- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
All Shayari (Urdu, Roman Urdu & English)
A general space for all types of poetry and Shayari. Share your favorite verses or post your own creations in Urdu, Roman Urdu, or English. Express your thoughts, emotions, and creativity through words.
🌙 Poetry Guidelines
Please do not create topics that contain only poetry images.
You may add images to make your post more attractive, but every topic must include written poetry (text) either in the post or description.
If you want to share only poetry images or designs, please use the Gallery section where a dedicated poetry category is available.
“Topics without text may be removed by moderators.”
Thank you for your cooperation.
– FundayForum Team
768 topics in this forum
-
- 2 replies
- 580 views
ﯾُﻮﮞ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ .______ ﺩﺍﻍ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮯ ﺧُﻮﺩ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ________ . ﺑﺎﺕ ﮐﮩﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻟﯿﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ____ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ________ ﺗﮭﮯ ﻭﮨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﻟﯿﮯ ﻣُﺮﺟﮭﺎ ﭼُﮑﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ,____ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺩﻝ ﭘُﮭﻮﻝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ _______ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﻟﯿﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯽ ,________ ﭼﮑﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﭼُﭗ ﺳﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﯽ ,,___ ﮨﮯ ﺍَﺟﯽ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﯿﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
سنو
by Urooj Butt- 2 replies
- 657 views
سنو تم جب کبھی تنہا کسی بھی پیڑ کے سائے میں بیٹھو تو کبھی کچھ بھی نہیں لکھنا نہ میرا نام اپنے ساتھ نہ اپنا علیحدہ سے محبت کا شجر سب کچھ سمجھتا ہے اُسے پڑھنا بھی آتا ہے تمہیں میں اس لیے محتاط کرتا ہوں کہ اُس کا بخت اپنا ہے تم اپنا اور میرا نام اپنے دل میں ہی لکھو تو بہتر ہے۔ جب اپنے بخت سے تم لڑ نہیں سکتیں تو پھر کس واسطے پیڑوں کو اپنا دکھ سناتی ہو وہ اپنے درد سے عاجز تمہارا دُکھ کہاں بانٹیں؟ محبت کے درختوں سے گرے ،بکھرے ہوئے پتے جہاں دیکھو اُٹھاؤ اپنے آنچل میں سمیٹو اور واپس لوٹ کر آؤ سو ممکن ہے تمہارا درد بَٹ جائے
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 575 views
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻬﮏ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺭُﮎ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﯽ ﺳﮯ ۔۔۔۔۔۔ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﻬﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﭘﮩﺮﻭﮞ ﺗﻤﻬﺎﺭﯼ ﺟُﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺯﺧﻢ ﺑﻬﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺭﻓﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ، ﮔِﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ۔۔۔۔۔۔ ﺭُﻭ ﺑﺮُﻭ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ ﭼﻠﺘﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 562 views
ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﻧﺼﯿﺐ ﻗﺮﺍﺭِ ﺟﺎﮞ، ﮨﻮﺱِ ﻗﺮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﮐﯿﺎ، ﺗﺮﺍ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ . . ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻣﮧ ﻭ ﺳﺎﻝ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺯﺧﻢ ﺩﯾﺌﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﮭﯽ ﺍﮎ ﺧﻠﺶ، ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ . . ﻧﮧ ﮔﻠﮯ ﺭﮨﮯ ﻧﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﺭﮨﮯ، ﻧﮧ ﮔﺰﺍﺭﺷﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻭﮦ ﻧﺸﺎﻁِ ﻭﻋﺪﮦﺀ ﻭﺻﻞ ﮐﯿﺎ، ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ . . ﮐﺴﮯ ﻧﺬﺭ ﺩﯾﮟ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﮞ ﺑﮩﻢ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺎﮐُﻞِ ﺧﻢ ﺑﮧ ﺧﻢ ﮐِﺴﮯ ﮨﺮ ﻧﻔﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺷﻤﯿﻢِ ﯾﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ . . ﻭﮦ ﮨﺠﻮﻡِ ﺩﻝ ﺯﺩﮔﺎﮞ ﮐﮧ ﺗﮭﺎ، ﺗﺠﮭﮯ ﻣﮋﺩﮦ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﺮﮮ ﺁﺳﺘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ ﮨﻮ، ﺳﺮِ ﺭﮦ ﻏﺒﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ . . ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﺎﮞ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻮﮔﻮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻧﮩ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 585 views
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ۔۔۔۔۔ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺐ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔؟ ﮐﮧ۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺘّﮯ۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻢ ﮐﻮ۔۔۔۔۔۔ ﺭﮔﯿﮟ ﺗﮏ ﻣﺮ ﭼﮑﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ۔۔۔۔۔۔ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺭﻭﻧﺪﮮ۔۔۔۔۔۔ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ۔۔۔۔۔۔ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﮮ ﮨﻢ ﮐﻮ۔۔۔۔۔ ﺳﭙﺮﺩِ ﺧﺎﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ۔۔۔۔۔۔ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﮐﺐ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﮯ۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 719 views
میری محبت کے دونوں عالم تمام روشن ، تمام محکم , میں یاد کرنا بھی جانتا ہوں میں یاد انا بھی جانتا ہوں , نظر نظر میں ہے کامرانی قدم قدم پہ پے کامیابی , مگر کوئ مسکرا کے دیکھے تو ہار جانا بھی جانتا ہوں , مجھے سمندر کے پانیوں میں کسی کی خاطر تو ڈوبنا ہے , اگرچہ لہروں کے درمیان سے میں پار جانا بھی جانتا یوں
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 735 views
ﺍﺳﯽ ﺟﻮﮔﯽ ﻋﺸﻖ ﺣﻀﻮﺭ ﺩﮮ ﺳﺎﮨﮉﺍ ﺑﮩﺘﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ﺟﻮﮒ ﺳﺎﮈﯼ ﺟﻨﺪ ﻏﻤﺎﮞ ﻭِﭺ ﮐﻮﮎ ﺩﯼ ، ﺳﺎﻧﻮﮞ ﻟﮕﮯ ﮈﺍﮨﮉﮮ ﺭﻭﮒ ﮐﯿﻮﯾﮟ ﭘﯿﺮﯼ ﮔﮭﻨﮕﺮﻭ ﺑﻨﺌﯿﮯ ﺳﺎﻧﻮﮞ ﻧﭽﻦ ﺩﺍ ﻧﺌﯿﮟ ﭼﺞ ﺳﺎﮈﺍ ﯾﺎﺭ ﻣﻨﺎ ﺩﮮ ﻣﺮﺷﺪﺍ ﺗﻮﮞ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺳﺎﮨﮉﯼ ﻟَﺞ ﺍﺳﺎﮞ ﻭﺍﺳﯽ ﻧﮕﺮ ﭘﺮﯾﻢ ﺩﮮ ، ﺳﺎﮨﮉﺍ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﺩﻭﺭ ﺍﮮ ﺩﯾﺲ ﺍﺳﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮞ ﻣﺎﺭﯾﺎ ﺍﺳﺎﮞ ﺟﻮﮔﯽ ﺑﺪﻟﯿﺎ ﺑﮭﯿﺲ ﺳﺎﮨﮉﯼ ﺟِﻨﺪﮌﯼ ﺩﺍ ﻣُﻞ ﮐﮑﮫ ﻧﺌﯿﮟ ﺳﺎﮨﮉﺍ ﺳﺐ ﮐُﺠﮫ ﺳﻮﮨﻨﺎ ﯾﺎﺭ ﺟِﺪﯼ ﺳﻮﮨﻨﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻭﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺩِﺗﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺍﺳﯽ ﻭﺍﺭ ﺳﺎﮨﻨﻮﮞ ﭼﺎﮨﺖ ﺍﻭﮨﺪﮮ ﻣِﻠﻦ ﺩﯼ ﺍﺳﯽ ﮨﻮﺭ ﻧﺎ ﻣﻨﮕﺪﮮ ﮐَﮑﮫ ﺍﺳﯽ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﺮ ﺩﻡ ﯾﺎﺭ ﺩﺍ ﺍﮎ ﭘﻞ ﻧﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﻭَﮐﮫ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 690 views
