- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- King Charles' latest blow puts Prince Harry to ultimate test
- College GameDay week 2: Start time, location, where to watch
- Olivia Rodrigo breaks new global record with 'you seem pretty sad' album
- Mitch McConnell hasn't been seen in public for 3 months: Will he return to Senate?
- Trump says Yemen's Houthis have asked US not to intervene
- NASCAR legend Gary Myers saw his family make racing history months before his death
- Jennifer Lopez's chai latte nails: Here's how to recreate them
- Prince William to join Tusk Awards celebrating Africa's natural heritage
- RM's birthday gets sweeter as BTS bandmates wish him
- Who are Anthropic researchers who quit over AI doomsday fears?
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 5 replies
- 1.7k views
ے موسم کی عادت گرجنا برسنا ے موسم کی عادت گرجنا برسنا کہیں خوش کرے یہ کہیں آزمائے کوئی یاد کر کے کسے رو پڑے گا یہ سوچے نہ سمجھے برستا ہی جائے برستا ہے یکساں سبھی آنگنوں میں سبھی آنگنوں میں نہ یہ مسکرائے وہاں جا کے برسے جہاں زندگی ہے یہ سب جھوٹے قصے نہ ہم کو سنائے بڑی مشکلوں سے سلایا تھا جن کو وہ ہر خواب رم جھم یہ پھر سے جگائے نئی بارشوں میں نہیں بھیگنا ہے ابھی پچھلی برکھا ہى دل کو جلائے
Last reply by ROHAAN, -
-
- 4 replies
- 1.2k views
"کوئی تو ہے ناں " اداسیوں کے سبب کے بارے میں سوچنا کیا ؟ اداسیوں کا سبب کوئی ہو ! حسین تر ہے کسی کی باتوں میں کھوئے رہنا کسی کی یادوں میں روئے جانا عبادتوں ہی کی شکل ٹھہری عقیدتوں کے چراغ ہم نے جلائے کتنے ! کسے خبر ہے ؟ یہ رنج کتنے خفا تھے ہم سے، منائے کتنے ؟ کسے خبر ہے ؟ کسے خبر ہے کہ تھپکیاں اور لوریاں دے کے درد ہم نے سلائے کتنے ؟ اُسے خبر ہے ! کہ جس خاطر اُداسیوں کو گلے لگایا اُسے خبر ہے ! کہ جس کے بارے خدا کو ہم نے بہت بتایا بہت دعا کی وہ جانتی ہے ! کہ جس کی خاطر خدا کے گھر میں صدا لگائی وہ مانتی ہے ! کہ جس کی خاطر قبول رنج و الم کیے ہیں وہ کس اذیت کو کاٹتی ہے ! مجھے خبر ہے وہ کیسے لوگوں میں، کس طرح زیست کاٹتی ہے ! مجھے خبر ہے مجھے خبر …
Last reply by ROHAAN, -
- 0 replies
- 776 views
نہ سکوں نہ بے قراری نہ سکت ھے ضبطِ غم کی ، نہ مجالِ اشکباری یہ عجیب کیفیت ہے ... نہ سکوں نہ بے قراری یہ قدم قدم بلائیں ......... یہ سوادِ کوئے جاناں وہ یہیں سے لوٹ جائے، جسے زندگی ھو پیاری میری آنکھ منتظر ھے ..... کسی اور صبحِِ نو کی یہ سحر تمہیں مبارک ، جو ھے ظلمتوں کی ماری وھی پھول چاک دامن ، وھی رنگِ اھلِ گلشن ابھی صرف یہ ھوا ھے ..... کہ بدل گئے شکاری تیرے جاں فراز وعدے، مجھے کب فریب دیتے تیرے کام آ گئی ھے ........ میری زود اعتباری تیرا ایک ھی کرم ھے، تیرے ھر ستم پہ بھاری غمِ دوجہاں سے تُو نے مجھے بخشی رُستگاری جو غنی ھو ما سِوا سے ، وہ “گدا ” گدا نہیں ھے جو اسیرِ ما سِوا ھے ، وہ غنی بھی ھے بھکاری
Last reply by ROHAAN, -
- 2 replies
- 975 views
