظہار مت کرنا محبت کا وگرنہ ٹوٹ جاؤگے مجھے اپنی نہیں لیکن تمہاری فکر رہتی ہے کہیں تم ٹوٹ نہ جاؤ کہیں تم روٹھ نہ جاؤ تمہارے روٹھ جانے سے تمہارے ٹوٹ جانے سے میں خود سے روٹھ جاؤں گی بہت ہی ٹوٹ جاؤں گی۔۔۔!
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 1k views
Be-basi ka chirag jala diya hai kaise bujhega ye tu hi chala gaya hai apne sab rang tu be-rang kar gaya hai mere dil pe gehre zakhm chor gaya hai har nashe se ziada hai tera nasha ab muje tu naa mile to lahu kar duga jism apna dard mitauga apne sab ab isi tarah zarurat pari to dil hi nikal duga kashhh k jeene ka koi sahara chora hota bus ek bund pani ki talab thi muje koi kinara to khali chora hota jaan leni hi thi to koi aasan tarika chuna hota wafa ka wada kar k be-wafayi ka rasta to naa chuna hota tanha kuch is tarah tu ne chora muje k qabr me jaa k hi aaya muje maza sawal puche ja rahe hai muj se hazaron phir b jawab me tera hi naam…
Last reply by jannat malik, -
- 4 replies
- 952 views
Her Aik Harf Hu Imkaan ! Tere Jesa Hu ہر ایک حرف ہو امکان! تیرے جیسا ہو مری کتاب کا عنوان تیرے جیسا ہو ہزار بار گوارا ہے پارسائی کو جو میری ذات پہ بہتان تیرے جیسا ہو کوئی سوال جو مشکل نہ ہو تیرے جیسا؟ کوئی جواب جو آسان تیرے جیسا ہو؟ میں عمر قید بصد ناز کاٹ سکتی ہوں مرے نصیب میں زندان تیرے جیسا ہو !! محبتوں کا صلہ ہو تو ہو ترے جیسا محبتوں میں ہو نقصان، تیرے جیسا ہو میں اُس کے حال پہ قربان میرے دل جو بھی وفا کی راہ میں ہلکان تیرے جیسا ہو مجھے قبول ہے، بارِ دگر عنایت ہو مگر یہ شرط ہے احسان تیرے جیسا ہو شفا بھی دیتا ہے یہ معجزہ محبت کا کسی مریض کا ایمان تیرے جیسا ہو
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 837 views
Kabhi Yaad Aye To Pochna Zara Apni Khalwat-E-Shaam Se Kisse Ishq Tha Teri Zaat Se Kisse Pyar Tha Tera Naam Se Zara Yaad Karo Wo Kon Tha Jo Kabhi Tujhe Bhi Aziz Tha Wo Jo Ji Utha Tere Naam Se Wo Jo Mer Mitaa Tere Naam Pe Hame Be Rukhi Ka Nahi Gila K Yehi Wafaon K Hai Sila Magar Aisa Jurm Tha Konsa Gaye Ham Jo Dua-O-Salam Se Na Kabhi Vissal Ki Chah Ki Na Kabhi Firaq Mien Ahh Ki K Mera Tareqa-E-Bandagi Hai Juda Tareqap-E-Aam Se
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.8k views
kabhi moam ban kay pighal gaya, kabhi girtey girtey sambhal gaya wo ban kay lamha guraiz ka, mere paas se nikal gaya usey rokta bhi to kis tarhan, kay wo shaks itna ajeeb tha kabhi tarap utha meri aah se, kabhi ashk na pighal saka sar.e.rah mila wo agar kabhi, to nazar chura kay guzar gaya wo utar gaya meri ankh se, Mere dil se kyun na utar saka wo chala gaya jahan chor kar, main wahan se phir na palat saka wo sambhal gaya tha magar, main bikhar kay phir na simat saka
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
