jannat malik👑 Posted January 4, 2017 Posted January 4, 2017 تو میں بھی خوش ہوں کوئی اُس سے جا کے کہہ دینا اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کر تے ہوئے تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیا محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے میں مسکراتا ہوا آئینے میں اُبھروں گا وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے یہ کہہ رہی تھی سمندر نہیں آنکھیں ہیں میں اُن میں ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں تمہارے ہجر کے دریا کو پار کرتے ہوئے (وصی شاہ ) 4
waqas dar⚙ Posted January 5, 2017 Posted January 5, 2017 Bohaaat khoooob @Jannat malik zaberdast amazing poetry by wasi shah 1
waqas dar⚙ Posted January 5, 2017 Posted January 5, 2017 ﺟﯿﺴﮯ ﮐﻮﺉ ﭼﮭﻮﮌ ﻧﮩﯿﮟ '____' ﺳﮑﺘﺎ'ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺰﮨﺐ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﻋﻘﯿﺪﮦ 'ﮨﻢ '____' ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ 1
Zarnish Ali👑 Posted January 5, 2017 Posted January 5, 2017 تیری یاد میرے خیال سے بیاہی ہوئی ہے خداکرے یہ جوڑا سلامت رھے قیامت تک 2
waqas dar⚙ Posted January 5, 2017 Posted January 5, 2017 ﺗﻢ ﺳﮯ ﺳﻮﺩﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now