Jump to content
Search In
  • More options...
Find results that contain...
Find results in...
Sign in to follow this  
waqas dar

poetry Ishq mai koi raiyaat nahi milne wali

Rate this topic

Recommended Posts

Admin

عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی
سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی

حُسن قاضی ھے , محبت ھے وکیلوں میں سے
اس عدالت سے ضمانت نہیں ملنے والی

کوئی دُرہ , کوئی کوڑا , کوئی چابک لاءو
ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

اپنی ھمت سے کوئی حشر بپا کر ڈالو
مانگنے سے تو قیامت نہیں ملنے والی

کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاءو گے
ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی

ملنا اگر ھو تو طبیعت کا بہانہ کیسا
سچ ھے یہ , آپ کی نیت نہیں ملنے والی

عشق جب ھو ھی گیا ھے تو تڑپنا کیسا
اس سے زیادہ تو اذیت نہیں ملنے والی

chain of love.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

ترے نام کی تھی جو روشنی اسے خود ہی تونے بجھا دیا
نہ جلاسکی جسے دھوپ بھی اَسے چاندنی نے جلادیا

میں ہوں گردشوں میں گھرا ہوا مجھے آپ اپنی خبر نیہں
وہ شخص تھا میرا رہنما اُسے راستوں میں گنوادیا

جسے تو نے سمجھا رقیب تھا وہی شخص تیرا نصیب تھا
ترے ہاتھ کی وہ لکیر تھا اسے ہاتھ سے ہی مٹادیا

مجھے عشق ہے کہ جنون ہے ابھی فیصلہ ہی نہ ہوسکا
مرا نام زینت ِدشت تھا مجھے آندھیوں نے مٹا دیا 

یہ اداسیوں کا جمال ہے کہ ہمارا اوجِ ِکمال ہے
کبھی ذات سے چھپا لیا کبھی شہر بھر کو بتا دیا

مری عمر کا ابھی گلستان تو کھلا ہوا ضرور پر
وہ پھول تھے تیری چاہ کے انھیں موسموں نے گرا دیا۔!!🌷

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Forum Statistics

    2,108
    Total Topics
    8,935
    Total Posts
×
×
  • Create New...