کنکروں کے سلسلے میں چھوڑ دوں کنکروں کے سلسلے میں چھوڑ دوں جھیل پر کچھ دائرے میں چھوڑ دوں بدگمانی رہ گئی ہے درمیاں عمر بھر کے حوصلے میں چھوڑ دوں آنکھ تو دامن بچا کر آ گئی دل تمھارے راستے میں چھوڑ دوں روگ یہ دل کا بدن تک آ گیا سوچتی ہوں اب اسے میں چھوڑ دوں زندگی ہے وہ ،مری عادت نہیں کس طرح سے پھر اسے میں چھوڑ دوں کچھ لکیریں بن رہی ہیں زیست میں کیا اسے بھی حاشیے میں چھوڑ دوں کیا کہا !اب ساتھ مشکل ہو گیا تم کہو تو راستے میں چھوڑ دوں
Last reply by ROHAAN, -
میری ﺗﺼﻮﯾﺭ
by ROHAAN- 2 replies
- 1.2k views
میری ﺗﺼﻮﯾﺭ میری ﺗﺼﻮﯾﺭ بنانے ﮐﯽ ﺟﻮ دھن ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻭ ﮐﯿﺍ ﺍﺩﺍسی ﮐﮯ ﺧﺪ ﻭ ﺧﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟ ﺗﻢ ﭘﺭﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺼﻮﺭ ﮨﻭ میاں ﮐﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﺒﺰۂ پامال ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ۔ ۔ ۔ ؟؟ ﺳﺮ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﻝ میں دھنسی آنکھ ﺑﻨﺎ سکتے ﮨﻭ آنکھ میں پھیلتے پاﺗﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟؟ ﺟﻮ ﻣﻘﺪﺭ نے میری ﺳﻤﺖ ﺍﭼﮭﺍﻻ تھا کبھی میرے ہمدم ﻭﮨﯽ ﺟﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟ ﻣﻞ گئیﺧﺎﮎ ﻡﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﮐﻭ سیاہی ﺟﻦ ﮐﯽ میرے ہمدم ﻭﮦ میرے ﺑﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟ ﯾﮧ ﺟﻮ ﭼﮩﺭﮮ ﭘﮧ ﺧﺮﺍﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺛﺒﺖ ہوئے ﯾﮧ اذیتﮐﮯ مہﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺍﺅ ﮔﮯ؟؟ ﺯﻧﺪﮔﯽ نےﺟﻮ ﻣﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭼﮭﻭﮌﺍ میری تصویرکاﻭﮦ ﺣﺎﻝ …
Last reply by ROHAAN, -
- 1 reply
- 1.3k views
تارے ویکھن بیہہ جاندی اے جھلی جہی تارے ویکھن بیہہ جاندی اے جھلی جہی کلّم کلّی رہ جاندی اے جھلی جہی توں محرم تے توں ای غیر، پرایا ایں کیہ کج مینوں کہہ جاندی اے جھلی جہی اُس دا مکھڑا درداں رج سجایا اے دکھڑے سارے سہہ جاندی اے جھلی جہی جیڑھی گل میں سُنن میں جاواں اوہ چھڈ کے ساریاں گلّاں کہہ جاندی اے جھلّی جہی تیری یاد دی کوئل میریاں سوچاں دی کندھاں اُتّے بیہہ جاندی اے جھلی جہی چھڈ دیندی ہے جد وہ کملی ہتھ میرا راہواں دے وچ ڈیہہ جاندی اے جھلی جہی انج تے دکھڑے مُکنے دا نئیں ناں لیندے دکھاں دے نل کھیہ جاندی اے جھلّی جہی مینوں تے اوہ اگّے لائی رکھدی اے آپے پچھے رہ جاندی اے جھلّی جہی اک واری جے اداسی آ جاوے ر…
Last reply by Mati Beniaminov, -
- 2 replies
- 1.3k views
وہ مجھ سے ستاروں کا پتہ پوچھ رہا ہے عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں وہ مجھ سے ستاروں کا پتہ پوچھ رہا ہے پتھر کی طرح جس کی انگوٹھی میں جڑی ہوں الفاظ نہ آواز نہ ہم راز نہ دم ساز یہ کیسے دوراہے پہ میں خاموش کھڑی ہوں اس دشت بلا میں نہ سمجھ خود کو اکیلا میں چوب کی صورت ترے خیمے میں گڑی ہوں پھولوں پہ برستی ہوں کبھی صورت شبنم بدلی ہوئی رت میں کبھی ساون کی جھڑی ہوں
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 993 views
