Popular Post Zarnish Ali 7,895 Posted October 2, 2016 Popular Post Posted October 2, 2016 بہت شاداں، بہت دلکش بہت نازک، بہت کومل اُسے پاکیزہ نظروں سے ہمیشہ میں نے دیکھا ہے اُسے پاکیزہ سوچوں میں ہمیشہ میں نے سوچا ہے اُسے میں جب بھی دیکھوں تو قسم سے اپنی پلکیں بھی جھکانا بھول جاتا ہوں اُسے دیکھا ہے میں نے پر بہت محتاط نظروں سے میں ڈرتا ہوں کہیں اُس کو نظر میری نہ لگ جائے کہ اُس کا مرمریں نازک سراپا سر سے پا تک اپنی خوشبو سے مہکتا ہے کہ اُس کے پاس جانے سے میری ہر سانس بھینی بھینی خوشبو سے مہکتی ہے اُسے چھونے سے ڈرتا ہوں گلابی رنگ چھونے سے کہیں میلا نہ ہو جائے ذرا سوچو، ذرا بوجھو وہ لڑکی کون ہے سوچو وہ لڑکی کون ہے بوجھو چلو میں خود بتا دیتا ہوں اُس لڑکی کے بارے میں وہ لڑکی آپ ہو وللہ وہ لڑکی آپ ہو وللہ 6 Quote
Waqas Dar 7,050 Posted October 6, 2016 Posted October 6, 2016 uffffffffffff mazedar zaberdast 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Zarnish Ali 7,895 Posted October 14, 2016 Author Posted October 14, 2016 thankx @Hareem Naz @Urooj Butt 1 Quote
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.