- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 1 reply
- 1.7k views
کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے کتنی گرہیں اب باقی ہیں پاؤں میں پائل باہوں میں کنگن گلے میں ہنسلی کمر بند، چھلّے اور بِچھوے ناک کان چِھدوائے گئے ہیں اور زیور زیور کہتے کہتے رِیت رواج کی رسیوں سے میں جکڑی گئی اُف کتنی طرح میں پکڑی گئی اب چِھلنے لگے ہیں ہاتھ پاؤں اور کتنی خراشیں اُبھری ہیں کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے کتنی رسّیاں اتری ہیں اَنگ اَنگ، میرا روپ رنگ میرے نقش نین، میرے بول بین میری آواز میں کوئل کی تعریف ہوئی میری زلف سانپ، میری زلف رات زلفوں میں گھٹا، میرے لَب گلاب آنکھیں شراب غزلیں اور نظمیں کہتے کہتے میں حُسن اور عشق کے افسانوں میں جکڑی گئی اُف کتنی طرح میں پکڑی گئی میں پوچھوں ذرا آن…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
ﻟﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺭﻓﻊ ﮨﻮﺍ ﭼﻞ ﺩﺍﻣﻦ ﺟﮭﺎﮌ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻤﺤۂ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻀﺤﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﺏ ﺟﻤﻊ ﻧﻔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺍﺏ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻞ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﻟﻤﺒﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﺒﻮﮦ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ ﻧﺎﮞ ﯾﻮﮞ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﻭﺩﺍ ﻉ ﮐﺮﻭ
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.9k views
Mohabat Ki Kahani Mein Koi Tarmeem Mat Karna Mujhe Tum Tor Dena Pr Mujhe Taqsem Mat Karna Zamanay K Dukhon Ko Main Seh Lon Ga Zabat Kr K Magr Tum Bhool Jane Ki Kabhi Talqeen Mat Karna Main Tum Se Pyar Karta Tha Main Tum Se Pyar Karta Hon Keh K Bewafa Mujh Ko Meri Toheen Mat Karna, Jo Thukrana Ho, ya Bhulana Chaho Tum Mujhe To Mohabat Ki Kahani Mein Koi Tarmeem Mat Karna, Mujhe Tum Tor To Dena Mgr Taqseem Mat Karna
Last reply by Pearl Meaow, -
- 2 replies
- 1.9k views
ہم تُم تمام شُد تو،،،، محبّت تمام شُد حیرت کدہِ عشق سے، حیرت تمام شُد ہکلا رھا تھا دیکھ کے ظلم و ستم کو مَیں چیخا ہُوں اتنے زور سے ،، لُکنت تمام شُد بیٹے نے میرے بعد وصیّت میری پڑھی "اک خوابِ لامکاں پہ، وراثت تمام شُد" للکارتا ہوں چاروں طرف، دشمنوں کو مَیں نرغے میں گِھر گیا ہُوں تو دہشت تمام شُد دنیا ہزار سال،،،،، سناتی رہے تو کیا اک سانسِ آخری میں حکایت تمام شُد صدیاں گُزر گئی ھیں ترے انتظار میں اے مرگِ ناگہاں ! میری طاقت تمام شُد ایسا نہ ہو خدا سے جب اپنا حساب لُوں تب یہ پتہ چلے کہ،،،،،،، قیامت تمام شُد جاتا ہوں دشمنوں کی طرف ڈھونڈنے اُسے ہے شہرِ دوستاں میں،،،،،،، مروّت تمام شُد اُس نے کہا کہ جا ، مَیں اُٹھا، اور دِیا بُجھا جو رَہ گئی ت…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 968 views
انے نوں اک سوٹی لے دو ۔ امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔ ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔ بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔ سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔ انج کرو ہن موٹی لے دو۔ لمی اُچی رین دو امی ۔ لمی چھڈو چھوٹی لےدو۔ فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔ شاہ کالی تے کلوٹی لےدو ۔ میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔ اپنے توں ای چھوٹی لے دو ۔ رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔ سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو ۔ 😐 امی جی مینو ۔ ۔ ۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.2k views