بڑی دلچسپ غفلت ہو گئی ہے اچانک ان سے الفت ہو گئ ہے غم جاناں بھی گو اک حادثہ ہے غم دوراں سے فرصت ہو گئی ہے تمہیں کچھ علم ہے کہتی ہے دنیا مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے کسی نے سانس لی تھی ایک ٹھنڈی ہمیں بھی ساتھ راحت ہو گئی ہے تیری آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں کہ دنیا خوبصورت ہو گئی ہے عدم بادہ کشی عادت تھی پہلے مگر اب تو طبیعت ہو گئی ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 786 views
کبھی جب میں نہیں ہوں گى تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری آنکھ کا نم بھی وفاؤں کا وہ موسم بھی جنوں خیزی کا عالم بھی مری ہر اک خوشی ہر غم بھی مرا وہ مسکرا کر درد کو دل سے لگا لینا تمہاری خواب سی آنکھوں کا ہر آنسو چرا لینا تمہیں سب یاد آئے گا تمہاری سوچ میں رہنا تمہاری بے رخی سہنا بُھلا کر رنجشیں ساری فقط "اپنا" تمہیں کہنا تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنا لینا تمہارے ذکر سے دل کا ہر اک گوشہ سجا لینا ابھی تو مسکرا کر تم مری باتوں کو سنتے ہو مگر یہ جان لو جانا…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 607 views
انا کے پاؤں پڑ کر ایک شخص کو چاہا تھا ، وہ چھوڑ گیا ؛ وہ بدل گیا وہ سارے بندھن توڑ گیا اب لوٹا ہے وہ، برسوں بعد میں اب بھی اسکو اپنا لوں لیکن میرے پاؤں پہ ہاتھ انا کے ہیں ، کل انا نے میرا مان رکھا ، اب مجھکو احسان چکانا ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 703 views
کسی پیاسے کو اپنے حصّے کا پانی پلانا بھی مُحبت ہے بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی مُحبت ہے کسی کے واسطے ننھی سی قُربانی مُحبت ہے کہیں ہم، راز سارے کھول سکتے ہوں مگر پھر بھی کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا مُحبت ہے ہو دل میں دَرد، ویرانی مگر پھر بھی کسی کے واسطے جبرًا ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا زبردستی ہی مُسکانا مُحبت ہے کہیں بارش میں سہمے، بھیگتے بلی کے بچے کو ذرا سی دیر کو گھر لے کے آنا بھی مُحبت ہے کوئی چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو تو اس چڑیا کو پنکھے بند کرکے راستہ باہر کا دِکھلانا مُحبت ہے کسی کے زخم سہلانا کسی روتے ہوئے کے دل کو بہلانا مُحبت ہے کہ میٹھا بول، میٹھی بات، میٹھے لفظ، سب کیا ہے؟ مُحبت ہے …
Last reply by Urooj Butt, -
- 7 replies
- 1.4k views
Tum ne bhi thukraa hi diya duniya se bhi duur huye, Apni anaa ke saaray sheeshe akhir chikna-chuur huye, Hum ne jin pr ghazlen sochin un ko chaaha logon ne, Hum kitne badnaam huye thay, woh kitne mashoor huye, Tark-e-wafaa ki saari qasmen un ko dekh ke toot gayin, Un ka naaz salaamat thehra, hum hi zara majboor huye, Aik gharri ko ruk kr pucha us ne to ehwaal magar, Baaqi umar na murr kar dekha, hum aese maghroor huye, Ab ke un ki bazm main jaye ga gar mohsin azn mile, Zakham hi un ki nazar guzaaren, ashk to na-manzoor huye..
Last reply by Suzain Khan, -
- 22 replies
- 2.1k views
Khwaab in aankhon se ab koi chura kar le jaaye, qabr ke sookhe hue phool utha kar le jaaye. Muntazir phool mein khusboo ki tarah hun kab se, koi jhauken ki tarah aaye udaa kar le jaaye. Ye bhi paani hai magar aankhon ka aisa paani, jo hatheli pe rachi mehandi udaa kar le jaaye . Main mohabbat se mehakta hua khat hun mujh ko, zindagi apni kitaabon mein daba kar le jaaye. Khaak insaaf hai na-beena buton ke aage, raat thaali mein chiraaghon ko saja kar le jaaye. !!!