مُحبت یَاد رَکھتـــــی ہے مُحبت خُود بَتاتـــــــــی ہے کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل مِیں بَــــــــسانا ہے رِہا کَرنا ہے کِـــــس کو کِسے زَنجیر کَــــرنا ہے مِٹَانا ہـے کِسے دِل سے کِسے تِحرِیر کَـــرنا ہے گَھرَوندَا کَب گِرَانا ہے کَـــہاں تَعمِیر کَرنا ہے اِسے مَعــــلوم ہَوتا ہے سَفر دُشـــوَار کِتنا ہے کِسی کی چَشمِ گِریہٴ میں چُھپا اِقــــــــــــرَار کِتنا ہے شَجر جَو گــــــِرنے وَالا ہے وُہ سَایــــــــــہ دَار کِتنا ہے سَفر کـی ہَر صَعوبَت اور تَمازَت یَاد رَکھتِــــــی ہے جِسے ســَارے بُھلا ڈَا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 984 views
تیڈے نین چُماں ، کونین چُماں مَیڈے وَس ہووے میں وَس پوواں، تیڈے پندھ چُماں، تیڈے پیر چُماں تیڈے راہ دی دُھوڑ دَھمال چُماں تیڈے نین چُماں ، کونین چُماں وِچ وسدی مُونجھ ملال چُماں تیڈے رنگ چُماں،تیڈی ونگ چُماں تیڈیں پَلکیں دی پَنڑِیال چُماں تیڈے سر دا ہک ہک وال چُماں چُم ڈیکھاں سِیندھ سَیندور بھری تیکوں بَنڑ کے "باکروال" چُماں مَیڈی لُوں لُوں لُہندی لَمس تیڈا نَس نَس دے ڈیوے بال چُماں مَیڈی لُوں لُوں لَکھ لَکھ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 700 views
جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ سورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ کاغذ کی کترنوں کو بھی کہتے ہیں لوگ پھول رنگوں کا اعتبار ہی کیا سونگھ کے بھی دیکھ ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں جلتے ہوئے پروں سے اڑا ہوں مجھے بھی دیکھ دشمن ہے رات پھر بھی ہے دن سے ملی ہوئی صبحوں کے درمیان ہیں جو فاصلے بھی دیکھ عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ اس کی شکست ہو نہ کہیں تیری بھی شکست یہ آئنہ جو ٹوٹ گیا ہے اسے بھی دیکھ تو ہی برہنہ پا نہیں اس جلتی ریت پر تلووں میں جو ہوا کے ہیں وہ آبلے بھی دیکھ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.5k views
عشق آفت ، عشق آتش عشق آفت ، عشق آتش ، عشق مطلوبِ خدا عشق مجنوں ، عشق لیلٰی، عشق فریاد و صدا عشق باطن ، عشق ظاہر ، عشق تمثیلِ الٰہ عشق ساکن ، عشق جاری ، عشق ہمنام خدا عشق باقی ، عشق ساقی ، عشق معنٰئ عطا عشق فرہاد ، عشق شیریں ، عشق بارانِ شفا عشق طاقت ، عشق طلعت ، عشق تاثیرِ حیا عشق جلنا ، عشق مرنا ، عشق دردوں کی دوا عشق مالک ، عشق صاحب ، عشق انوارِ خدا عشق اوّل ، عشق آخر ، عشق ساحل باخدا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 639 views
جیسا بھی مل گیا ہمیں ویسا پہن لیا دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا پیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا وہ ٹاٹ کی قبا تھی کہ کاغذ کا پیرہن جیسا بھی مل گیا ہمیں ویسا پہن لیا فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دی عریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا بیدل لباسِ زیست بڑا دیدہ زیب تھا اور ہم نے اس لباس کو الٹا پہن لیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 688 views
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے محلوں کی آرزو ہے کہ ....... برسات تیز ہو