Us ne door rehnay ka Mashvara b likha hai Saath hi Muhabbat ka wasta b likha hai Us ne yeh b likha hai meray ghar nahi aana Aur saaf saaf lafzon mein raasta b likha hai kuch haroof likhay hain zabt ki Naseehat mein kuch haroof mein us ne haosla b likha hai Shukriya b likha hai dil se yad karnay ka Dil se dil ka hai kitna fasla b likha hai Kia usay likhein Kia usay kahain Jis ne bejaan kar k jaan b likha hy,
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.5k views
ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﺏ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺗﮏ ﺍﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺳﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺑﺲ ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﻭە ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺑﺲ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮐﺮ ﺗﮏ ﺍﮎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﻮ ﮬﻮﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮏ ﻭە ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﮎ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﺲ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.2k views
••غزلِ•• دُشواریوں نے راہ کو آساں بنا دیا ہر مرحَلے کو منزلِ جاناں بنا دیا کتنی تھی تابِ حُسْن کہ، اُس کی نگاہ نے ہر آرزو کو شعلہ بداماں بنا دیا چارہ گروں کی شعبدہ بازی پہ دل نِثار درماں کو درد، درد کو درماں بنا دیا محدودِ آرزوئے مُسرّت تھا دل مِرا وُسعَت نے غم کی، اِس کو بیاباں بنا دیا اک ذرۂ حقِیر کی قُوَّت تو دیکھئے تسخِیر کائِنات کو آساں بنا دیا رُخ پر تِرے ٹھہر کے مِری چشمِ شوق نے آرائشِ جمال کو آساں بنا دیا اک جُنْبِشِ نِگاہ بڑا کام کر گئی تارِ نظر کو جُزوِ رگِ جاں بنا دیا آیا ہے وہ بھی وقت، کہ اکثر بہار نے ہرچاکِ گُل کو میرا گریباں بنا دیا اخگر نِقاب اُلٹ کے، کِسی خوش جمال نے کارِ دِل و نِگاہ کو آساں بنا دیا
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 915 views
میرے ہمسفر میرےہمنشیں❤ میں نے رب سے مانگا تو کچھ نہیں❤ میں نے جب بھی مانگی کوئی دعا❤ نہیں مانگا کچھ بھی تیرےسوا❤ یہ طلب کیا کے میرے خدا❤ سبھی راحتیں سبھی چاہتیں وہ عطا کرے تجھے منزلیں یہ طلب کیا کے میرے خدا❤ تجھے بخت دےتجھے تاج دےتجھے تخت دے❤ میرے ہمسفرمیرے چارہ گر❤ یہ ہے دوستی کا کٹھن سفر❤ میرے ساتھ چلنا ذرا سوچ کر❤ ذرا دیکھ تو میرا حوصلہ❤ میرے پاس جو بھی وہ ہے تیرا نہیں اور کچھ بھی تیرے سوا❤ میری دوستی میری زندگی میری خامو شی میری بے بسی میرا علم بھی میرا نام بھی❤ کہ میری صبح بھی کہ میری شام بھی❤ کہ جو مل سکیں میرے دام بھی وہ سبھی کچھ تجھے عطا کرے❤ میرے چارہ گر تو یقیں تو کرمجھے مانگنا تو نہ آسکا❤ میں نے پھر بھی مانگی یہی دعا❤ کہ …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1.3k views
بوند بوند_______پیار چین نہ_________قرار خواہشیں ہیں خون خون عشق تیز________دھار آنسو جلے جلے سے ارماں بجھے بجھے سے لمحے رکے رکے سے تیرا___________انتظار انکھیں جمی جمی سی سانسیں تھمی تھمی سی تو بھی خفا خفا ہے ناراض ہے خدا بھی پھول پھول________خار درد کی__________بہار خواہشیں ہیں خون خون عشق تیز_________دھار کانٹوں بھرا ہے جنگل اک اگ ہے مسلسل اے عشق تو مسیحا اے عشق تو ہے قاتل جیت جیت_________ہار موت بار__________بار خواہشیں ہیں خون خون عشق تیز_________دھار آنسو جلے جلے سے ارماں بجھے بجھے سے لمحے رکے رکے سے تیرا___________انتظار بوند بوند__________پیار