Last reply by jannat malik, -
- 5 replies
- 880 views
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم کی سحر ہو ضروری تو نہیں چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے اُس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 591 views
سنا ہے حد نظر سے آگے زندگی اب بھی مسکراتی ہے اب بھی سورج کی وہی عادت ہے گھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہے مرمریں شوخ سی حسین کرنیں چہروں کو چوم کر اٹھاتی ہیں وہاں صبحیں بڑی توانا ہیں اور سب دن بھی خوب دانا ہیں منہ اندھیرے سفر کو جاتے ہیں روز پھر گھر میں شام ہوتی ہے وہی برگد تلے کی ہیں شامیں ایک حقہ ھے کئی ہیں سامع اب بھی فکریں گلی محلے کی باتوں باتوں میں ختم ہوتی ہیں وہی بچوں کا ہے حسیں بچپن جگنو, تتلی کی ہے وہی ان بن وہی جھریوں سی پیاری نانی ہے وہی پریوں کى اک کہانی ہے اب بھی موسم وہاں نشیلے ہیں وہی قوس قزح کے جھولے ہیں وہی بارش کی مستیاں اب بھی ٹین کی چھت پہ گنگناتی ہیں ہے سخن باکمال لوگوں کا میٹھا پن لازوال لہجوں کا س…
Last reply by ADMIN, -
- 4 replies
- 565 views
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر مجھے اب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھے ڈالا ہے بیخودی نے عجب راہ پر مجھے آنکھیں ہیں اور کچھ نہیں آتا نظر مجھے کرنا ہے آج حضرتِ ناصح کا سامنا مل جائے دو گھڑی کو تمہاری نظر مجھے یکساں ہے حُسن و عشق کی سرمستیوں کا رنگ اُن کی خبر نہیں ہے نہ اپنی خبر مجھے میں دُور ہوں تو روحِ سخن مجھ سے کس لیے تم پاس ہو تو کیوں نہیں آتا نظر مجھے مستانہ کر رہا ہوں رہِ عاشقی کو طے لے جائے جذبِ شوق مرا اب جدھر مجھے ڈرتا ہوں جلوہء رُخِ جاناں کو دیکھ کر اپنا بنا نہ لے کہیں میری نظر مجھے یکساں ہے حسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ ان کی خبر انہیں…
Last reply by HaYa MaLiK, -
- 6 replies
- 1.1k views
Kisi Pathar Numa Dil Pr B Dastak Ho Hi Jati Hai K Hasrat Jag Jaye to Karamat Ho Hi Jati Hai Kisi anjan Chehre Se Kisi Purlutf Lamhe me Jo Karna Na B Chaho To Mohabbat Ho Hi Jati Hai Kisi Khamosh Chehre Se Musalsal ashk Behne Pr Chupana B Agr Chaho Wazaht Ho Hi Jati Hai Kisi K Duor Jane Pr Umeeden Toot Jane Se Wafa Me Rog Milne Ki ShiKayt Ho Hi Jati Hai Ye Tm ne B Suna Hoga Zamana Aise Kehta Hai K Jb B Ishq Hota Hai Baghawat Ho Hi Jati Hai.
