jannat malik👑 Posted December 19, 2016 Posted December 19, 2016 ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﯿﮟ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﻔﻘﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯﻣﺴﺪﻭﺩ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭻ ﺑﭽﺎ ﮐﮯ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺫﮨﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﻣُﺤﻠّﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻝ ... ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮧ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﺳﺘﮑﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺳﺮ ﭘﭩﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﺮ , ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﭘﺎ ﮐﺮ ﺗﮭﮏ ﮐﮯ ... ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺯ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﭩﺘﺎ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ .... ﭼﻮﺭ ﺭﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﺁﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ، ﻣﮕﺮ ... ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﺎ 2
waqas dar⚙ Posted December 29, 2016 Posted December 29, 2016 دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر تیری قربت کا نشہ ٹوٹ رہا ہے مجھ میں اس قدر سہل نہ ہو تو مری دشواری پر مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے آئینہ ہنسنے لگا ہے مری تیاری پر کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر بس یہی وقت ہے سچ منہ سے نکل جانے دو لوگ اُتر آئے ہیں ظالم کی طرف داری پر 1
jannat malik👑 Posted December 30, 2016 Author Posted December 30, 2016 On 20/12/2016 at 2:20 PM, waqas dar said: Very Nice . Thnk u 14 hours ago, waqas dar said: دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر تیری قربت کا نشہ ٹوٹ رہا ہے مجھ میں اس قدر سہل نہ ہو تو مری دشواری پر مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے آئینہ ہنسنے لگا ہے مری تیاری پر کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر بس یہی وقت ہے سچ منہ سے نکل جانے دو لوگ اُتر آئے ہیں ظالم کی طرف داری پر Awesome 2
waqas dar⚙ Posted December 30, 2016 Posted December 30, 2016 5 hours ago, Jannat malik said: Thnk u Awesome u welcome and thnks 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now