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1k views
بہت یاد آتی ہیں __ باتیں پرانی یہی زندگی ___ قہقہے شادمانی ہمیشہ حسینوں سے آنکھیں لڑانی سدا کامیابی، سدا کامرانی بہت یاد آتی ہیں باتیں پُرانی وہ دن رات کوئے نگاراں کے پھیرے وہ کمرے فیروزاں وہ زینے اندھیرے وہ زلفوں کے حلقے وہ بانہوں کے گھیرے وہیں مدتوں جا کے راتیں بیتانی بہت یاد آتی ہیں __ باتیں پرانی سجی خلوتوں میں کبھی شغلِ مینا وہ محبوب خوش ادا خوش قرینہ کبھی اس کے ہاتھوں سے ضد کر کے پینا کبھی اپنے ہاتھوں سے اسکو پلانی بہت یاد آتی ہیں __ باتیں پرانی وہ سردی کی راتیں _ وہ جاڑے کا جوبن لحافوں میں کم سِن دلوں کی وہ دھڑکن چھڑانا اُن ہاتھوں سے اپنا وہ دامن وہ آنگن میں مہکی ہوئی رات رانی بہت یاد آتی ہیں __ باتیں پرانی نہ وہ دل نہ وہ دل …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.7k views
تمہیں پا کر یہ احساس ہوا ہے مجھ کو کہ جو پل گزرے ہیں تم بن سب کہ جو سانس لیے ہیں تم بن سب کہ جو پھول چنے ہیں تم بن سب کہ جو راہ چلے ہیں تم بن سب کہ جو خواب دکھے ہیں تم بن سب کہ جو خواہشیں کی ہیں تم بن سب کہ جو دن رات کٹے ہیں تم بن سب کہ جو اشعار محبت کے لکھے ہیں تم بن سب کہ جو اقرار نفاست کے سنے ہیں تم بن سب کہ جو دعوے نزاکت کے کیے ہیں تم بن سب کہ جو تعویذ محبت کے لکھے ہیں تم بن سب ہے میری عمر کا بے لوث خسارا بس ہے میری منزل سے بہت دور کنارہ بس تمہیں پا کر یہ احساس ہوا ہے مجھ کو۔۔۔
Last reply by Zarnish Ali, -
- 15 replies
- 7.5k views
کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا میرے پیار دے وِچ او رنگ جاوے اوتھے دِل دھڑکے، ایتھے جاں جاوے او ھسّے شام نِکھر جاوے اودی زلف توں رات وِکھر جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا اُس ھتھ نال نبظ اے گنڈ جاوے اُس ھتھ نال ھتھ جے مِل جاوے مری دنیا ارش اے ہو جاوے چاہے لکھ وار ہیاتی رُل جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا او شام کہے، دن ڈھل جاوے او گیت کہے دِن چڑھ جاوے اوھدی چال تے ندیا مُڑ جاوے اوھدی اَکھ وِچ ساغر ڈُب جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا مری ذات توں دوری بُھل جاوے او تتلی وانگوں رنگ جاوے کوئی ایسا سجدہ ہو جاوے میں ھتھ چاواں، رَب مَن جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.5k views
Ghum e Hijran ki tere pass dawa hy ky nahi غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں جاں بلب ہے ترا بیمار ، سنا ہے کہ نہیں وہ جو آیا تھا، تو دل لے کے گیا ہے کہ نہیں جھانک لے سینے میں کم بخت ذرا ، ہے کہ نہیں مخمصے میں تری آہٹ نے مجھے ڈال دیا یہ مرے دل کے دھڑکنے کی صدا ہے کہ نہیں سامنے آنا ، گزر جانا ، تغافل کرنا کیا یہ دنیا میں قیامت کی سزا ہے کہ نہیں اہل دل نے اُسے ڈُھونڈا ، اُسے محسوس کیا سوچتے ہی رہے کچھ لوگ ، خدا ہے ، کہ نہیں تم تو ناحق مری باتوں کا برا مان گئے میں نے جو کچھ بھی کہا تم سے ، بجا ہے کہ نہیں؟ آبرو جائے نہ اشکوں کی روانی سے نصیر سوچتا ہوں ، یہ محبت میں روا ہے کہ نہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