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 641 views
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے ویراں ہو رہ گزارِحیات جیسے خوابوں کے رنگ پھیکے ہوں جیسے لفظوں سے موت رِستی ہو جیسے سانسوں کے تار بکھرے ہوں جیسے نو حہ کناں ہو صبح چمن تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے خوشبو نہیں ہو کلیوں میں جیسے سُونا پڑا ہو شہرِ دل جیسے کچھ بھی نہیں ہو گلیوں میں جیسے خوشیوں سے دشمنی ہو جائے جیسے جذبوں سے آشنائی نہ ہو تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے اک عمر کی مسافت پر بات کچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو جیسے چپ چپ ہوں آرزو کے شجر جیسے رک رک کے سانس چلتی ہو جیسے بے نام ہو دعا کا سفر جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے اک خوف کے جزیرے میں کوئی …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 828 views
تتلیوں کی بے چینی تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں ایک پَل کو چھاؤں میں اور پھر ہَواؤں میں جن کے کھیت اور آنگن ایک ساتھ اُجڑتے ہیں کیسے حوصلے ہوں گے اُن غریب ماؤں میں صورتِ رفو کرتے سر نہ یوں کھُلا رکھتے جوڑ کب نہیں ہوتے ماؤں کی رداؤں میں آنسوؤں میں کٹ کٹ کر کتنے خواب گرتے ہیں اِک جوان کی میّت آ رہی ہے گاؤں میں اب تو ٹوٹی کشتی بھی آگ سے بچاتے ہیں ہاں کبھی تھا نام اپنا بخت آزماؤں میں ابر کی طرح ہے وہ یوں نہ چھُو سکوں لیکن ہاتھ جب بھی پھیلائے آ گیا دعاؤں میں جگنوؤں کی شمعیں بھی راستے میں روشن ہیں سانپ ہی نہیں ہوتے ذات کی گپھاؤں میں صرف اِس تکبُّر میں اُس نے مجھ کو جیتا تھا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 786 views
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق اور کوئی حکم،؟ کوئی کام،؟ ہمارے لائق،؟ معذرت! میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں ڈھونڈ دیتا ہوں مگر کوئی،،،،،،،، تمہارے لائق ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر اور کچھ خاص نہیں مجھ میں،،،،،،، نظارے لائق گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں دیکھ،،،،،، مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق دو وجوہات پہ،،،،،،، اس دل کی اسامی نہ ملی …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 677 views
بھوک و افلاس ....کی ماری ہوئی اس دنیا میں عشق ہی صرف حقیقت نہیں ، کچھ اور بھی ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 704 views
میرے بے خبر تُجھے کیا پتا تيری آرزوں کے دوش پر تيری کيفِيت کے جام میں میں جو کِتنی صديوں سے قید ہوں تيرے نقش میں، تيرے نام میں میرے زاِئچے، میرے راستے میرے ليکھ کی یہ نِشانِياں تيری چاہ میں ہیں رُکی ہوئی کبھی آنسوں کی قِطار میں کبھی پتھروں کے حِصار میں کبھی دشتِ ہجر کی رات میں کبھی بدنصيبی کی گھاٹ میں کئی رنگ دھوپ سے جل گئے کئی چاند شاخ سے ڈھل گئے کئی تُن سُلگ کے پگھل گئے تيری اُلفتوں کے قیام میں تيرے درد کے در و بام میں کوئی کب سے ثبتِ صليب ہے تيری کائنات کی رات میں تيرے اژدھام کی شام میں تُجھے کیا خبر تُجھے کیا پتا میرے خواب ميری کہانیاں میرے بے خبر تُجھے کیا پتا !!!!! [gallery640x480] [photo=https://i.img…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.1k views
