Zarnish Ali👑 Posted February 7, 2017 Posted February 7, 2017 سراپا اشک ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا فراز میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاؤں تو بہتر ہے 3
waqas dar⚙ Posted February 7, 2017 Posted February 7, 2017 تیرے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ہے دل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ہے نشاط جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہت دنوں تجھے ہم نے بھلا کے دیکھا ہے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now