حسن کی جنس خریدار لیے پھرتی ہے ساتھ بازار کا بازار لیے پھرتی ہے در بدر حسرت دل دار لیے پھرتی ہے سر ہر کوچہ و بازار لیے پھرتی ہے عدم آباد میں آنے کا سبب ہے ظاہر جستجوئے کمر یار لیے پھرتی ہے دل سوزاں سے نہیں کوئی نشان ظلمت مشعل آہ شب تار لیے پھرتی ہے آتے ہی فصل خزاں بلبل شیدا بہکی ہر طرف گل کی جگہ خار لیے پھرتی ہے دیر و مسجد میں تمنائے زیارت کس کی تم کو اے کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے دشت میں قیس کو کیا آئے نظر جب لیلیٰ ساتھ میں گرد کی دیوار لیے پھرتی ہے دور ساغر میں نہیں کف سر بادہ ساقی دخت رز شیخ کی دستار لیے پھرتی ہے خون فرہاد سے بے چین ہے روح شیریں بے ستوں سے بھی گراں بار لیے پھرتی ہے گل سے کیوں کہہ نہیں دیتی ہے پیام بلبل اپنے سر باد…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 832 views
Maine is toor se chaha tuje aksar jaana میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں جیسے ماہتاب کو انت سمندر چاہے جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے جیسے خوشبو کا ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے جیسے غنچے کھلے موسم سے حنا مانگتے ہیں جیسے خوابوں میں خیالوں کی کماں ٹوٹتی ہے جیسے بارش کی دعا آبلہ با مانگتے ہیں میرا ہر خواب مرے سچ کی گواہی دے گا وسعتِ دید نے تجھ سے تری خواہش کی ہے میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے خواہشِ دید کا موسم کبھی ہلکا جو ہوا نوچ ڈالی ہیں زمانوں کی نقابیں میں نے تیری پلکوں پہ اترتی ہوئی صبحوں کے لئے توڑ ڈالی ہیں ستاروں کی طنابیں میں نے میں نے…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.1k views
مجھے کب زندگی کی آرزو ہے مگر جب تک تمہاری جستجو ہے بہاریں ہی بہاریں ہیں چمن میں گلوں میں رنگ ہے باقی نہ بُو ہے ڈبویا ناخدا نے جو سفینہ ! ! کناروں کو اسی کی جستجو ہے جدائی کی شکایت کر رہا ہوں اسی سے جو ہمیشہ رُوبرُو ہے تیرے چہرے کی رنگت دیکھتا ہوں یہ کس کی آرزووں کا لہو ہے جسے تُو پی رہا ہے میکدے میں لہُو ہے ، وہ لہُو ہے ، وہ لہُو ہے ! تجھے اک بار کیا واصف نے دیکھا ! تجھے پھر دیکھنے کی آرزو ہے
Last reply by Hareem Naz, -
- 5 replies
- 1.4k views
خوش حال سے تم بھی لگتے ہو۔۔ یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں۔۔ پر جاننے والے جانتے ہیں، خوش ہم بھی نہیں، خوش تم بھی نہیں۔۔! تم اپنی خودی کے پہرے میں، اور دامِ غرور میں جکڑے ہوئے، ہم اپنے زعم کے نرغے میں، اَنا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے، اک مدّت سے غلطاں پیچاں، تم ربط و گریز کے دھاروں میں، ہم اپنے آپ سے اُلجھے ہوئے، پچھتاوے کے انگاروں میں، محصورِ تلاطم آج بھی ہو، گو تم نے کنارے ڈھونڈ لیے، طوفان سے سنبھلے ہم بھی نہیں۔۔ کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیے، خاموش سے تم ہم مُہر بہ لب، جُگ بِیت گئے ٹُک بات کیے، سنو کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں، بِنا چال چلے بِنا مات کیے، جو بھاگتے بھاگتے تھک جائیں، وہ سائے رُک بھی سکتے ہیں۔۔ چلو توڑو قسم اقرار کریں۔۔ ہم دونوں جھک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 803 views
Shadi ky jo afsaane hain rangeen bohat hain شادی کے جو افسانے ہیں رنگین بہت ہیں لیکن جو حقائق ہیں وہ سنگین بہت ہیں ابلیس بچارے ہی کو بے کار نہ کوسو انسان کے اندر بھی شیاطین بہت ہیں بخشیش کی صورت انہیں دیتے رہو رشوت سرکار کے دفتر میں مساکین بہت ہیں اس دور کے مردوں کی جو کی شکل شماری ثابت ہوا دنیا میں خواتین بہت ہیں جب حضرت ناصح نے کیا مرغ تناول فرمایا کہ دالوں میں پروٹین بہت ہیں محسوس ہوا سن کے تقاریر مغلظ اب اہل سیاست میں بھی چرکین بہت ہیں تنخواہ کا ہو جائے گا پل بھر میں کباڑا بیگم تری فرمائشیں دو تین بہت ہیں خدشہ ہے کہ اس شوخ کا بڑھ جائے نہ بی پی شاہدؔ ترے اشعار جو نمکین بہت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…
Last reply by Waqas Dar, -
- 12 replies
- 2.8k views