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 569 views
وہ صبح تھی گزر گئی......میں شام تھا ڈھل گیا وہ نظر تھی جھک گئی......میں تحریر تھا مٹ گیا وہ شمع تھی پگھل گئی......میں پروانہ تھا جل گیا وہ اشک تھی بہہ گئی......میں درد تھا سہہ گیا وہ چاند تھی چھپ گئی......میں بادل تھا برس گیا وہ طوفان تھی گزر گئی......میں گلشن تھا بکھر گیا وہ روح تھی نکل گئی......میں جسم تھا خاک بن گیا وہ خوشبو تھی اڑ گئی......میں پھول تھا مرجھا گیا بس وہ سب کچھ تھی چلی گئی...میں تنہا تھا تنہا رہ گیا
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 499 views
آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح جسم سلگا ہے تری یاد میں ایندھن کی طرح لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے کچھ جوانی کے بھی دن گزرے ہیں بچپن کی طرح اس بلندی سے مجھے تو نے نوازا کیوں تھا گر کے ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح مجھ سے ملتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی میں ترے دل میں سماجاؤں گا دھڑکن کی طرح منتطر ہے کسی مخصوص سی آہٹ کے لیے زندگی بیٹھی ہے دہلیز پہ برہن کی طرح مرتضٰی برلاس بیگ
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 583 views
نہ جانے کٹ گیا کس بے خودی کے عالم میں وہ ایک لمحہ گزرتے جسے زمانہ لگے وہ ذوق و شوقِ محبّت کی واردات نہ پوچھ جو آج خود بھی سنوں میں تو اِک فسانہ لگے صوفی تبسم
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 492 views
ہر شام شفق پر میں بھٹکوں ، ____ہر رات ستارہ ہو جاؤں جو کنکر بن کر چبھتا ہے ،______ وہ خواب تمہارا ہو جاؤں مرے اشک تمہاری آنکھوں میں اک روز کبھی رستہ پا لیں تم ڈوب کے مجھ میں یوں ابھرو ،__ میں ندی کنارہ ہو جاؤں پھر قطرہ قطرہ بہہ جائے تری باتوں سے ، تری آنکھوں سے ترا دل ایسے پانی کر دوں ، _____میں برف انگارہ ہو جاؤں تم جب جب اس کو دیکھو گے اک کرب سا دل کو کاٹے گا ہر شب آنگن سے یوں گزروں ،____ میں ٹوٹتا تارا ہو جاؤں تم بات کرو گے جینے کی ،تم مجھ سے خود کو مانگو گے میں گونگی بہری موجوں کا بے رحم سا دھارا ہو جاؤں تو لاکھ بسانا چاہے بھی ، __تو کوئی نہ اس میں آئے گا ترے دل کی اجڑی بستی کا _______برباد نظارہ ہو جاؤں پھر ڈھونڈو گے جب کھودو گے اور آخر ا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 749 views
ﺍﮎ ﻗﺼﮧ ﺍﮌﺗﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﺎ . ﺟﻮ ﺳﺒﺰ ﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﻫﻮﮮ ﺍﮎ ﻧﻮﺣﮧ ﺷﮩﺪ ﮐﮯ ﭼﮭﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻓﺼﻞ ﮔﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻮ ﺑﯿﭻ ﻧﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻮ ﺑﯿﭻ ﺑﻬﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﺗﻢ ﺩﺷﺖِ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﭨﻬﺮﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﻗﺮﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺯﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺟﯿﺖ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ ۔۔۔۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 438 views
پتھرہی رہو ، شیشہ نہ بنو شیشوں کی ابھی رُت آئی نہیں اِس شہرمیں خالی چہروں پر آنکھیں تو اُبھرآئی ہیں مگر آنکھوں میں ابھی بینائی نہیں خاموش رہو ، آواز نہ دو کانوں میں سماعت سوتی ہے سوچوں کو ابھی الفاظ نہ دو احساس کو زحمت ہوتی ہے اظہارِ حقیقت کے لہجے سننےکا ابھی دستور نہیں الفاظ و معانی کے رشتے ذہنوں کو ابھی منظورنہیں یہ شہر کسی کا شہر ہے کب یہ لوگ نہیں ہیں سائےہیں ا ِن سایوں میں کوئی مہر ہے کب یہ پیاس بڑھانے آئے ہیں اشکوں سے کہو جم جائیں وہیں جس چشمہء غم سے پھوٹے ہیں آہو ں سے کہو تھم جائیں وہیں یہ جذبے شاید جھوٹے ہیں مت ہاتھ بڑھاؤ چاہت کا انجان بنو ، انجان رہو یہ رسم گراں ہے لوگوں پر مشکل نہ بنو ، آسان رہو جو بھول چکے ہومدت …
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1k views
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻨﺎﯾﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻭﮦ ﭨﻮﭨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﺋﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮔﻼﺏ ﺭﺕ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼّﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺗﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺑﺤﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻻﺯﻭﺍﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 730 views
مری تھم تھم جاوے سانس پیا مری آنکھ کو ساون راس پیا تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے ترا لہجہ بہت اداس پیا ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں مرے تن پر جتنا ماس پیا تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی ترا ہر جانب احساس پیا تری نگری کتنی دور سجن مری جندڑی بہت اداس پیا میں چاکر تیری ازلوں سے تُو افضل، خاص الخاص پیا مجھے سارے درد قبول سجن مجھے تیری ہستی راس پیا
Last reply by Sherry, -
- 10 replies
- 1.8k views
Ye Kab Kaha Tha Nazaaron Se Khauf Aata Hai ? Mujhe Tou Chaand Sitaaron Se Khauf Aata Hai, Main Dushmanon K Kisi Waar Se Nahi Darta, Mujhe To Apne Hi Yaaron Se Khauf Aata Hai, Khiza Ka Jabar Tou Seene Pay Rok Lete Hain, Hamein Udaas Bahaaron Se Khauf Aata Hai, Mile Hain Dosto Besaakhiyon Se Gham Itne, Mere Badan Ko Sahaaron Se Khauf Aata Hai…. Main Iltifaat Ki Khandaq Se Door Rehta Hun, Ta’alluqaat K Ghaaron Se Khauf Aata Hai.. Ye Kab Kaha Tha Nazaaron Se Khauf Aata Hai ?