اب جو بچھڑے ہیں تو احساس ہوا ہے ہم کو درد کیا ہوتا ہے تنہائی کسے کہتے ہیں چار سو گونجتی رسوائی کسے کہتے ہیں اب جو بچھڑے ہیں تو احساس ہوا ہے ہم کو کوئی لمحہ ہو تِری یاد میں کھو جاتے ہیں اب تو خود کو بھی میسر نہیں آپاتے ہیں رات ہو دن ہو ترے پیار میں ہم بہتے ہیں درد کیا ہوتا ہے تنہائی کسے کہتے ہیں اَب جو بچھڑے ہیں تو احساس ہوا ہے ہم کو جو بھی غم آئے اُسے دل پہ سہا کرتے تھے ایک وہ وقت تھا ہم مل کے رہا کرتے تھے اب اکیلے ہی زمانے کے ستم سہتے ہیں درد کیا ہوتا ہے تنہائی کسے کہتے ہیں اب جو بچھڑے ہیں تو احساس ہوا ہے ہم کو ہم نے خوداپنے ہی رستے میں بچھائے کانٹے گھر میں پھولوں کی جگ…
Last reply by ROHAAN, -
- 6 replies
- 1.8k views
بہلتے کس جگہ ، جی اپنا بہلانے کہاں جاتے تری چوکھٹ سے اُٹھ کر تیرے دیوانے کہاں جاتے نہ واعظ سے کوئی رشتہ، نہ زاہد سے شناسائی اگر ملتے نے رندوں کو تو پیمانے کہاں جاتے خدا کا شکر ، شمعِ رُخ لیے آئے وہ محفل میں جو پردے میں چُھپے رہتے تو پروانے کہاں جاتے اگر ہوتی نہ شامل رسمِ دنیا میں یہ زحمت بھی کسی بے کس کی میّت لوگ دفنانے کہاں جاتے اگر کچھ اور بھی گردش میں رہتے دیدہِ ساقی نہیں معلوم چکّر کھا کے میخانے کہاں جاتے خدا آباد رکّھے سلسلہ اِس تیری نسبت کا وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ، ورنہ کہاں رُکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہا…
Last reply by jannat malik, -
- 3 replies
- 871 views
آؤ ذکر کریں آؤ ذکر کریں کچھ لمحوں کا اک چائے پیئں' اک چائے جيئں اک مگ ھو بھاپ اُڑاتا ھوا اک مگ ھو ساتھ نبھاتا سا کچھ مدھم سى سرگوشی میں بس ھوا کى آہٹ آتى ھو کچھ تم چپ ھو کچھ میں نہ کہوں بس ھم تم ھوں دو مگ شگ ھوں کچھ دھواں دھواں سا اٹھتا ھو اور سامنے رکھے عشق کے مگ يعنى چائے کے مگ اک گھونٹ بھریں دو سانس رکيں پل دو پل میں صدياں گزریں آؤ ذکر کریں آؤ چائے پیئں میری چائے میں تیرتے پتى کے کچھ دانے شانے سير پہ ھوں تیرى چائے میں ميٹھا رقص پہ ھو میری چائے کو تیرى نٹھ کھٹ سے تھوڑا دور رکھوں حل چل نہ ھو گڑ بڑ نہ ھو تیرى چائے کو اتنى خبر بھى ھو میری چائے کو میٹھا پسند نہیں تیرى چائے کا رن…
Last reply by jannat malik, -
- 3 replies
- 1.2k views
شوہر لاکھ بھلا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو بیگم نے کہا ہوتا ہے غم ہو کس بات کا بیگم کو خریداری کا بل تو شوہر کے ہی بٹوے سے ادا ہوتا ہے درد جوڑوں کا بس جوڑے ہی جانتے ہیں اور اس درد کا درماں بھی کہاں ہوتاہے ایک طرف ماں ہے اور دوسری جانب بیگم جیسے آلو کوئی سینڈوچ میں دبا ہوتا ہے بعد شادی کے یہی کہتا پھرے ہے شوہر وقتِ کنوارگی کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے [gallery640x480] [photo=https://i.pinimg.com/originals/9c/6a/ef/9c6aefabe2798beedbdac7341d402183.png]Husband wife funny, I miss you[/photo] [photo=https://lh3.googleusercontent.com/-obsIq1raTC4/Vh6gjkdMEjI/AAAAAAAAAEQ/H7k61V-Gk4k/w530-h383-n-rw/Husband%2BWife%2BBiggest%2BProblem%2BJoke%…