!!! ....مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے اسے کیسے میں لکھوں گی میں میں بےبس ہوں کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دل کا حال کہہ پائیں میں ایسے لفظ ڈھونڈوں گی جنہیں لکھوں تو کاغذ پر دئیے سے جگمگا اٹھیں جنہیں سوچوں تو ذہن و دل کا ہر گوشہ مہک جائے جنہیں ہونٹوں پہ لاؤں تو " دُعــا " کے پھول کھل جائیں کہیں سے لفظ مل جائیں دھنک اوڑھے ہوئے کچھہ لفظ مجھہ کو ڈھونڈنے ہوں گے کہ جن سے نظم لکھنی ہے اسے سب کچھہ بتانا ہے مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.6k views
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے، کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا. ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت اور ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 927 views
ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺷﮑﻮﮮ ﺗﮭﮯ ، ﺳﺐ ﺣﺮﻑِ ﺩُﻋﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟﮐﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺑﯿﮑﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺑﺨﺶ ﺩﯼ ﺟﻮ ﻧﮧ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ، ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺩﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﮨﻢ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﺳﺨﻦ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ؟ ﺟﺐ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺭﻧﮓِ ﻣﺤﻔﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ، ﻧﺎ ﺁﺷﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﭘﺮ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺭﺍﺯ ﮨﺎﺋﮯ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ﻭﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺳﺮﺑﺮﯾﺪﮦ ، ﺧﺴﺘﮧ ﺳﺎﻣﺎﮞ ، ﺩﻝ ﺷﮑﺴﺘﮧ ، ﺟﺎﮞ ﺑﻠﺐ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﻣﯿﮟﺳُﺮﺥ ﺭُﻭ ، ﻧﺎﻡِ ﺧﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺁﮔﮩﯽ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺭﺍﮦِ ﻋﺮﻓﺎﻥِ ﺣﺒﯿﺐ ﺑُﺖ ﺗﮭﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ، ﺳﺐ ﻗﺒﻠﮧ ﻧﻤﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ ﮨﻮ ﺳﺮﻭﺭ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺧُﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 8 replies
- 1.3k views
ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﯽ ﮨﻮﮞ ﻻﮐﻬﮧ ﺗﻮﺑﮧ ﻣﮕﺮ ﭘﻬﺮ ﺳﮯ ﺟﺴﺎﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺩﺳﺘﮑﯿﮟ ﭘﻬﺮ ﯾﻮﮞ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ،ﺁﻧﮑﻬﮧ ﭘﺮﻧﻢ ﻋﺠﺐ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺳﺎ ﺑﺮﭘﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮ ﻟﻮﭨﻨﮯ ﮐﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺭﻭﯼ ﻏﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺣﻘﺎﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
Last reply by Safa Marwa, -
- 7 replies
- 1.4k views
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں محفلِ یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں c میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
Last reply by Safa Marwa, -
- 9 replies
- 1.6k views
"Hamein Ab KhO Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- " Kisi Ka Ho Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- "Samandar Tha To Zor-o-Shor Se Bahata Tha Lehren,, ----------------------------------------------------------- " Ab Qatra Ho Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- " Bayaan Karte Jo Haal e Dil To Youn Muskura Dete,, ----------------------------------------------------------- " Ab Wohi To Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ---------------------------------------…
