Zarnish Ali👑 Posted December 19, 2016 Posted December 19, 2016 تُجھے کیا خبر میرے حال کی مـیرے درد، مـیرے مـلال کی یہ میرے خــیال کا سلسلہ، کسـی یاد سے ہے مـلا ہوا اُسے دیکھنا، اسے سوچنا میری زِندگی کا ہے فیصلہ یہ اُسی کی پلکوں کے سائے ہیں مـیری روح مـیں جو اتـر گئے یہ جُــنون مــنزلِ عــشـق ہے جو چلے تو جاں سے گزر گئے۔۔۔۔ مُجھے اِس مـقام پہ چھوڑنا ہے یہ بے وفائـی کی انتہا یہ قفـس ہـو جیسے کھلـی فضـا یہیں سکھ کا سانس میں لوں سدا جِنہیں تِـیری دید کی پِیـاس تھی وہ کٹورے نینوں سے بھر گئے یہ جـنون مــنزلِ عـشـق ہے جو چلے تو جاں سے گزر گئے۔۔۔!! 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now