👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

 

سفر منزل شب یاد نہیں
لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں
اولین قرب کی سرشاری میں
کتنے ارماں تھے جو اب یاد نہیں
دل میں ہر وقت چبھن رہتی ہے
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
بھولتے جاتے ہیں ماضی کے دیار
یاد آئیں بھی تو سب یاد نہیں
یہ بھی حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں
یاد ہے سیر چراغاں ناصر
دل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں

FB_IMG_1481770308109.jpg

Posted

khoob

Posted

واه..

  • 2 weeks later...
Posted

اگر یہ کہہ دو، بغیر میرے
نہیں گُزارہ، تو میں تمھارا
یا اُس پہ مبنی کوئی تاثر،
 کوئی اِشارہ، تو میں تمھارا

غرور پرور ، انا کا مالک،
کچھ اس طرح کےہیں نام میرے،
مگر قسم سے جو تم نے اِک بھی
 دفعہ پکارا، تو میں تمھارا

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی،
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
 اگر میں ہارا، تو میں تمھارا

تمھارا عاشق، تمھارا مُخلص،
تمھارا ساتھی، تمھارا اپنا،
رہا نہ اِن میں سےکوئی دنیا میں
 جب تمھارا، تو میں تمھارا

تمھارا ہونے کے فیصلے کو
میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں،
اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی
 کبھی بهى تارا، تو میں تمهارا....

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts


×
×
  • Create New...