Last reply by Sherry, -
- 2 replies
- 742 views
Zamane Se Suna Tha Ke Mohabbat Haar Jati Hai Jo Chahat Ik Tarf Ho Wo Chahat Haar Jati Hai Kahin Per Dua Ka Ik Lafz Bhi Asar Kar Jata Hai Kahin Barson Ki Ibadat Haar Jati Hai Mohabbat Kab Kisi Ko Dushmani Ka Durs Deti Hai Mohobaat Ki Bazi Mein Adawat Haar Jati Hai Humein Kitne Bhi Shikwe Hoon Us Ki Jafaun Ke Per Us Ke Samne Her Ik Shikayat Haar Jati Hai Ik Arzo C Hai Ke Us Ko Bhool Jaye Hum Per Us Ki Yaad Aate Hi Ye Hasrat Haar Jati Ha
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 681 views
Mohabat Main Musafat Ki Nazakat Maar Deti Hai. Yahan Par AiK Saath Ki Himaqat Maar Deti Hai. Ghalat Hy Ye Gumaan Tera Koi Tujh Par Fida Hoga. Kisi Par Kon Marta Hy Zarorat Maar Deti Hai. Main Haq Per Hon Magar Meri Gawahi Kon Deta Hai. K Dunia Ki Adalat Main Sadaqat Maar Deti Hai. Sar-e-Mehfil Jo Bolon To Zamany Ko Khatakta Hoon. Rahon Main Chup To Andar Ki Baghawat Maar Deti Hai. Kisi Ki Be Niyazi Par Zamana Jan Deta Hai. Kisi Ko Chahay Janay Ki Ye Hasrat Maar Deti Hai. Zmany Se Ulajhna B Nhi Acha Magar. Yahan Hadd Se Ziada B Sharafat Maar Deti Hai.
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 2.2k views
ﭘﮧ ﺟﻮ ﭼﻮﭦ ﻟﮕﯽ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮕﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺗﻠﺦ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺎﺿﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺟﻮ ﭼﻮﭦ ﻟﮕﯽ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﻗﯿﺲ ﻭ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﺅ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺩﻝ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮐﻮ ﻟﺌﮯ ﻧﮑﻼ ﻗﻔﺲ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﭘﮭﺮ ﭘﮩﻦ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻏﻢ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻗﺒﺎ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﮭﭙﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﺷﺠﺮ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺳﺎﯾﮧ ﮨﮯﮐﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﮐﻮ ﯾﮩﯽ ﺷﺎﺥ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺅﮞ ﮐﮧ ﺳﺤﺮ ﺟﻠﺪﯼ ﮨﻮ ﺷﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﺟﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﮨﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﺍ ﺧﻮﺑﯽ ﯾﮩﯽ ﺗﮭﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﯿﺎ ﺩﻝ ﻣ…
Last reply by Noshi Noshi, -
ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﮩﺮﻭﮞ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
Last reply by Noshi Noshi,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