Last reply by Waqas Dar, -
- 13 replies
- 4.6k views
دل نے تیرے بارے میں پوچھا تو بہت رویا وہ شخص جو پتھر تھا ٹوٹا تو بہت رویا یہ دل کہ جدائی کے عنوان پہ برسوں سے چپ تھا تو بہت چپ تھا رویا تو بہت رویا آسان تو نہیں اپنی ہستی سے گزر جانا اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا جو شخص نہ رویا تھا تپی ہوئی راہوں میں دیوار کے سائے میں بیٹھا تو بہت رویا اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا خود اپنے لئے اس نے لکھا تو بہت رویا پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا جو عہد نبھانے کی دی تھی دعا اس نے کل شام مجھے تنہا دیکھا تو بہت رویا
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.8k views
سُننے والوں کے لیے تیری ہنسی نعمت ہے توُ جو روئے تو تُجھے دیکھنے والا روئے آبشاروں کی طرح ، ابرِ مُسلسل کی طرح آپ کی یادمیں آخر کوئی کِتنا روئے جتنے بیزار ہیں مُسکان میّسر سب کو جو بھی اس بزم میں ہو محوِ تماشا روئے اُس کی تقدیر میں اتنا تو تبسُم لکھ دے یاد کر کے اُسے ہم دشت میں جتنا روئے سانحہ یہ تھا کہ تو نے ہمیں مصلوب کیا ملک افلاک پہ گوہر تہہِ دریا روئے اس سے بڑھ جائے گی کُچھ تاب و روانی دلبر چشمِ بے تاب سے کہہ دے لبِ دریا روئے
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.6k views
Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi شیریں بھی نہیں لیلیٰ بھی نہیں میں ہیر نہیں عذرا بھی نہیں وہ قصّہ ہیں افسانہ ہیں وہ گیت ہیں پریم ترانہ ہیں میں زندہ ایک حقیقت ہوں میں جذبہ عشق کی شدت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتی ہوں میں ہر پل تم پہ مرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ جب ہاتھ دُعا کو اُٹھتے ہیں الفاظ کہیں کھو جاتے ہیں بس دھیان تمھارا رہتا ہے اور آنسو بہتے رہتے ہیں ہر خواب تمھارا پورا ہو اس رب کی منّت کرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ مجھے ٹھنڈک راس نہیں آتی مجھے بارش سے خوف آتا ہے پر جس دن سے معلوم ہوا یہ موسم تم کو بھاتا ہے اب جب بھی ساون آتا ہے بارش …
Last reply by Safa Marwa, -
- 15 replies
- 3.4k views
Ajeeb Khwahish Main Hum Kho Jayein, Tumhari Goodh Main Sar Rakh kar Soo Jayein. . Hum Pe Tum Ek Ehsaan To Kar Do, Ek Baar Humare Apna ye Dil Naam To Kar Do. . Phir Na Laut ke Aayenge Kabhi, Aur Na Hi Tum Ko Satayenge Kabhi. . Ye Hamara Tum Se “ Waada “ Hai, Ab Tum Keh Do Jo Bhi “ Iraada “ Hai.
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.6k views
ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺧــــــــﺮ ﺳﺮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﺷﺖِ ﺍﻣﮑﺎﮞ ﮐﯽ ﺍِﮎ ﻣﺴﺎﻓﺖ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ ﮐﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﭨﻮﭨﮯ ﻧﮧ ﻭﺍﮨﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺟﮩﺎﻥِ ﻓﺎﻧﯽ ﺑﺲ ﺍﮎ ﻓﺴﺎﻧﮧ، ﺑﺲ ﺍﮎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻧﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ، ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ، ﺳﻮﺍﻝ ﺻﻮﺭﺕ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮ ﮨﻮﺵ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺧﺮ ﺳﺮﺍﺏ ﭨﻮﭨﯿﮟ
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