Last reply by Sherry, -
- 6 replies
- 1.6k views
َموت بر حق ہے یہ ایمان ہے میرا لیکن تم مجھے مار کے کہتے ہو خدا نے مارا تم چراغوں کو بجھانے میں بہت ہو مشاق اور یہ الزام لگاتے ہو، ہوا نے مارا مجھ کو پہچان لو میں عشق زدہ، ہجر زدہ ہاں مرے بارے میں لکھ دو کہ وفا نے مارا بیچ کر جھوٹی مسیحائی منافعے کے لیے کتنے آرام سے کہتے ہو وبا نے مارا قتل کر پاتے مجھے کانٹے یہ جرات ان کی میں تو وہ گُل ہوں جسے دستِ صبا نے مارا کوئی مرتا ہے سڑک پر کوئی بیماری سے ہائے وہ شخص جسے چشمِ خفا نے مارا کیا ہی اچھا تھا کہ تُو چپ ہی کھڑا رہ جاتا اک مسافر تھا جسے تیری صدا نے مارا لوگ لکھیں گے مِرے بارے مرے مرنے پر ایک صحرائے محبت…
Last reply by Sherry, -
- 2 replies
- 918 views
بہت ہی مان ہے تم پر بہت ہی مان ہے تم پر سنو پاسِ وفا رکھنا سبھی سے تم ملو لیکن ذرا سا فاصلہ رکھنا بچھڑ جانا بھی تو پڑتا ہے ذرا سا حوصلہ رکھنا وہ سارے وصل کے لمحے تم آنکھوں میں سجا رکھنا ابھی تو امکان باقی ہے ابھی لب پہ دعا رکھنا بہت نایاب ہیں دیکھو ہمیں سب سے جدا رکھنا
Last reply by Sherry, -
- 1 reply
- 697 views
ﺗﻢ ﻧﮧ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺻﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﺨﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﺗﺎﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻭ ! ﮐﮧ ﻻﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ؟ ﺗﻢ ﻧﮧ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺻﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺫﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻋﻠﻢ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ؟ ﯾﺎ ﻓﻘﻂ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﮨﮯ ﻣﺮﻭّﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﮧ ﺗﻢ ﭼَﮭﻠﻨﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﭼﮭﺎﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺩﻭ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ ! ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﺍُﻥ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻦ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﯾﺎﺭ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺩﮐﮫ ﯾﺎﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺎﺝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﭽﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﻭﺍﮦ ﮨﺎﮞ ، ﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ…
Last reply by Sherry, -
- 4 replies
- 1.4k views
اے کُوزہ گر اس بار جو آوے میں دھریو ہر ذرّے میں اِک دِل رکھیو اور دِل میں اپنی چاہت بس ہاں چاہت میں وہ رنگ اپنا جو لاکھ چُھٹائے نہ چُھوٹے جو مال رہے پامال رہے بس مگن سا ہو اے کُوزہ گر اس بار جو آوے میں دھریو ہر ذرّے میں اِک دِل رکھیو جسے آنکھ میں ڈھلنا آتا ہو جسے بادل برکھا دِل میں سنْجونا آتے ہوں جو منظر ناظر نظر بھی ہو جو رنگ بھی ہو اور خوشبو بھی ہاں بِینا ہو بِینائی بھی سُن یار تیری شیدائی بھی اے کُوزہ گر اے کُوزہ گر
