Jump to content

Recommended Posts

Posted

فارحہ کیا بہت ضروری ہے
ہرکسی شعر ساز کو پڑھنا؟
کیا مری شاعری میں کم ہے گداز؟؟
کیا کسی دل گداز کو پڑھنا 
یعنی میر ے سوا بھی اور کسی
شاعرِ دل نواز کو پڑھنا
کیا کسی اور کی ہو تم محبوب ؟؟
یوں کسی فن طراز کو پڑھنا
حد ہے، خود تم کو بھی نہیں آیا
اپنے قرآنِ ناز کو پڑھنا ؟؟
یعنی خود اپنے ہی کرشموں کی
داستانِ دراز کو پڑھنا
ٹھیک ہے گر تمھیں پسند نہیں
اپنی رودادِ راز کو پڑھنا
واقعی تم کو چاہیے بھی نہیں
مجھ سے بے امتیاز کو پڑھنا
کیوں تمھاری انا قبول کر ے؟؟
مجھ سے اک بے نیازکو پڑھنا
میر ے غصے کے بعد بھی تم نے
 نہیں چھوڑا مجازکو پڑھنا

(جون ایلیاء)

 

1923800_1700025810287232_3983295907144560475_n.jpg

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.