Waqas Dar 7,036 Posted December 18, 2018 Posted December 18, 2018 عشق میں کوئی رعایت نہیں ملنے والی سوچنے کی بھی اجازت نہیں ملنے والی حُسن قاضی ھے , محبت ھے وکیلوں میں سے اس عدالت سے ضمانت نہیں ملنے والی کوئی دُرہ , کوئی کوڑا , کوئی چابک لاءو ھم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی اپنی ھمت سے کوئی حشر بپا کر ڈالو مانگنے سے تو قیامت نہیں ملنے والی کام سمجھو گے تو پھر عشق نہ کر پاءو گے ایسے بے گار کی اجرت نہیں ملنے والی ملنا اگر ھو تو طبیعت کا بہانہ کیسا سچ ھے یہ , آپ کی نیت نہیں ملنے والی عشق جب ھو ھی گیا ھے تو تڑپنا کیسا اس سے زیادہ تو اذیت نہیں ملنے والی 1 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
jannat malik 2,205 Posted December 26, 2018 Posted December 26, 2018 ترے نام کی تھی جو روشنی اسے خود ہی تونے بجھا دیا نہ جلاسکی جسے دھوپ بھی اَسے چاندنی نے جلادیا میں ہوں گردشوں میں گھرا ہوا مجھے آپ اپنی خبر نیہں وہ شخص تھا میرا رہنما اُسے راستوں میں گنوادیا جسے تو نے سمجھا رقیب تھا وہی شخص تیرا نصیب تھا ترے ہاتھ کی وہ لکیر تھا اسے ہاتھ سے ہی مٹادیا مجھے عشق ہے کہ جنون ہے ابھی فیصلہ ہی نہ ہوسکا مرا نام زینت ِدشت تھا مجھے آندھیوں نے مٹا دیا یہ اداسیوں کا جمال ہے کہ ہمارا اوجِ ِکمال ہے کبھی ذات سے چھپا لیا کبھی شہر بھر کو بتا دیا مری عمر کا ابھی گلستان تو کھلا ہوا ضرور پر وہ پھول تھے تیری چاہ کے انھیں موسموں نے گرا دیا۔!!🌷 1 Quote 💖 Jannat Malik – Posts & FundayForum Featured Links 🌸 Jannat Malik Content 📱 WhatsApp Status Love & Sad 💔 عشق میری زیست کا حاصل 🌹 اردو Blog Entry 🖋️ Urdu Poetry Topic 🌍 Life Beyond Life ☪️ جنت کہاں ہے؟ 📌 FundayForum Community Highlights 📢 Announcements 🏆 Member Ranking / Leaderboard 👨💼 Staff Team 📜 Rules & Terms 🔒 Privacy Policy 📝 Blogs Hub ⚙️ IPS Help & Tutorials
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.