Last reply by Sherry, -
- 1 reply
- 1.1k views
.... سنو اے مہربان لڑکی میں اکثر سوچتا ہوں کوئی ایسا نام تم کو دوں کہ جو منسوب ہو تم سے تو تم کو جاوداں کر دے ہو کوئی نام ایسا تو جو مجسمہ حُسن فطرت ہو بہت ہی خوبصورت ہو کسی نازک پری جیسا کہ جو حُسن جہاں رنگ و بو کا استعارہ ہو تیرےملکوتی پیکر کو مگر تشبیہ کس سے دوں اگر میں گُل کہوں تم کو؟ مگر پھول تو مرجھا کے آخر سوکھ جاتے ہیں اگر تارہ کہوں تم کو؟ ستارے ٹوٹ کر لیکن فضا میں کھو جاتے ہیں کہوں قوس قزح لیکن ؟ سبھی رنگ اکٹھے مِل کر بھی تیری روح سے چھلکتی نور کی کرنوں کو نہ پہنچے حِنا کا نام دوں تم کو؟ مگر رنگ حِنا تو چار دن میں روٹھ جاتا ہے اگر بادل کہوں تم کو؟ گھٹاؤں سے سوا لیکن تیرے جزبات کی شدت ہے تمہیں ساون کہوں کیسے؟ تمھارے پ…
Last reply by Sherry, -
- 3 replies
- 2.2k views
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا، محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا، ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں، آگئیں چند ہم میں بھی تبدیلیاں اک مصور سے بھی ہوگئی دوستی، اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی، کیا کہیں ہم سے کیا بدحواسی ہوئی کہنے والی جو تھی بات ہو نہ سکی، بات جو تھی چھپانی، بتانے لگے عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے، عشق کا سچ ہے کوئی ٹھکانا نہیں ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی، آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے جاوید اختر
Last reply by Hareem Naz, -
- 0 replies
- 1.9k views
چل پیر سائیں کوئی آیّت پُھونک کوئی ایسا اِسمِ اعظم پڑھ وہ آنکھیں میری ہو جائیں کوئی صوم صلوٰۃ دُرُود بتا کہ وجّد وُجُود میں آ جائے کوئی تسبیح ہو کوئی چِلا ہو کوئی وِرد بتا وہ آن ملے مُجھے جینے کا سامان ملے گر نہیں تو میری عرضی مان مُجھے مانگنے کا ہی ڈھنگ سِکھا کہ اشّک بہیں میرے سجّدوں میں اور ہونٹ تھرا تھر کانپیں بّس میری خاموشی کو بھّید مِلے کوئی حرف ادا نہ ہو لیکن میری ہر اِک آہ کا شور وہاں سرِ عرش مچّے میرے اشکوں میں کوئی رنگ مِلا میرے خالی پن میں پُھول کِھلا مُجھے یار ملا سرکار ملا اے مالک و مُلک، اے شاہ سائیں مُجھے اور نہ کوئی چاہ سائیں مری عرضی مان، نہ خالی موڑ مُجھے مان بہت مرا مان نہ توڑ چل پیر سائیں کوئی آیّت پُھو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی حُسن قاضی ھے , محبت ھے وکیلوں میں سے اس عدالت سے ضمانت نہیں ملنے والی کوئی دُرہ , کوئی کوڑا , کوئی چابک لاءو ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی اپنی ھمت سے کوئی حشر بپا کر ڈالو مانگنے سے تو قیامت نہیں ملنے والی کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاءو گے ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی ملنا اگر ھو تو طبیعت کا بہانہ کیسا سچ ھے یہ , آپ کی نیت نہیں ملنے والی عشق جب ھو ھی گیا ھے تو تڑپنا کیسا اس سے زیادہ تو اذیت نہیں ملنے والی
Last reply by jannat malik,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
